17/04/2026
Hajj 2026 Important Guideline’s
🕋 *معزز عازمینِ حج 2026 کے لیے اہم ہدایات (روانگی سے قبل)*
❗ احتیاط کی بنا پر درج ذیل ہدایات کو روانگی سے پہلے ضرور ذہن نشین کر لیں:
📄 1. *دستاویزات کی کاپیاں*
✔ اپنے ویزے کی کم از کم 5 فوٹو کاپیاں تیار کر لیں۔
✔ پاسپورٹ کی بھی 5 کاپیاں بنا کر بیگ میں رکھیں۔
✔ ایئر ٹکٹس کی کاپی بھی لازمی اپنے ساتھ رکھیں۔
💉 2. *ویکسینیشن کارڈ*
✔ حاجی کیمپ سے ملنے والا ویکسینیشن کارڈ پاسپورٹ کے ساتھ اسٹیپل کر کے محفوظ رکھیں۔
🎫 3. *ضروری سفری سامان کی جانچ*
✔ روانگی سے پہلے پاسپورٹ، ویزا، ایئر ٹکٹ اور حاجی کیمپ کا پاؤچ اچھی طرح چیک کریں۔
⏰ 4. *ایئرپورٹ آمد*
✔ ایئرپورٹ پر کم از کم 4سے 5 گھنٹے پہلے پہنچ جائیں تاکہ کسی بھی پریشانی سے بچا جا سکے۔
🧳 5. *سامان کی ریپنگ*
✔ ایئرپورٹ پر اپنے بیگز کی ریپنگ لازمی کروائیں (یہ مفت یا معمولی فیس پر ہو سکتی ہے)۔
💊 6. *ادویات*
✔ اپنی ضروری دوائیں ہمیشہ ہینڈ کیری میں رکھیں تاکہ ضرورت پڑنے پر فوراً استعمال کی جا سکیں۔
🚫 7. *ممنوع اشیاء سے اجتناب*
✔ ممنوعہ اشیاء ہرگز ساتھ نہ لے جائیں تاکہ وقت اور مشکلات دونوں سے بچا جا سکے۔
🛄 8. *سامان کی چیکنگ کے دوران احتیاط*
✔ اگر بیگ کھلوایا جائے تو اپنی موجودگی میں ہی کھلوائیں۔
✔ چیکنگ کے بعد دوبارہ ریپنگ ضرور کروائیں۔
🤲 *اہم پیغام*
✨ اگر آپ ان ہدایات پر عمل کریں گے تو ان شاءاللہ آپ کا سفرِ حج بہت آسان اور پُرسکون ہوگا۔
🤲🏼 اللہ تعالیٰ آپ سب کو حجِ مبرور، محفوظ سفر اور قبول عبادات نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🌙🕋
🎗️ سفر حج
🎗️
🕋 *Important Guidelines for Hajj Pilgrims 2026 (Before Departure)*
❗ Please carefully follow these instructions before your journey:
📄 1. *Document Copies*
✔ Prepare at least 5 photocopies of your visa.
✔ Make 5 copies of your passport and keep them in your bag.
✔ Also keep a copy of your air ticket with you.
💉 2. *Vaccination Card*
✔ Staple your vaccination card (issued from Haji camp) with your passport and keep it safe.
🎫 3. *Travel Documents Check*
✔ Before departure, carefully check your passport, visa, air ticket, and Haji camp pouch.
⏰ 4. *Airport Arrival*
✔ Reach the airport at least 4to 5 hours before departure to avoid any inconvenience.
🧳 5. *Luggage Wrapping*
✔ Get your bags properly wrapped at the airport (may be free or with a small fee).
💊 6. *Medicines*
✔ Always keep your essential medicines in your hand carry for immediate use if needed.
🚫 7. *Avoid Prohibited Items*
✔ Do not carry any prohibited items to avoid delays and problems.
🛄 8. *During Baggage Check*
✔ If your bag is opened, ensure it is done in your presence.
✔ After inspection, make sure it is properly wrapped again.
🤲 *Important Message*
✨ If you follow these guidelines, In Sha Allah your Hajj journey will be smooth and hassle-free.
🤲🏼 May Allah grant you a safe journey, Hajj-e-Mabroor, and accepted عبادات. Ameen 🤍🕋
🕋*
Hajj e Mabror
#التروية #منى
#الحج #نسک #عمرة