Zun-Noorain -Travels & Tourism

Zun-Noorain -Travels & Tourism "Embark on a spiritual journey with us"

22th July Group Departure2nd  Group Insha Allah 29th July
22/07/2025

22th July Group Departure
2nd Group Insha Allah 29th July

25/06/2025

22/06/2025

*لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ ، إِنَّ الْحَمْدَ ، وَالنِّعْمَةَ ، لَكَ وَالْمُلْكَ ، لاَ شَرِيكَ لَكَ*

*بچوں کی چھٹیوں میں عمرہ اور مدینہ زیارت کا موقع*
*HURRY UP LIMITED SEATS*

*روانگی 12 جولائی 2025
ان شاءاللہ*
*واپسی 26 جولائی 2025
ان شاءاللہ*

*15 Days Complete Budget Friendly Umrah Package Without Food*

*Including Airline ticket ✈*

*Direct Saudi Airline*
*Karachi Jeddah Karachi*

Gold Package

*Madinah Hotel*
*Markaziah 250 meter 5 nights*

*Makkah Hotel*
*Voco Intercontinental Hotel 5 Star 09 Nights*
(24 Hour Shuttle Service )

*Package including 👇*

*Umrah Visa With Insurance*

*Private Transport*
*Airport to Hotel*
*Makkah to Madina*
*Madinah to Makkah*
*Makkah to Jeddah*

*Airline Ticket*

*Package Amount Details👇 Are Per Person*

*Quad Bed Separate Rs.240,000/=*

*Triple Bed Separate Rs.265,000/=*

* #نوٹ*

*بکنگ کراتے وقت پیکج کی مکمل رقم ادا کرنی ہوگی*

*Required Documents👇*

*Original Passport*
*CNIC Copy*
*2 Picture Light Blue / White Back Ground*
*Covid Complete Vaccine Nadra Certificate*

جزاکم اللہ خیرا

*ذوالنورین ٹریولز اینڈ ٹوورز*

*Zunnoorain travels and tours .*

☎️ Shaikh Noor
0349-2332362
Hafiz Rehan Jawed
0323-2272392

❤️ إن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " إنها ليست بنجس إنما هي من الطوافين عليكم او الطوافات الترمذی 92🌹رسول اللہ صلی ...
20/06/2025

❤️ إن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " إنها ليست بنجس إنما هي من الطوافين عليكم او الطوافات الترمذی 92

🌹رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”یہ (بلی) نجس نہیں، یہ تو تمہارے پاس برابر آنے جانے والوں یا آنے جانے والیوں میں سے ہے“ ۱؎۔🌹

💢امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- اس باب میں عائشہ اور ابوہریرہ رضی الله عنہما سے بھی احادیث مروی ہیں،💢

10/06/2025
31/05/2025

💢عن عبد الله بن مسعود، قال: قال لي النبي صلى الله عليه وسلم:" اقرا علي، قلت: يا رسول الله، ااقرا عليك وعليك انزل، قال: نعم. فقرات سورة النساء حتى اتيت إلى هذه الآية: فكيف إذا جئنا من كل امة بشهيد وجئنا بك على هؤلاء شهيدا سورة النساء آية 41، قال: حسبك الآن، فالتفت إليه فإذا عيناه تذرفان".💢صحيح البخاري 5050💢

💢سيدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ مجھ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے قرآن پڑھ کر سناؤ۔ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں آپ کو پڑھ کر سناؤں، آپ پر تو قرآن مجید نازل ہوتا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہاں سناؤ۔ چنانچہ میں نے سورۃ نساء پڑھی جب میں آیت «فكيف إذا جئنا من كل أمة بشهيد وجئنا بك على هؤلاء شهيدا‏» پر پہنچا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اب بس کرو۔ میں نے آپ کی طرف دیکھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے۔💢

جب یہ آیت نازل ہوئی: "لن تنالوا البر حتى تنفقوا مما تحبون""تم نیکی نہیں پا سکتے جب تک کہ تم اس میں سے خرچ نہ کرو جو تمہی...
22/05/2025

جب یہ آیت نازل ہوئی:
"لن تنالوا البر حتى تنفقوا مما تحبون"
"تم نیکی نہیں پا سکتے جب تک کہ تم اس میں سے خرچ نہ کرو جو تمہیں پسند ہے"
تو ابو طلحہ انصاری کے پاس ایک کنواں تھا
جو ان کے لیے سب سے محبوب چیز تھی،
انہوں نے اسے صدقہ دے دیا اور اسے اللہ کی رضا کے لیے خالص صدقہ بنا دیا..
پھر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: (بخٍ بخٍ، یہ تو ایک نفع مند مال ہے)
اور رسول اللہ ﷺ اس سے وضو کرتے اور پانی پیتے تھے
🌹آپ پر میرے ماں باپ میری جان قربان ہو ﷺ 🌹
یہ دائرہ جو بنایا گیا ہے اس کے نیچے یہ کنواں ہے
اور یہ مسجد نبوی شریف کے اندر ہے ♥️

#مسجدالنبوي #مسجدالحرام #مسجدالاقصی #پاک‌‌فوج #یاالله #یااللہ #الحرمین

عجوة المدينة  #مسجدِنبوی  #مسجدالحرام      #مسجدالاقصی  #مسجدقباء
30/04/2025

عجوة المدينة
#مسجدِنبوی
#مسجدالحرام #مسجدالاقصی #مسجدقباء

Address

Office No 16 Ground Floor Europa Center Hasrat Mohani Road Karachi
Karachi
75080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zun-Noorain -Travels & Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category