Raghbat ul Hujjaj Umrah & Travel Services

Raghbat ul Hujjaj Umrah & Travel Services Specializing in flight tickets, tours, hotel reservations and Umrah Packages. All your travelling and Umrah needs under one roof. Try us once.

KARACHI - JEDDAH : RS. 101,000 ONLYCONTACT NOW!!!RAGHBAT UL HUJJAJ UMRAH SERVICES0334-0222-13003000-447560
19/08/2025

KARACHI - JEDDAH : RS. 101,000 ONLY

CONTACT NOW!!!

RAGHBAT UL HUJJAJ UMRAH SERVICES

0334-0222-130
03000-447560

🖤 *مقامِ بدر — شہداء بدر کی سرزمین بدر…*وہ عظیم مقام جہاں تاریخ نے وہ لمحہ لکھا جس نے دنیا کا رخ بدل دیا۔یہی وہ سرزمین ہ...
02/08/2025

🖤 *مقامِ بدر — شہداء بدر کی سرزمین بدر…*

وہ عظیم مقام جہاں تاریخ نے وہ لمحہ لکھا جس نے دنیا کا رخ بدل دیا۔
یہی وہ سرزمین ہے جہاں غزوۂ بدر کے روز، 313 مخلص جانثارِ اسلام نے اپنے رب پر مکمل توکل کے ساتھ نبی کریمﷺ کی اقتداء میں میدان میں قدم رکھا۔
یہیں پر اللہ کی غیبی مدد نازل ہوئی، فرشتے اُترے، اور حق کو فتح نصیب ہوئی۔

*📍 شہداء بدر کا قبرستان*
بدر کے میدان میں آج بھی وہ پرنور مقام موجود ہے جہاں غزوۂ بدر کے 14 عظیم شہداء مدفون ہیں۔

یہ مقام ہر عاشقِ صحابہ کے دل کو جھنجھوڑ دیتا ہے… جہاں آنکھیں نم، دل جھکنے کو بے قرار، اور زبان پر بس سلام ہوتا ہے۔

*🪨 یہاں دفن ہونے والے صحابہ کرام میں شامل ہیں:*
- ضرت عبیدہ بن الحارثؓ
- حضرت عمیر بن ابی وقاصؓ
- حضرت مہجعؓ
- حضرت صفوان بن بیضاءؓ
اور دیگر انصار و مہاجرین صحابہ کرام جنہوں نے حق کی خاطر جان قربان کی...

*🕌 مسجد العریش*
یہ مسجد بھی مقامِ بدر میں موجود ہے، یہ وہی جگہ ہے جہاں نبی کریم ﷺ نے غزوہ بدر سے قبل ایک چھوٹا خیمہ (عریش) بنوایا، اور جہاں آپ ﷺ نے پوری رات سجدوں میں گزار دی، اللہ سے مدد مانگتے رہے — یہاں وہی الفاظ ادا کیے:

> "اللّهم إن تهلك هذه العصابة فلن تُعبد في الأرض."
"اے اللہ! اگر یہ میرا چھوٹا سا گروہ ختم ہوگیا، تو روئے زمین پر کوئی تیری عبادت نہ کرے گا!"

🌿 آج بھی مسجد العریش ان روح پَروَر لمحات کی یاد دلاتی ہے، اور ہر قدم پر سر جھکنے کو دل کرتا ہے۔

*🗺️ Google Map Links for Ziyarat:*

1️⃣ Graves of the Martyrs of Badr (مقامِ شہداء بدر):
https://share.google/1kvSZiQ7FAyZica45

2️⃣ Masjid Al-‘Arish (مسجد العریش):
https://maps.app.goo.gl/RLBqsRU4kk31Y6tn8?g_st=aw

اللّٰهُمَّ اجعلنا من الذين يحبون أصحاب نبيك، وارزقنا زيارتهم بخشوع ومحبة
"اے اللہ! ہمیں اپنے نبی ﷺ کے صحابہ سے سچی محبت عطا فرما، اور ان کی زیارت خشوع و محبت کے ساتھ نصیب فرما۔"

01/08/2025

📌ہوشیار ۔ سعودی حکومت اب ایکشن میں
عمرہ زائرین کو غیر مصنف ہوٹلز میں رہائش بالکل نہیں دی جا رہی اور
لاکھوں ریال جرمانہ لگائے جا رہے ہیں.
سستے عمرہ پیکجز کے جھانسے میں آکر اپنا پیسہ اور مبارک سفر خراب نا کریں، اچھے ٹریول ایجنٹ سے معیاری پیکج بک کروائیں.

