Air Cargo Agents Association of Pakistan

Air Cargo Agents Association of Pakistan Air Cargo Agents Association of Pakistan is an Association of IATA International Air Transport Asso

19/03/2026
_لاہور چیمبر میں ایئر کارگو چارجز کے خلاف ہنگامی پریس کانفرنس_*برآمدات پر اضافی بوجھ ناقابل قبول، غیر قانونی چارجز واپس ...
19/03/2026

_لاہور چیمبر میں ایئر کارگو چارجز کے خلاف ہنگامی پریس کانفرنس_

*برآمدات پر اضافی بوجھ ناقابل قبول، غیر قانونی چارجز واپس نہ لیے گئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ*

_میٹ ایکسپورٹرز نے کام روک دیا، دیگر برآمدی شعبوں کی بھی ہڑتال میں شمولیت کا اعلان_

لاہور، مارچ 18 — لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ایئر کارگو گراؤنڈ ہینڈلنگ چارجز میں اچانک اضافے کے خلاف ہنگامی پریس کانفرنس منعقد ہوئی جس میں برآمدکنندگان، ایئر کارگو ایجنٹس اور کاروباری برادری نے متفقہ طور پر ان اضافی چارجز کو غیر قانونی، غیر اخلاقی اور برآمدات دشمن اقدام قرار دیتے ہوئے فوری واپسی کا مطالبہ کیا۔
صدر لاہور چیمبر فہیم الرحمٰن سہگل نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان پہلے ہی خطے میں مسابقتی لحاظ سے مشکلات کا شکار ہے کیونکہ ملک میں کاروباری لاگت بہت زیادہ ہو چکی ہے، جس کے باعث نہ صرف صنعتیں متاثر ہو رہی ہیں بلکہ برآمدات میں اضافہ بھی ممکن نہیں رہ گیا۔ انہوں نے کہا کہ کاروباری لاگت کم کرنے کے بجائے اچانک نئے چارجز نافذ کرنا برآمدی شعبے کے لیے شدید دھچکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر ایکسپورٹ کارگو کی گراؤنڈ ہینڈلنگ خدمات فراہم کرنے والی دو کمپنیوں نے بغیر کسی مشاورت اور اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیے فی کلو پچاس روپے اضافی چارجز عائد کر دیے، جو حیران کن اور ناقابل قبول اقدام ہے۔ ان کے مطابق اس فیصلے میں نہ حکومت کو آن بورڈ لیا گیا اور نہ ہی متعلقہ فریقین سے مشاورت کی گئی، جو بین الاقوامی اصولوں اور ریگولیٹری قوانین کی خلاف ورزی کے مترادف ہے۔
صدر لاہور چیمبر نے کہا کہ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے ان اضافی چارجز کو فوری روکنے اور قانونی جواز طلب کیا، مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ متعلقہ کمپنیاں اب بھی ان ہدایات کو نظرانداز کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی ادارہ حکومتی احکامات کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرے تو اس کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔
انہوں نے اعلان کیا کہ لاہور چیمبر ایئر کارگو ایجنٹس آف پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور ہر فورم پر اس مسئلے کو اٹھایا جائے گا تاکہ برآمدکنندگان پر مسلط کیے گئے اضافی چارجز واپس لیے جا سکیں۔ انہوں نے وزارتِ تجارت اور پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی سے فوری نوٹس لینے اور ذمہ دار کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔
