Al Saif Tour &Travel

Al Saif Tour &Travel Great Journeys , Fascinating places

01/09/2026


01/09/2026


️ عوامی آگاہی | مہوڈنڈ روڈ عارضی طور پر بندمعاونِ خصوصی برائے سیاحت و ثقافت ملک عدیل اقبال کی خصوصی ہدایات اور وزیراعلیٰ...
02/08/2026

️ عوامی آگاہی | مہوڈنڈ روڈ عارضی طور پر بند

معاونِ خصوصی برائے سیاحت و ثقافت ملک عدیل اقبال کی خصوصی ہدایات اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عوامی ایجنڈا کے تحت سیاحوں کی حفاظت اور بروقت سہولت کی فراہمی کے لیے اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی متحرک ہیں۔

کالام سے مہوڈنڈ روڈ پر چشمہ شفاء سے تقریباً دو کلومیٹر نیچے شدید لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مٹی اور پتھروں کے بڑے تودے سڑک پر آ گئے ہیں، جس کے نتیجے میں سڑک ہر قسم کی آمدورفت کے لیے عارضی طور پر بند ہو گئی ہے۔

اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی ضلع انتظامیہ بر سوات اور ZKB کی بھاری مشینری کو فوری طور پر موقع پر روانہ کر دیا گیا ہےجبکہ ٹورزم پولیس کالام اسکواڈ موقع پر موجود رہ کر صورتحال کی نگرانی اور پھنسے ہوئے سیاحوں کی رہنمائی کر رہا ہے۔

تمام سیاحوں اور مسافروں سے گزارش ہے کہ مہوڈنڈ روڈ کی جانب غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور متعلقہ اداروں کی جاری کردہ حفاظتی ہدایات پر عمل کریں

28/07/2026
28/07/2026

Kalam weather 20 july 26

28/07/2026

Blue water kalam booking 0332 2944055 ゚

28/07/2026

Desan top rasta ゚

28/07/2026

SWAT KALAM TOUR BOOKING 0332 2944055

28/07/2026

Desan Top 12800 feet #

Address

D24/NAGINA Square , BLOCK G , NORTH NAZIMABAD, KARACHI
Karachi
74700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Saif Tour &Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Saif Tour &Travel:

Shortcuts

Share