Al-Murtaza Travel & Tours Reg.

Al-Murtaza Travel & Tours Reg. BORN TO SERVE

26/02/2026

🕋 کاروان المرتضیٰ پرائیویٹ لمیٹڈ
الحمدللہ رب العالمین 🌹
کاروان المرتضیٰ کے معزز زائر
جناب وزیر فرحت عباس صاحب آف کرسمہ تھنگ سکردو اور اُن کے زوجہ محترمہ کو ایران و عراق کی مقدس زیارات بخیریت مکمل کرکے اپنے گھر پہنچنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اُن کی اس حاضری کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے،
ائمۂ اطہارؑ کے صدقے ان کی زندگی میں خیر و برکت نازل فرمائے اور دوبارہ بارگاہِ اہل بیتؑ میں حاضری نصیب فرمائے۔ آمین 🤲
شکریہ کہ آپ نے اپنے مقدس سفر کے لیے کاروان المرتضیٰ پر اعتماد فرمایا۔
اللہ آپ کو سلامت رکھے اور مزید بابرکت اسفار نصیب فرمائے۔ ✨

🕋 کاروان المرتضیٰ پرائیویٹ لمیٹڈ🌙✨ رمضان المبارک کا چاند مبارک ✨🌙الحمدللہ! رحمتوں، برکتوں اور مغفرتوں کا مہینہ ایک بار پ...
18/02/2026

🕋 کاروان المرتضیٰ پرائیویٹ لمیٹڈ
🌙✨ رمضان المبارک کا چاند مبارک ✨🌙
الحمدللہ! رحمتوں، برکتوں اور مغفرتوں کا مہینہ ایک بار پھر ہمارے دروازے پر دستک دے چکا ہے۔
تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو۔
یا اللہ!
اس بابرکت مہینے کو ہمارے لیے رحمت، مغفرت اور جہنم سے نجات کا ذریعہ بنا۔
ہمیں روزہ، نماز، تلاوتِ قرآن اور عبادات کی توفیق عطا فرما۔ 🤲
آمین یارب العالمین

18/02/2026

🕋 کاروان المرتضیٰ پرائیویٹ لمیٹڈ
الحمدللہ رب العالمین 🌿
کاروان المرتضیٰ کے محترم زائر کاچو محمد جاوید صاحب آف کھرگڑونگ سکردو انکے فرزند زوار کاچو آہل مہدی اور اُن کے فیملی کو عمرہ، ایران و عراق کی مقدس زیارات بخیریت مکمل کرکے اپنے گھر پہنچنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کا عمرہ اور تمام زیارات اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،
ائمۂ اطہارؑ کے صدقے ان کی حاضری کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور بار بار حرمین شریفین و عتباتِ عالیات کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین 🤲
آپ کے اعتماد کا شکریہ۔
اللہ آپ کے گھر کو ہمیشہ خیر، برکت اور سلامتی کا گہوارہ بنائے۔ ✨

کاروان المرتضیٰ کے معزز زائرینڈی ایچ او شگر، محترم ڈاکٹر محمد بشیر صاحب، محترم حاجی مخمال صاحب اور ہمارے کاروان کے روحِ ...
17/02/2026

کاروان المرتضیٰ کے معزز زائرین
ڈی ایچ او شگر، محترم ڈاکٹر محمد بشیر صاحب، محترم حاجی مخمال صاحب اور ہمارے کاروان کے روحِ رواں و خادم زائرین مولانا عارف حسین زاہدی صاحب
اور اُن کے اہلِ خانہ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد بخیریت وطنِ عزیز پہنچنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کا عمرہ اور تمام زیارات اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،
ائمۂ اطہارؑ کے صدقے ان کی حاضری کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور بار بار حرمین شریفین و عتباتِ عالیات کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین 🤲
آپ کے اعتماد کا تہہِ دل سے شکریہ۔
اللہ تعالیٰ آپ کے گھر کو ہمیشہ خیر، برکت اور سلامتی کا گہوارہ بنائے۔ ✨

🕋 کاروان المرتضیٰ پرائیویٹ لمیٹڈ✈️ فلائٹ آمدگی ✈️الحمدللہ رب العالمین━━━━━━━━━━━━━━━━━━━🌍 عمرہ، ایران، عراق گروپ🛫 JED – ...
16/02/2026

🕋 کاروان المرتضیٰ پرائیویٹ لمیٹڈ
✈️ فلائٹ آمدگی ✈️
الحمدللہ رب العالمین
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🌍 عمرہ، ایران، عراق گروپ
🛫 JED – ISB
📅 16 فروری
⏰ شام 6:40 بجے
الحمدللہ! فلائٹ بحفاظت اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کر چکی ہے۔
تمام معزز زائرین کو زیاراتِ مقدسات مکمل کرکے وطنِ عزیز پہنچنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ سب کی عبادات و زیارات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین 🤲
سالارِ کاروان: حبیب علی
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━

🕋 کاروان المرتضیٰ پرائیویٹ لمیٹڈ✈️ فلائٹ آمدگی شیڈول ✈️━━━━━━━━━━━━━━━━━━━🌍 عمرہ، ایران، عراق گروپ🛫 JED – ISB📅 16 فروری⏰...
15/02/2026

🕋 کاروان المرتضیٰ پرائیویٹ لمیٹڈ
✈️ فلائٹ آمدگی شیڈول ✈️
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🌍 عمرہ، ایران، عراق گروپ
🛫 JED – ISB
📅 16 فروری
⏰ 6:40 شام
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🕋 Only Umrah Group
🛫 JED – ISB
📅 17 فروری
⏰ 3:45 صبح
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🕌 عمرہ گروپ (From Quetta)
🛫 JEDDAH – QUETTA
📅 17 فروری
⏰ 4:20 شام

15/02/2026
13/02/2026

اسلام آباد جامع مسجد خدبیجہ الکبریٰ ترالئی میں ہونے والے افسوس ناک دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
حکومت وقت ملک و قوم کا تحفظ کرنے میں ناکام ہے۔
اللہ شہداء کے اہلخانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
اور زخمیوں کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے
اور ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے
آمین

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Murtaza Travel & Tours Reg. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Murtaza Travel & Tours Reg.:

Share