مدینہ منورہ کے ہوٹلوں کی صورتحال...

(31 جولائی 2025)

Raghbat ul Hujjaj Umrah Services
0334-0222-130
03000-447560

29 Days Umrah Package from MultanPIA 🛫Traveling: 29 July to 26 AugMultan-Madina-MultanRaghbat ul Hujjaj Umrah Services 0...
16/07/2025

29 Days Umrah Package from Multan
PIA 🛫
Traveling: 29 July to 26 Aug
Multan-Madina-Multan

Raghbat ul Hujjaj Umrah Services
0334-0222-130
03000-447560

15 Days Umrah Package from Karachi with Saudi Airline 🛫 KHI-JED-KHI Traveling: 1 Aug to 15 AugRaghbat ul Hujjaj Umrah Se...
16/07/2025

15 Days Umrah Package from Karachi
with Saudi Airline 🛫
KHI-JED-KHI

Traveling: 1 Aug to 15 Aug

Raghbat ul Hujjaj Umrah Services
0334-0222-130
03000-447560

15/07/2025
15/07/2025

🌸 اصلاحی پوسٹ 🌸

ایک بہن کی ویڈیو دیکھی گئی جس میں وہ ایک کپڑا کعبہ شریف سے رگڑ رہی تھیں، غالباً کسی روحانی مقصد یا حصولِ برکت کیلیے۔
ہماری نیت اچھی ہو سکتی ہے، لیکن دین میں عمل صرف وہی معتبر ہے جو قرآن و سنت سے ثابت ہو۔
نہ نبی کریم ﷺ نے ایسا کوئی عمل کیا، نہ صحابہؓ نے، نہ سکھایا۔
حرم شریف کی انتظامیہ بھی ایسے غیر اصل طریقوں سے منع کرتی ہے. کیونکہ آپ کی عقیدت کے کارنامے بعد والے اسے عبادت بنا دیتے ہیں.
ایسے نئے طریقے اگر عبادت بن جائیں تو یہ بدعت کہلاتے ہیں، اور بدعت دین میں گمراہی کا دروازہ ہے۔
🌷 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جس نے ہمارے دین میں کوئی ایسا طریقہ نکالا جو دین میں نہیں تھا، وہ رد کر دیا جائے گا۔"
(بخاری و مسلم)
ہمیں چاہئے کہ اپنی عبادات اور نیکیاں صرف انہی طریقوں پر کریں جو اللہ اور اس کے رسول ﷺ نے سکھائے ہیں۔ یہی راہ نجات ہے، اور اسی میں برکت بھی ہے۔
🌸 محبت کے ساتھ ایک یاد دہانی 🌸
دین میں نرمی، سنت پر عمل اور اعتدال ہی اصل حُسن ہے۔

Raghbat ul Hujjaj Umrah Services
Karachi

0334-0222-130
03000-447560

Limited SeatsContact nowRaghbat ul Hujjaj Umrah Services 0334-0222-13003000-447560
04/07/2025

Limited Seats
Contact now

Raghbat ul Hujjaj Umrah Services
0334-0222-130
03000-447560

Address

Shop# 5, Lubna Apartments, Sector 11-B, Near Masjid Tayyabah, North Karachi
Karachi
74700

Opening Hours

Monday 10:00 - 17:00
Tuesday 10:00 - 17:00
Wednesday 10:00 - 17:00
Thursday 10:00 - 17:00
Friday 10:00 - 13:00
15:30 - 19:30
Saturday 10:00 - 17:00

Telephone

923340222130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raghbat ul Hujjaj Umrah & Travel Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raghbat ul Hujjaj Umrah & Travel Services:

Share