09/06/2023
inDrive Registration Karachi, Pakistan
پانچ منٹ میں اپنی کار، بائیک، رکشہ یا لوڈنگ گاڑی انڈرائیو میں رجسٹر کرائیں۔
درج ذیل ڈاکومنٹس ہونا ضروری ہے:-
1. شناختی کارڈ
2. گاڑی کیلئے لائسنس، بائیک کیلئے لائسنس یا لرنرننگ
3. گاڑی یا بائیک کے ڈاکومنٹس
4. گاڑی یا بائیک کی فرنٹ فوٹو
رجسٹریشن کیلئے اپنا موبائل نمبر انباکس یا وٹس ایپ کریں-
03165096487
نوٹ: اگر آپ کا اکاؤنٹ بلاک ہو جائے یا کوئی بھی اور ایشو ہو تو کمنٹ میں اپنا رجسٹرڈ نمبر اور ایشو لکھیں۔
انڈرئیو میں پیمنٹ جمع کرانے کیلئے یہ وڈیو فالو کریں:-
https://youtu.be/7M2m23mmn0o
پیمنٹ جمع کرانے میں ایشو آ رہا ہے تو:-
https://youtu.be/NJQ0OvkR8bE
اکاؤنٹ رجسٹریشن کیلئے
https://youtu.be/ePNXv0gSIYM
انڈرائیو میں رجیکٹ اکاؤنٹ کیسے ایکٹو کریں
https://youtube.com/shorts/uTXa_5WFuL4?feature=share
گاڑی یا بائیک تبدیل کرنے کا طریقہ
https://youtu.be/eweur76Cw3o