MA Mansehra Express

MA Mansehra Express Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MA Mansehra Express, Travel and transport, Lasbila Chowk, Patel Para, Karachi.

ایم اے مانسہرہ ایکسپریس کراچی سے مانسہرہ تک جدید، آرام دہ اور محفوظ سلیپر بس سروس فراہم کرتی ہے۔ ہمارا مقصد مسافروں کو اعلیٰ سہولتیں، سکون اور معیاری سفر دینا ہے۔
ٹکٹ بکنگ یا معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

ایم اے مانسہرہ ایکسپریس — آرام دہ سفر کا نیا آغازالحمداللّٰہ ایم اے مانسہرہ ایکسپریس کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔اب آپ سفر...
05/12/2025

ایم اے مانسہرہ ایکسپریس — آرام دہ سفر کا نیا آغاز
الحمداللّٰہ ایم اے مانسہرہ ایکسپریس کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
اب آپ سفر کریں گشادہ، پرآرام اور جدید بسوں میں — جہاں آرام، سہولت اور عزتِ نفس ہماری پہلی ترجیح ہے۔

ہماری سہولتیں
✅ مفت وائی فائی
✅ ایک وقت کا معیاری کھانا
✅ کولڈ ڈرنک اور منرل واٹر
✅ موبائل چارجنگ پورٹ
✅ ایل سی ڈی / ٹیب اسکرین

🕒 کراچی سے روانگی کا شیڈول
🌅 صبح 7:00 بجے — ایگزیکٹیو کلاس
کراچی ➜ تھاکوٹ / بشام
🌞 صبح 10:00 بجے — ایگزیکٹیو کلاس
کراچی ➜ اوگی
🌇 شام 4:00 بجے — فیملی ٹائم
کراچی ➜ مانسہرہ
🌙 شام 6:00 بجے — سلیپر ٹائم
کراچی ➜ مانسہرہ
رابطہ نمبر
شکیل احمد
📞 0325-0056060
📞 0347-1247769

05/12/2025

ایم اے مانسہرہ ایکسپریس — آرام دہ سفر کا نیا آغاز

الحمدللہ ایم اے مانسہرہ ایکسپریس کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
اب آپ سفر کریں گشادہ، پرآرام اور جدید بسوں میں — جہاں آرام، سہولت اور عزتِ نفس ہماری پہلی ترجیح ہے۔

ہماری سہولتیں

✅ مفت وائی فائی
✅ ایک وقت کا معیاری کھانا
✅ کولڈ ڈرنک اور منرل واٹر
✅ موبائل چارجنگ پورٹ
✅ ایل سی ڈی / ٹیب اسکرین

🕒 کراچی سے روانگی کا شیڈول
🌅 صبح 7:00 بجے — ایگزیکٹیو کلاس
کراچی ➜ تھاکوٹ / بشام
🌞 صبح 10:00 بجے — ایگزیکٹیو کلاس
کراچی ➜ اوگی
🌇 شام 4:00 بجے — فیملی ٹائم
کراچی ➜ مانسہرہ
🌙 شام 6:00 بجے — سلیپر ٹائم
کراچی ➜ مانسہرہ
رابطہ نمبر
شکیل احمد
📞 0325-0056060
📞 0347-1247769