اس موقع پر سینئر نائب صدر لاہور چیمبر تنویر احمد شیخ، ایگزیکٹو کمیٹی ممبران رانا شعبان اختر، ملک آصف، سید سلمان علی، محسن بشیر، چیئرمین پاکستان انٹرنیشنل فریٹ فارورڈنگ ایسوسی ایشن جمیل احمد، میاں عبدالحنان، کاشف ملک، اعجاز غوری، توقیر ملک، محمد عثمان، عامر منیر سمیت مختلف تجارتی و برآمدی تنظیموں کے نمائندگان موجود تھے۔
ایئر کارگو ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین رانا طارق محمود نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گراؤنڈ ہینڈلنگ کمپنیوں نے بغیر کسی قانونی منظوری کے اضافی چارجز نافذ کیے، حالانکہ ان کی تقرری ایئرلائنز کرتی ہیں اور ادائیگیاں بھی ایئرلائنز کے ذریعے ہوتی ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے کارگو ہینڈلنگ کے تمام اخراجات ایک مقررہ نظام کے تحت ادا کیے جا رہے ہیں اور اس میں کوئی نئی آپریشنل تبدیلی نہیں آئی جس کی بنیاد پر چارجز بڑھائے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ روزانہ تقریباً سات سو ٹن کارگو مختلف ایئرپورٹس سے منتقل ہوتا ہے اور پچاس روپے فی کلو اضافے سے روزانہ کروڑوں روپے کا اضافی بوجھ برآمدکنندگان پر ڈال دیا گیا ہے۔ ان کے مطابق یہ رقم براہ راست ایکسپورٹرز ادا کریں گے جس سے پاکستانی مصنوعات عالمی منڈی میں مزید غیر مسابقتی ہو جائیں گی۔
رانا طارق محمود نے اعلان کیا کہ ایئر کارگو ایجنٹس اور متعلقہ ایسوسی ایشنز نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر آج رات بارہ بجے تک اضافی چارجز واپس نہ لیے گئے تو ملک بھر میں کارگو ہینڈلنگ روک دی جائے گی، کوئی نیا کارگو بک نہیں کیا جائے گا اور ایئر وے بل جاری نہیں کیے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ کسٹمز کلیئرنگ ایجنٹس بھی اس احتجاج میں شامل ہو چکے ہیں جبکہ دیگر شعبے بھی ہڑتال میں شامل ہونے پر غور کر رہے ہیں۔
چیئرمین پاکستان انٹرنیشنل فریٹ فارورڈنگ ایسوسی ایشن، جمیل احمد نے کہا کہ کارگو ہینڈلنگ چارجز میں اچانک اضافہ پاکستان کے پہلے سے کمزور برآمدی شعبے کو مزید نقصان پہنچائے گا اور فریٹ فارورڈرز کے لیے سنگین آپریشنل مشکلات پیدا کرے گا۔
پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ میٹ ایکسپورٹرز نے احتجاجاً پہلے ہی کام روک دیا ہے جبکہ دیگر برآمدی سیکٹرز بھی جلد کام بند کرنے کا اعلان کر سکتے ہیں اگر مسئلہ فوری حل نہ ہوا۔شرکائ نے خبردار کیا کہ اگر ایسے غیر مشاورتی اور یکطرفہ فیصلوں کی حوصلہ شکنی نہ کی گئی تو مستقبل میں مزید غیر قانونی چارجز عائد کیے جا سکتے ہیں، جس سے ملکی برآمدات اور معیشت کو شدید نقصان پہنچے گا۔ لاہور چیمبر اور کاروباری تنظیموں نے حکومت سے فوری مداخلت اور برآمدی شعبے کو ریلیف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

