Hazro Karachi Hazara Goods transport company karachi

اس تصویر کو غور سے دیکھو یہ کون لوگ پڑے ہیں یہ وہی لوگ ہیں جو گھر پر جوتی پر بھی مٹی نہیں جانے دیتے یہاں مٹی گرمی مچھر ک...
10/06/2023

اس تصویر کو غور سے دیکھو یہ کون لوگ پڑے ہیں
یہ وہی لوگ ہیں جو گھر پر جوتی پر بھی مٹی نہیں جانے دیتے یہاں مٹی گرمی مچھر کے سامنے بے وس ہو کر اپنی اولا بہن بھاٸی ماں باپ کی خاطر کیسی جگہ پر سوۓ ہوۓ ہیں
یہ وہی لوگ ہی سمجھ سکتے ہیں جنہوں نے کچھ دن گاڑی پر گزارے کیبن گاڑی کا ڈبہ اوپر سے یہ برابر نہیں ہوتا جس کی وجہ سے صبح اٹھتے ہی جسم کو درد محسوس ہوتا ہے اگر نیچے کوٸی گدے رضاٸی موٹی نہ ہو تو نشان بھی صبح بنے ہوتے ہیں مچھر گرمی کیا کیا برداشت کرتا ہے کچھ پیسوں کی خاطر اپنے گھر جانے کے لیے بھی کسی سے اجازت لیتا ہے
خدارا پیسے کو استعمال کرتے ہوۓ ایسی تصویر کو ذہن میں ایک بار لایا کرو عیاشی بیشک کرو کسی حد تک باپ کو بڑی خواہشوں سے بچایا کرو وہ پوری کرنے کے لیے کیا کیا کر جاتا ہے

21/04/2023

رشوت خور کو مشہور کرو 📢
🎥 ویڈیو بناؤ اور واٹس ایپ کر دو۔۔!!

کسٹم، ایکسائز، پٹرولنگ، ٹریفک، سیکرٹری DRTA اور صوبائی پولیس کے جو اہلکار آپ سے رشوت لیتے ہیں، تمام ڈرائیورز اُن کی ویڈیوز بنایا کریں، تاکہ ہم اُن اہلکاروں کے والدین، بچوں، عزیز و اقارب اور اعلیٰ افسران کو دیکھا سکیں کہ اُن کے سپوت کس جانفشانی اور تگ و دو سے مالِ حرام کماتے ہیں۔
واٹس ایپ نمبر: 03126922109
۔
منجانب:
محمد اویس چوہدری ایڈووکیٹ
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن

Hazro ki shezadiyan😍😍😍😍
03/01/2023

Hazro ki shezadiyan😍😍😍😍

25/11/2022
29/07/2022
18/06/2022

❤️❤️2253❤️❤️❤️1900❤️❤️❤️

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+922132358800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazro Karachi Hazara Goods transport company karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hazro Karachi Hazara Goods transport company karachi:

Share