06/04/2025

پی کے موور سلیپر بس سروس گزشتہ کئی سال سے کراچی اور مانسہرہ کے درمیان اپنی سروس فراہم کرتی ہے اس بس کی خصوصیات میں شامل ہیں یو ایس بی پورٹ چارجنگ پورٹ چارجر کے لیے بورڈ گلاس رکھنے کے لیے سٹینڈ ایل ای ڈی ہوا کے لیے بلور اے سی اور ہر سیٹ کا ایک کیٹ موجود ہوتا ہے جس سے پرائیویسی متاثر نہیں ہوتی۔
اس بس میں ایک طرف سنگل سیٹ اور ایک طرف ڈبل سیٹ موجود ہوتی ہے اور سب سے آخر میں چار سیٹ کا ایک کیبن بھی موجود ہے جس میں ایک فیملی آرام سے سفر کر سکتی ہے
اس بس سروس میں ایک وقت کا کھانا کولڈ ڈرنک اور جوس بالکل مفت دیا جاتا ہے یو ایس بی پورٹ سے آپ براہ راست موبائل یا ٹیبلٹ چارج کر سکتے ہیں اگر اپ کے پاس موبائل چارجر موجود ہے تو آپ اس بس میں چارجر بھی لگا کر استعمال کر سکتے ہیں ایل ای ڈی میں ٹی وی شوز، ڈرامے، فلمیں گانے اور دیگر تفریحی پروگرام موجود ہوتے ہیں یہ بس سروس نہ صرف خواتین بزرگ افراد بچوں کے لیے بہترین ہے بلکہ نوجوانوں کے لیے بھی تفریح اور آرام کا باعث ہے
بس مالکان کی طرف سے اس بات کا خصوصی دھیان رکھا گیا ہے کہ بس کا عملہ معاون اور بائے اخلاق ہو اگر کسی بھی شخص کی طرف سے کوئی شکایت موصول ہوتی ہے تو بس کہ عملے کو نہ صرف تنبیہ کی جاتی ہے بلکہ سخت کاروائی بھی عمل میں لائی جاتی ہے اگر بس کا عملہ مسافروں سے تعاون نہ کرے اور اخلاق سے پیش نہ آئے تو اس کو تبدیل کر دیا جاتا ہے اس کے لیے ضروری ہے کہ ہر مسافر دیا دیے گئے یو اے این نمبر یا سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی رائے، شکایات اور تجاویز ضرور دیں،
پی کے موورز سلیپر بس سروس آپ کو اپنوں سے ملانے کے لئے ہر دم تیار ہے،
اپنوں سے ملنے جانا ہے یا اپنے گھر جانا ہے، سکون اور آرامدہ سفر کریں صرف پے کے موورز سلیپر بس سروس کے سنگ۔
پی کے موورز سلیپر بس سروس کراچی سے مانسہرہ لگژری اور آرامدہ سفر کے لئے بہترین انتخاب۔۔
📞 بکنگ کے لئے رابطہ کریں: 0056060-0342 5058560-0345 👨‍✈
مقام: لسبیلہ میٹرو اسٹیشن، پٹیل پاڑہ، کراچی 🫸
✨تازہ ترین معلومات، پیشکشوں اور شکایات یا سیٹ بک کرنے ہمیں میسج کریں اور ہمیں لائک اور فالو کریں🌟
UAN: 03003911560
ٹک ٹاک
https://www.tiktok.com/?_t=8rh5WeRBWFE&_r=1
یوٹیوب
https://youtube.com/?si=p2UMyv90P_nVi0Dn
فیسبک
https://www.facebook.com/Pkmoverss?mibextid=ZbWKwL
UAN 03003911560
اگر آپ نے اس بس پر سفر کیا ہے تو اپنا تجربہ کمنٹس میں ضرور بیان کریں!

عید کا اختتام ہوتا ہے اب واپس چلیں؟عید کی خوشیوں کے بعد اپنی اپنی منزلوں تک جانے کے لیے پی کے موورز سلیپر بس سروس کا انت...
01/04/2025

عید کا اختتام ہوتا ہے اب واپس چلیں؟
عید کی خوشیوں کے بعد اپنی اپنی منزلوں تک جانے کے لیے پی کے موورز سلیپر بس سروس کا انتخاب آپ کے سفر کے لیے بہت اچھا رہےگا انشاء اللّٰہ
پی کے موورز سلیپر بس سروس آپ کو اپنوں سے ملانے کے لئے ہر دم تیار ہے،
اپنوں سے ملنے جانا ہے یا اپنے گھر جانا ہے، سکون اور آرامدہ سفر کریں صرف پے کے موورز سلیپر بس سروس کے سنگ۔
پی کے موورز سلیپر بس سروس کراچی سے مانسہرہ لگژری اور آرامدہ سفر کے لئے بہترین انتخاب۔۔
📞 بکنگ کے لئے رابطہ کریں: 0056060-0342 5058560-0345 👨‍✈
مقام: لسبیلہ میٹرو اسٹیشن، پٹیل پاڑہ، کراچی 🫸
✨تازہ ترین معلومات، پیشکشوں اور شکایات یا سیٹ بک کرنے ہمیں میسج کریں اور ہمیں لائک اور فالو کریں🌟
UAN: 03003911560
ٹک ٹاک
https://www.tiktok.com/?_t=8rh5WeRBWFE&_r=1
یوٹیوب
https://youtube.com/?si=p2UMyv90P_nVi0Dn
فیسبک
https://www.facebook.com/Pkmoverss?mibextid=ZbWKwL
UAN 03003911560
اگر آپ نے اس بس پر سفر کیا ہے تو اپنا تجربہ کمنٹس میں ضرور بیان کریں!

عالم اسلام کو عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو۔پی کے موورز سلیپر بس سروس آپ کو اپنوں سے ملانے کے لئے ہر دم تیار ہے،اپنوں سے ملن...
30/03/2025

