15/08/2026
مزدہ کے پنجاب کہ نام نہاد لیڈرز کے ساتھ پرینک ہو گیا
یہ تو منٹ آف میٹنگ ہیں نوٹیفکیشن کدھر ہے قوم کے غدارو
اس طرح کے میٹنگ کے منٹس گورمنٹ نے ہمیں دسمبر 2025 کو بھی لکھ کر دیے تھے
سلام ہے تمام پاکستان کے گڈز ٹرانسپورٹرز کو یکجہتی اتحاد کو برقرار رکھیں
انکی چھترول اسی طرح جاری رکھیں