War effect on Pakistan Export
17/03/2026

War effect on Pakistan Export

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

15/03/2026

ACAAP Iftar Dinner held at Hotel Jeeven Sialkot on 9th March 2026 Hosted By Qaas Freight System & My Logistics Network

The 9th meeting of the Executive Committee of the Air Cargo Agents Association of Pakistan (ACAAP) was held on 21st Janu...
22/01/2026

The 9th meeting of the Executive Committee of the Air Cargo Agents Association of Pakistan (ACAAP) was held on 21st January 2026.

The Committee warmly welcomed the Senior Vice Chairman of ACAAP, Mr. Chaudhary Tariq Mahmood, and appreciated the presence of The United Insurance Company of Pakistan Limited (UIC) as a special invitee.

During the meeting, it was officially announced that ACAAP office in Karachi is in the process of shifting to a new location, with completion expected by mid-February 2026.

The Chairman & the Executive Committee of ACAAP also extended sincere gratitude to the Election Commission members—Mr. Junaid Hazir, Mr. Tauqeer Malik, and Mr. Syed Raza Abbas—for their dedicated service and transparent conduct.

At the invitation of the Sialkot Dryport Trust (SDPT), a meeting between ACAAP members and SDPT’s senior management was ...
14/01/2026

At the invitation of the Sialkot Dryport Trust (SDPT), a meeting between ACAAP members and SDPT’s senior management was held today, 13 January 2026, at the SDPT Hall. The purpose of this gathering was to explore opportunities for strengthening business ties on a mutually beneficial basis, and members shared suggestions while discussing various aspects of collaboration.

05/01/2026

The Cargo Basic Course Stdunts have study tour to Sialkot international on 1st Jan 202 The Course was held at Zonal ACAAP Office Sialkot from 29th Dec to 2nd Jan 2025

The Cargo Basic Course held at Zonal ACAAP Office Sialkot from 29th Dec to 2nd Jan 2025Arranged by Training & Education ...
03/01/2026

The Cargo Basic Course held at Zonal ACAAP Office Sialkot from 29th Dec to 2nd Jan 2025
Arranged by Training & Education Subcommittee Region “B” Sailkot
Mr. Abdul Rasheed (SAPS Instructor) Mr. Nadeem Khalid Lone (Vice Chairman) Mr. Amjad Fakhri (Member EC) Mr. Faizan Akram (Convener TES) Mr. Ashiq Ali Bajwa (Deputy Convener TES) along with Members of Training & Education and Membership Subcommittee

The New Year Cake Cutting Ceremony Held at Zonal ACAAP Office Sialkot Mr. Nadeem Khalid Lone  ( Vice Chairman ) Mr. Amja...
03/01/2026

The New Year Cake Cutting Ceremony Held at Zonal ACAAP Office Sialkot
Mr. Nadeem Khalid Lone ( Vice Chairman ) Mr. Amjad Fakhri (Member EC) Mr. Abdul Rasheed ( SAPS Instructor) , Special Invitee Mr. Samsum Iqbal and Members of Training & Education Subcommittee and Membership Subcommittee

گورنمنٹ کے  ٹریفک قوانین کی پاسداری پر عمل اور  ہیلمٹ کی افادیت اور  سیفٹی کو ملحوظ خاطر  رکھتے ہوئے . .  *ACAAP Sialkot...
28/12/2025

گورنمنٹ کے ٹریفک قوانین کی پاسداری پر عمل اور ہیلمٹ کی افادیت اور سیفٹی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے
. . *ACAAP Sialkot* .
کی ٹیم کی طرف سے تمام سیالکوٹ ACAAP ممبرز کے لیے *ایک ہیلمٹ* کا تحفہ پیش کیا گیا۔
One Safety Helmet 🪖 for Each Sialkot Member
*Please get it from Sialkot ACAAP office*
The Team Supervise all process
Mr.Muhammad Kashif
Mr.Imran Safdar​


Kalbe Abbas Naqvi
Zonal Secretary Region “B”
Air Cargo Agents Association of Pakistan
Office No. B-1,Jawad Center,
Defence Road, Sialkot
Ph: +92 52 3554267-8
Email: [email protected]
Web: www.acaap.org

Mr. Nadeem Khalid Lone, (Vice Chairman), and Mr. Muhammad Rafiq, (Member EC) along with FDS Subcommittee members Region ...
16/12/2025

Mr. Nadeem Khalid Lone, (Vice Chairman), and Mr. Muhammad Rafiq, (Member EC) along with FDS Subcommittee members Region "B" Sialkot extend a warm welcome to Mr. Nabeel Khalid Lone, Convener, FDS Subcommittee and present flowers

Address

Suite # 601, 6th Floor, Shayan Business Corner, PECHS. Block 2, Shahrah E Qaideen, Karachi. Opp: Noorani Kabab House
Karachi
75400

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

021-34527911

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Air Cargo Agents Association of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Air Cargo Agents Association of Pakistan:

Share