30/05/2026
عمرہ سیزن 1448 ہجری کے آغاز میں اب صرف چند گھنٹے باقی ہیں۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق نئے عمرہ ویزوں کا اجراء 31 مئی 2026 سے شروع ہو رہا ہے۔
ان شاء اللہ بہترین ویزا ریٹس، ہوٹلز اور سروسز کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے
Safr E Hijaz Travel & Tours