20/10/2026
شکر کریں کہ ہم پر پتھروں کی بارش نہیں ہو رہی، ورنہ ہم تو انسانیت کے ہر معیار پر گر چکے ہیں۔
ملتان میں ایک یتیم بچے کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ صرف ایک بچے کی موت نہیں، بلکہہمارے معاشرے اور ہماری اجتماعی سوچ کی ناکامی ہے۔
ہم بحیثیت انسان بھی ناکام ہو چکے ہیں اور بحیثیت قوم بھی۔ ہم ہر بات پر شکایت کرتے ہیں، مگر اپنے کردار اور رویّوں کو بدلنے کے لیے تیار نہیں
افسوس! ہم نے انسان کہلانے کا حق بھی کھو دیا ہے۔