05/01/2026
یہ گیٹ نمبر 5 گلی نمبر 2 کا حال ہیں جہاں اڈوں کے سامنےکئ کئ دن سے گٹر کا پانی بھرا ہوا ہیں اور لاتعداد کمپلین کرنے کے باوجود یونین Karachi Goods Carriers Association اس مسلے کو حال نہیں کر رہے ہیں نمازیوں کا آنا جانا مشکل ہوگیا ہیں مگر کوئی پرسان حال نہیں ہیں