Mansoor Alam Goods Transport Co

Mansoor Alam Goods Transport Co Goods Transpoter

With Tenda.Pakistan – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉
09/11/2024

With Tenda.Pakistan – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉

03/09/2022
Cyber Net k sath jald hi New Power
31/08/2022

Cyber Net k sath jald hi New Power

16/06/2022
12/06/2022

مارکیٹ میں اصلی نوٹ کو نقلی بنانے والا ایک نیا فراڈ منظر عام آگیا ہے
طریقہ واردات
آپ جب چینج لینے کسی دوکان مارکیٹ میں جاتے ہیں تو کبھی آپ نے نوٹ کے نمبر یاد نہیں رکھے نہ ہی کو ئی نشانی رکھتے ہیں جس کا فائدہ نوسر باز دوکاندار اٹھا لیتے ہیں۔میں کل گوجرانوالہ ایک دوکان سے 5000 کا چینج لینے گیا تو اس بھائی نے 1000 کے 5 نوٹ دیے جب دوکان سے نیچے اترنے لگا تو کہتا ہے بھائی یہ آپ نے جعلی نوٹ دیا ہے میں حیران رہ گیا ایسا کیسے ہو سکتا ہے وہ نوٹ تو میں نے ابھی الحبیب اے ٹی ایم سے لیا ہے جس کے بعد وہاں چند لوگ اکٹھے ہو گئے میں نے اپنا تعارف کروایا تو کچھ لوگ سمجھ گئے پھر اس بھائی کی دوکان پر لگے کیمروں سے وہ نوٹ تبدیل کرتے پکڑے گئے کیونکہ جب میں چینج لے کر واپس مڑا تو دوکاندار نے اصلی نوٹ چھپا کر جعلی نوٹ ہاتھ میں پکڑا اور رولا ڈالنا شروع کر دیا وہاں موجود لوگوں نے یہ حقیقت دیکھی پھر دوکاندار شرمندہ ہوا اور اس نے معزرت کی۔
لہذا جب بھی چینج لینے جاو اپنے اصلی نوٹ کا دیہان رکھا کریں۔شکریہ

منقول

25/05/2022

کیا آپ جانتے ہیں ہر حکومت روڈز بلاک کرنے کے لیے صرف پبلک اور عام ٹرانسپورٹرز کی گاڑیاں اور کنٹینرز پکڑتی ہے جبکہ قومی ادارہ نیشنل لاجسٹک سیل کی ہزاروں گاڑیاں بِلا روک ٹوک ملک بھر میں اپنی سروسز جاری رکھتی ہیں۔ یہ عام گاڑی مالکان کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔ NLC جیسے ریاستی اداروں کی طرح عام پاکستانی کو بھی ملک بھر میں جائز کاروبار جاری رکھنے کا مکمل اختیار ہونا چاہیے۔ جلسے جلوسوں کو روکنے کیلئے عوام کی گاڑیوں کو مشتعل ہجوم کے سامنے چوک چوراہوں میں کھڑا کرنا ظلم عظیم ہے۔
۔
منجانب:
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن

Address

Gate No 4 Street No 4 Karachi Truck Stand
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+922132357755

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansoor Alam Goods Transport Co posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mansoor Alam Goods Transport Co:

Share