22/03/2026
نیو غازی ایکسپریس ٹرانسپورٹ سروس عید الفطر کے دوسرے دن سے سروس بحال ہو گئی ہے مسافر حضرات سہراب گوٹھ بس اڈہ پر تشریف لا کر ٹکٹ کرواسکتے ہیں یہ پھر بکنگ نمبر پر کال کر کے بکنگ کرواسکتے ہیں
اڈہ منیجر طارق خان دستی ۔بکنگ نمبر
0300-3710965