عالم اسلام کو عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو۔
پی کے موورز سلیپر بس سروس آپ کو اپنوں سے ملانے کے لئے ہر دم تیار ہے،
اپنوں سے ملنے جانا ہے یا اپنے گھر جانا ہے، سکون اور آرامدہ سفر کریں صرف پے کے موورز سلیپر بس سروس کے سنگ۔
پی کے موورز سلیپر بس سروس کراچی سے مانسہرہ لگژری اور آرامدہ سفر کے لئے بہترین انتخاب۔۔
📞 بکنگ کے لئے رابطہ کریں: 0056060-0342 5058560-0345 👨‍✈
مقام: لسبیلہ میٹرو اسٹیشن، پٹیل پاڑہ، کراچی 🫸
✨تازہ ترین معلومات، پیشکشوں اور شکایات یا سیٹ بک کرنے ہمیں میسج کریں اور ہمیں لائک اور فالو کریں🌟
UAN: 03003911560
ٹک ٹاک
https://www.tiktok.com/?_t=8rh5WeRBWFE&_r=1
یوٹیوب
https://youtube.com/?si=p2UMyv90P_nVi0Dn
فیسبک
https://www.facebook.com/Pkmoverss?mibextid=ZbWKwL
UAN 03003911560
اگر آپ نے اس بس پر سفر کیا ہے تو اپنا تجربہ کمنٹس میں ضرور بیان کریں!

عید الفطر کے لئے بکنگ کا آغاز کیا جاچکا ہے آپ سب اپنی بکنگ کرنے کے لئے فوری رابط کریں اور عید اپنے عزیز و اقارب کے ساتھ ...
23/03/2025

عید الفطر کے لئے بکنگ کا آغاز کیا جاچکا ہے آپ سب اپنی بکنگ کرنے کے لئے فوری رابط کریں اور عید اپنے عزیز و اقارب کے ساتھ اپنے دیس میں منائیں،
پی کے موورز سلیپر بس سروس آپ کو اپنوں سے ملانے کے لئے ہر دم تیار ہے، امید ہے آپ کا رمضان اچھا جارہا ہوگا
اپنوں سے ملنے جانا ہے یا اپنے گھر جانا ہے، سکون اور آرامدہ سفر کریں صرف پے کے موورز سلیپر بس سروس کے سنگ۔
پی کے موورز سلیپر بس سروس کراچی سے مانسہرہ لگژری اور آرامدہ سفر کے لئے بہترین انتخاب۔۔
📞 بکنگ کے لئے رابطہ کریں: 0056060-0342 5058560-0345 👨‍✈
مقام: لسبیلہ میٹرو اسٹیشن، پٹیل پاڑہ، کراچی 🫸
✨تازہ ترین معلومات، پیشکشوں اور شکایات یا سیٹ بک کرنے ہمیں میسج کریں اور ہمیں لائک اور فالو کریں🌟
UAN: 03003911560
ٹک ٹاک
https://www.tiktok.com/?_t=8rh5WeRBWFE&_r=1
یوٹیوب
https://youtube.com/?si=p2UMyv90P_nVi0Dn
فیسبک
https://www.facebook.com/Pkmoverss?mibextid=ZbWKwL
UAN 03003911560
اگر آپ نے اس بس پر سفر کیا ہے تو اپنا تجربہ کمنٹس میں ضرور بیان کریں!

آپ سب کو رمضان الکریم کے دن مبارک ہوںعید الفطر کے لئے بکنگ کا آغاز کیا جاچکا ہے آپ سب اپنی بکنگ کرنے کے لئے فوری رابط کر...
10/03/2025

آپ سب کو رمضان الکریم کے دن مبارک ہوں
عید الفطر کے لئے بکنگ کا آغاز کیا جاچکا ہے آپ سب اپنی بکنگ کرنے کے لئے فوری رابط کریں اور عید اپنے عزیز و اقارب کے ساتھ اپنے دیس میں منائیں،
پی کے موورز سلیپر بس سروس آپ کو اپنوں سے ملانے کے لئے ہر دم تیار ہے، امید ہے آپ کا رمضان اچھا جارہا ہوگا

اپنوں سے ملنے جانا ہے یا اپنے گھر جانا ہے، سکون اور آرامدہ سفر کریں صرف پے کے موورز سلیپر بس سروس کے سنگ۔

پی کے موورز سلیپر بس سروس کراچی سے مانسہرہ لگژری اور آرامدہ سفر کے لئے بہترین انتخاب۔۔

📞 بکنگ کے لئے رابطہ کریں: 0056060-0342 5058560-0345 👨‍✈
مقام: لسبیلہ میٹرو اسٹیشن، پٹیل پاڑہ، کراچی 🫸

✨تازہ ترین معلومات، پیشکشوں اور شکایات یا سیٹ بک کرنے ہمیں میسج کریں اور ہمیں لائک اور فالو کریں🌟
UAN: 03003911560
ٹک ٹاک
https://www.tiktok.com/?_t=8rh5WeRBWFE&_r=1
یوٹیوب
https://youtube.com/?si=p2UMyv90P_nVi0Dn
فیسبک
https://www.facebook.com/Pkmoverss?mibextid=ZbWKwL

UAN 03003911560

اگر آپ نے اس بس پر سفر کیا ہے تو اپنا تجربہ کمنٹس میں ضرور بیان کریں!

01/03/2025

آپ سب کو رمضان مبارک ہو

20/02/2025

Address

Lasbila Chowk, Patel Para
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MA Mansehra Express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share