21/03/2026
*✨ Eid-ul-Fitr Mubarak! ✨*
May Allah accept our fasting, prayers, and good deeds, granting us peace, prosperity, and endless blessings. Wishing you and your loved ones a joyous and blessed Eid! 🌙✨
*🎉 عید الفطر مبارک!*
اللہ تعالیٰ ہمارے روزے، عبادات اور نیک اعمال کو قبول فرمائے اور ہمیں خوشحالی، سلامتی اور بے شمار برکتوں سے نوازے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کے لیے عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں!
May Allah bless us all with the opportunity to witness Ramadan again in health, well-being, and prosperity.
*اللّٰہ تعالیٰ ہمیں دوبارہ رمضان المبارک نصیب فرمائے اور اسے ہمارے لیے رحمت، برکت اور مغفرت کا ذریعہ بنائے۔*
*🤲 آمین یا رب العالمین! 🌙✨