25/08/2022
طوفانی بارشوں سے قومی شاھراھوں کو شدید نقصان۔روڈ تباہ ھوگئے
ٹرانسپورٹرز کو بھی بہت زیادہ نقصان پہنچا
گاڑیاں کھڈوں میں گر گئیں۔
ھنگامی بنیادوں پر روڈوں کی مرمت ضروری ھوگیا ھے۔ٹرانسپورٹ کا پہیہ رکنے سے اشیاء ضروریات ادویات شارٹ ھونے کا خطرہ ھے۔