movers & Packers

movers & Packers specialized in household good pack and move around the globe

07/01/2024

حقیقی موٹیویشن۔۔۔. 😁Not funny

‏کسی زمانے میں ایک بادشاہ تھا جس نے دس جنگلی کتے پالے ہوئے تھے,
اس کے وزیروں میں سے جب بھی کوئی وزیر غلطی کرتا بادشاہ اسے ان کتوں کے آگے پھنکوا دیتا کتے اس کی بوٹیاں نوچ نوچ کر مار دیتے-
ایک بار بادشاہ کے ایک خاص وزیر نے بادشاہ کو غلط مشورہ دے دیا جو بادشاہ کو بلکل پسند نہیں آیا اس نے فیصلہ سنایا کہ وزیر کو کتوں کے آگے پھینک دیا جائے-
وزیر نے بادشاہ سے التجا کی کہ حضور میں نے دس سال آپ کی خدمت میں دن رات ایک کئے ہیں اور آپ ایک غلطی پر مجھے اتنی بڑی سزا دے رہے ہیں, آپ کا حکم سر آنکھوں پر لیکن میری بےلوث خدمت کے عوض مجھے آپ صرف دس دنوں کی مہلت دیں پھر بلاشبہ مجھے کتوں میں پھنکوا دیں-
بادشاہ یہ سن کر دس دن کی مہلت دینے پر راضی ہو گیا-
وزیر وہاں سے سیدھا رکھوالے کے پاس گیا جو ان کتوں کی حفاظت پر مامور تھا اور جا کر کہا مجھے دس دن ان کتوں کے ساتھ گزارنے ہیں اور ان کی مکمل رکھوالی میں کرونگا, رکھوالا وزیر کے اس فیصلے کو سن کر چونکا لیکن پھر اجازت دے دی-
ان دس دنوں میں وزیر نے کتوں کے کھانے پینے, اوڑھنے بچھونے, نہلانے تک کے سارے کام اپنے ذمے لیکر نہایت ہی تندہی کے ساتھ سر انجام دیئے-
دس دن مکمل ہوئے بادشاہ نے اپنے پیادوں سے وزیر کو کتوں میں پھنکوایا لیکن وہاں کھڑا ہر شخص اس منظر کو دیکھ کر حیران ہوا کہ آج تک نجانے کتنے ہی وزیر ان کتوں کے نوچنے سے اپنی جان گنوا بیٹھے آج یہی کتے اس وزیر کے پیروں کو چاٹ رہے ہیں-
بادشاہ یہ سب دیکھ کر حیران ہوا اور پوچھا کیا ہوا آج ان کتوں کو ؟
وزیر نے جواب دیا, بادشاہ سلامت میں آپ کو یہی دکھانا چاہتا تھا میں نے صرف دس دن ان کتوں کی خدمت کی اور یہ میرے ان دس دنوں میں کئے گئے احسانات بھول نہیں پا رہے, اور یہاں اپنی زندگی کے دس سال آپ کی خدمت کرنے میں دن رات ایک کر دیئے لیکن آپ نے میری ایک غلطی پر میری ساری زندگی کی خدمت گزاری کو پس پشت ڈال دیا...
بادشاہ کو شدت سے اپنی غلطی کا احساس ہوا, اس نے وزیر کو اٹھوا کر مگرمچھوں کے تالاب میں پھنکوا دیا......!!

نوٹ: جب کمپنی ایک بار فیصلہ کر لے کہ آپ کی بجانی ہے تو بس بجانی ہے....!! 🙂😢🤣😄
#غیرسیاسی
Copied

09/11/2023
16/09/2023

We are one who provide you complete solution for your home movement within Pakistan or out of Pakistan
Offering shipping, custom forwarding and Clarence for all types of household items

Home Shifting Services. We'll Take the Stress out of Your Move by Taking Care of the Hard Part. Call for a Quote!Call Ir...
16/07/2023

Home Shifting Services. We'll Take the Stress out of Your Move by Taking Care of the Hard Part. Call for a Quote!
Call
Irfan Ahmed
923088804548

Home Shifting Services. We'll Take the Stress out of Your Move by Taking Care of the Hard Part. Call for a Quote!Call Ir...
09/07/2023

Home Shifting Services. We'll Take the Stress out of Your Move by Taking Care of the Hard Part. Call for a Quote!
Call
Irfan Ahmed
923088804548

Home Shifting Services. We'll Take the Stress out of Your Move by Taking Care of the Hard Part. Call for a QuotOnIrfan A...
09/07/2023

Home Shifting Services. We'll Take the Stress out of Your Move by Taking Care of the Hard Part. Call for a Quot
On
Irfan Ahmed
0308 8804558

Address

UNI CENTRE, SUITE 1106, I. I. CHUNDRIGAR Road
Karachi

Telephone

+923088804558

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when movers & Packers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to movers & Packers:

Share