25/08/2026
🌙 12 ربیع الاول مبارک 🌙
ﷺ سرکار کی آمد مرحبا، آقا ﷺ کی آمد مرحبا! 💚
تمام عالمِ اسلام کو 12 ربیع الاول کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ ✨
یہ بابرکت دن ہمارے پیارے آقا، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی خوشی کا دن ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں محبتِ رسول ﷺ، اتباعِ سنت اور سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
🤲 یا اللہ! ہمارے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے منور فرما اور ہمیں مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرما۔ آمین۔
💚 سرکار ﷺ کی آمد مرحبا
💚 آقا ﷺ کی آمد مرحبا
ARZU E HARMAIN TRAVEL & TOURS PVT. LTD.
Travel With Trust
IATA Accredited Agent | GL #5215
📲 0345-2214528 | ☎️ 021-34393554
📧 [email protected]
🌐 www.arzueharmain.com