Pak Umrah Tours and Travels

Pak Umrah Tours and Travels Umrah Packages, Umrah Visa, Hotel Booking, Airticket and Transport

26/07/2024
17/06/2024
05/06/2024

No more tents in Mìnà for Hajj expected this year.

*عرفات میں گرمی کی شدت کو کم کرنے کیلئے سڑکوں پر سفید پینٹ کا تجربہ*سعودی عرب میں دوران حج گرمی کی شدت کو 20 ڈگری  سیلسی...
05/06/2024

*عرفات میں گرمی کی شدت کو کم کرنے کیلئے سڑکوں پر سفید پینٹ کا تجربہ*

سعودی عرب میں دوران حج گرمی کی شدت کو 20 ڈگری سیلسیس تک کم کرنے کیلئے سڑکوں پر سفید پینٹ کیا جانے لگا۔

ایشیائی ممالک کی طرح عرب ممالک بھی گرمی کی لپیٹ میں ہیں جہاں سعودی عرب میں حج سیزن کے دوران شدید گرمی پڑرہی ہے۔

العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق عرفات میں گرمی کی شدت کو کم کرنے اور عازمین حج کو بہتر سہولیات دینے کی غرض سے سعودی جنرل اتھارٹی نے مسجد نمرہ کے اردگرد سفید رنگ کروانا شروع کردیا ہے۔

اس حوالے سے روڈ اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا کہ سڑکوں پر مخصوص قسم کا سفید رنگ لگانے سے گرمی کی شدت کو 20 ڈگری سیلسیس تک کم کیا جاسکتا ہے، منیٰ میں جمرات جانے والے راستے پر یہی روغن لگایا گیا تو وہاں 12 سے 15 ڈگری گرمی کم ہوگئی۔

روڈ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق سڑکوں پر لگایا جانے والا مخصوص روغن مقامی طور پر تیار ہوا ہے اور اس میں دھوپ کی حرارت کم جذب ہوتی ہے، مسجد نمرہ کے قریب کم و بیش 25 ہزار مربع میٹر پر روغن لگایا گیا ہے، گزشتہ برس یہی تجربہ محدود رقبے پر کیا گیا جس کے اچھے نتائج برآمد ہوئےتھے۔

04/06/2024
22/05/2024
22/05/2024
22/05/2024

Address

Office: M11 Sakhi Wahab Textile Centre Near Mateen Centre Tariq Road Karachi-Pakistan
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Umrah Tours and Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Umrah Tours and Travels:

Share