Pak Rail Actions

Pak Rail Actions "I am a railfan, I have no affiliation with Pakistan Railways. I cannot solve any problem related to trains, but I can try to raise my voice thank you."

My job is to show good videos of trains and provide information related to trains as much as possible.

27/09/2026

کچھ مہینے پہلے کراچی میں یہ ٹرین بھی چلتی نظر آتی تھی جو شام کو کراچی سے دھابیجی جاتی تھی اور صبح صبح دھابیجی سے واپس کراچی آجاتی تھی

26/09/2026

دریائے سندھ پے بنا کوٹری برج اور طویل موڑ کا خوبصورت نظارہ جتنی دفعہ دیکھیں اتنا ہی مزہ آتا ہے 😍🥰

2 ڈاون خیبر میل GEU 40 کے ساتھ دریائے سندھ پنے کوٹری برج سے گزر رہی ہے
14-ستمبر-2026

25/09/2026

ٹنڈوآدم کا خوبصورت اور ہرا بھرا ریلوے اسٹیشن اور خیبر میل کا گزر 🥰😍

24/09/2026

آج کا سوال
وہ کون سا شہر ہے جس کا ریلوے اسٹیشن الگ نام سے ہے؟

23/09/2026

جو لوگ ٹریک ساوئنڈ سننا پسند کرتے ہیں وہ یہ وڈیو ضرور دیکھیں

46 ڈاون پاکستان ایکسپریس HGMU 30 8204 کے ساتھ ڈرگ کالونی ریلوے اسٹیشن کراچی سے گزر رہی ہے
22-ستمبر-2026

23/09/2026

حبیب کوٹ جنکشن پے مین لائن 2 اور مین لائن 3 آپس میں ملتے ہوئے

جو لائن سامنے نظر آرہی ہے وہ مین لائن 2 ہے اور جس پے ٹرین ہے وہ مین لائن 3 ہے
یہ دونوں لائنیں ساتھ مل کے جیکب آباد جنکشن تک ساتھ جاتی ہیں اور پھر الگ ہوجاتی ہیں

مین لائن 2 کوٹری جنکشن سے اٹک سٹی جنکشن تک جاتی ہے
مین لائن 3 روہڑی جنکشن سے چمن تک جاتی ہے

23/09/2026

مال گاڑیوں کا زبردست ڈوئل ایکشن 😍🥰

ڈاون کنٹینر اسپیشل ٹرین HGMU 30 8223 کے ساتھ اپ یوسف والا کول ٹرین GEU 40 9035 کے ساتھ جنگ شاہی ریلوے اسٹیشن سے گزر رہی ہیں

22/09/2026

ایک طرف سورج دوسری طرف چاند اور درمیان میں تیز رفتار ٹرین 😍😍

17 اپ ملت ایکسپریس GEU 40 9012 کے ساتھ گدر ریلوے اسٹیشن کراچی سے زبردست رفتار میں گزر رہی ہے


22/09/2026

قراقرم ایکسپریس کا نیا ریک کراچی پہنچ گیا 😍😍

42 ڈاون قراقرم ایکسپریس GEU 40 9027 کے ساتھ ڈرگ کالونی ریلوے اسٹیشن کراچی سے گزر رہی ہے
22-ستمبر-2026

21/09/2026

بتائیں یہ کون سی جگہ ہے؟

ٹرین ہے 17 اپ ملت ایکسپریس GEU 40 9035 کے ساتھ

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Rail Actions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Rail Actions:

Shortcuts

Share