M.Riaz Enterprises

M.Riaz Enterprises Established in 2003. With new faces in the oil trading market leading with the front from Haji Nawab Din Afridi (MD) and his Brother Haji Awal Din Afridi.

Established in 1977 from with a partnership business and in 1981 converted his business to Edible Oil and started a good competition in Oil Trading business.In 1994 we taking the responsibility of the Union of All Pakistan Oil Tanker Owner Association and at this stage we control all the Oil market ( having above 50 vehicles).In 2003 due to some circumstances we have terminated our Business partne

rship and started our business with the name of M.RIAZ ENTERPRISES.In 2011 ALHAMDOLELLLAH we taking the responsibility of Vice Chairman at FPCCI Standing Committee On Transportation-2011. and in 2014 we started work with Many OMCs in all our Pakistan.

The dreamer of PakistanForever in our hearts! Happy Iqbal Day!
09/11/2022

The dreamer of Pakistan
Forever in our hearts!
Happy Iqbal Day!

تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو
14/08/2021

تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو

1st May,  Salute to all workers.
01/05/2021

1st May, Salute to all workers.

03/03/2021
ایم ریاض انٹرپرایزکا پی ٹی وی معروف پروگرام نیلام گھر کے  کمپیئر طارق عزیز کی وفات پر تعزیت اور افسوس کا اظہار.طارق عزیز...
17/06/2020

ایم ریاض انٹرپرایزکا پی ٹی وی معروف پروگرام نیلام گھر کے کمپیئر طارق عزیز کی وفات پر تعزیت اور افسوس کا اظہار.طارق عزیز کی فنی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا. مرحوم کا فنی سفر کئی دہائیوں پر محیط تھا.اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں خاص مقام عطاء فرمائے.آمین

  Fleet
09/02/2020

Fleet

29/10/2019

اہم خبر۔۔!!

پورٹ قاسم اتھارٹی کے DG آپریشنز کیپٹن رضوان غوری کا تمام ٹرمینل مینجرز کو ایکسل لوڈ لمٹ پر عملدرآمد کروانے کے حوالے سے لیڑ۔۔!!

مذکورہ لیڑ میں پورٹ قاسم کے تمام ٹرمینل مینجرز کو وزارت مواصلات اور DIG موٹروے پولیس کے لیڑز کا حوالہ دیتے ہوئے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ تمام مینجرز اس بات کو یقینی بنائیں کہ پورٹ قاسم سے ہر قسم کی لوڈنگ نیشنل ہائی وے سیفٹی آرڈیننس 2000 کے شیڈول 6th کے مطابق ہو۔ مزید ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا گیا کہ ہر مینجر کی یہ بنیادی ذمہ داری ہے کہ وہ ایکسل لوڈ لمٹ پر سختی سے عملدرآمد کروائے۔ واضح رہے کہ یہ لیڑ گزشتہ روز مورخہ 28 اکتوبر 2019 کو ان حالات میں لکھا گیا ہے جب ایکسل لوڈ لمٹ پر عملدرآمد کے حوالے سے افواہوں کا بازار گرم تھا، اور مخالفین کی طرف سے بھرپور پروپیگنڈہ کیا جا رہا تھا۔ اب امید ہے کہ اس لیڑ کے سامنے آنے اور پورٹ قاسم پر ایکسل لوڈ لمٹ پر عملدرآمد ہونے سے یہ افواہیں و پروپیگنڈہ دم توڑ جائے گا۔ انشاءاللہ
۔
منجانب:
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن

Address

Karachi
75600

Telephone

03343172152

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.Riaz Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M.Riaz Enterprises:

Share