Karwan E Kazmain

Karwan E Kazmain 🚩 کاروانِ کاظمین🚩 سستے اور بہترین سروسز کے ساتھ بائی ائیر بائے روڈ ایران ایراق زیارت کا واحد مرکز۔۔۔

20/09/2026

#زیارات کربلا

1 ربیع الثانی 🥰​ولادت امام حسن عسکری ابن امام علی نقیؑ آپ سب کو بہت مبارک اور بالخصوص امام زمانہ عج کو بہت بہت مبارک ہو ...
20/09/2026

1 ربیع الثانی 🥰
​ولادت امام حسن عسکری ابن امام علی نقیؑ آپ سب کو بہت مبارک اور بالخصوص امام زمانہ عج کو بہت بہت مبارک ہو ❤️🙏

#زیارات #کربلا

حرم امام رضا علیہ السلام میں دو شیروں کی تصویر ایک تاریخے معجزہ کی طرف اشارہ کر رہی ہیں کس کس کو یہ معجزہ معلوم ہے ؟روای...
19/08/2026

حرم امام رضا علیہ السلام میں دو شیروں کی تصویر ایک تاریخے معجزہ کی طرف اشارہ کر رہی ہیں کس کس کو یہ معجزہ معلوم ہے ؟

روایت کے مطابق ایک شخص حمید بن مہر‌ان نے امام رضا علیہ السلام کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے کہا کہ بارش کا آ جانا کوئی بڑا معجزہ نہیں پھر اس نے امامؑ کو چیلنج کیا:
اگر آپ واقعی صاحبِ معجزہ ہیں تو اس تخت یا پردے پر بنے ہوئے دو شیروں کی تصویروں کو زندہ کرکے دکھائیں
امام رضا علیہ السلام اس کی گستاخی پر جلال آیا اور پردے پر بنی ہوئی دونوں شیروں کی تصاویر کی طرف اشارہ کرکے فرمایا: اے دونوں شیرو! اس فاجر کو کھا لو
روایت کے مطابق، دونوں تصویریں اچانک حقیقی زندہ شیروں میں تبدیل ہوگئیں، پردے سے باہر نکلیں اور حمید بن مہر‌ان کو پکڑ کر ہلاک کردیا اس کے بعد امام رضا علیہ السلام کے حکم سے وہ دونوں شیر دوبارہ اپنی سابقہ حالت میں، یعنی تصویر بن گئے یہ واقعہ شیخ صدوق کی «عیون أخبار الرضا علیہ السلام» میں بھی منقول ہے، اور کتبِ حدیث و سیرت میں بھی اس کا ذکر آیا ہے

#زیارات

15/08/2026

پہلی ربیع الاول
بی بی زہرا صلواۃ پہ در گرایا گیا خدا کی لعنت ہو ان ملعون پہ
#کربلا #زیارات #مولاحسین #لبیکیاحسین

14/08/2026

حرم مولا غازی عباس علمدار ع
صفر کا آخری جمعہ طالب دعا گو ہیں مولا کے دربار میں
#کربلا #زیارات #اربعین #نجف #مولاعبّاس

13/08/2026

آمدِ ربیع الاول کربلا میں
ہمراہ۔28 صفر گروپ
#کربلا #نجف #زیارات #رسول

12/08/2026

شب 28 صفر 2026 نجف اشرف
جلوس رسول ص خدا و امام حسن ع
#کربلا #نجف #زیارات #اربعین

04/08/2026

مشی 2026 نجف سے کربلا
گروپ 2026 کاروان کاظمین
#کربلا #نجفِ #اربعین #زیارات

🚩 *کاروان کاظمین* 🚩 *کم پیسوں میں اربعین کریں*💔 *اربعین گروپ 2026 مشی نجف سے کربلا* 💔          *ھمارا مقصد زیارت آسان**B...
02/06/2026

🚩 *کاروان کاظمین* 🚩

*کم پیسوں میں اربعین کریں*

💔 *اربعین گروپ 2026 مشی نجف سے کربلا* 💔
*ھمارا مقصد زیارت آسان*

*By Air Iraq 🇮🇶 335000/-*
*14 Days Hotels package*

*By Air Iraq 🇮🇶 285000/-*
*14 Days House Package*

*By Air By Road Iran 🇮🇷 Iraq 🇮🇶 265000/- 22 Days*

*(By Bus 🚌 + By Train🚆)*
*By Road Stay:*
*Iran Stay*
3 Days Qum
3 Days Mashad

*Aiteraf Ziyarat Iran*
Masjid e Jhamkran
Musa Mubaraka
Chehal Akhtaran
Bait e Noor
Shah Abdul Azeem
Imam Zada Tahir
Imam Zada Hamza
Bibi Sher bano
Nishapur
Yasir Nasir
Khuwaja Murad

*Iraq Stay*
3 Days Najaf to Karbala Walk
Najaf 4 Days
Karbala 6 Days
Kazmain 1 Night

*Aiteraf Ziyarat Iraq*
Masjid e Kufa
Hazrat e Mukhtar as
Muslim ibn e Aqeel as
Hani O Arwa
Masjid e hanana
Masjid e Sehla
Meesam e Tammar
Muqam e ibrahim
Samrah
Balad
Hazrat zaid ibne Ali as
Hazrat Kumail
BiBi Shareefa bint e Hassan as
Tiflan e Muslim ibn e Aqeel as
Muqam e sher e fizza swt
Muqam e Imam E Zamana ajf
Muqam e Imam Moosa kazim as
Muqam e Imam Jaffar e Sadiq as
Nehar e furat
Muqam e Mola Ali Akber as
Muqam e Shahzada Ali Asgher as

*Note: Punjab ke zaireen ke packge main 100$ extra charge kiye jayen ge or flight lahore se di jaye gi*

عراق کے صوبے بابل کی سرزمین سے تعلق رکھنے والی معروف اور باوقار شخصیت #حاجی محسن ابو سجاد النعمانینے زائرینِ امام حسینؑ ...
16/05/2026

عراق کے صوبے بابل کی سرزمین سے تعلق رکھنے والی معروف اور باوقار شخصیت
#حاجی محسن ابو سجاد النعمانی
نے زائرینِ امام حسینؑ کی خدمت میں اس سال یعنی آربعین امام حسین علیہ السلام(2026) کیلئے ایسا عظیم باب رقم کیا ہے جو یقیناً اخلاص، انسانیت اور محبتِ اہلِ بیتؑ کی روشن مثال ہے۔

نجفِ اشرف سے کربلائے معلّیٰ تک تقریباً 40 کلومیٹر طویل راستے پر زائرین کے لیے شیڈز اور سایہ گاہوں کی تعمیر، خصوصاً اربعین کے ایام میں، ایک بے مثال خدمت ہے۔
آربعین کے ایام میں عراق کی گرمی 40 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتی ہے اور لاکھوں عاشقانِ امام حسینؑ پیدل سفر میں مصروف ہوتے ہیں، ایسے میں یہ سایہ گاہیں زائرین کے لیے سکون، راحت اور رحمت کا احساس بن جاتی ہیں۔

یہ خدمت صرف ایک تعمیراتی منصوبہ نہیں بلکہ زائرینِ کربلا سے محبت، عقیدت اور خلوص کا عملی اظہار ہے۔
حاجی محسن ابو سجاد النعمانی، جو صوبہ بابل کے ایک معروف تاجر، کامیاب کاروباری شخصیت اور مختلف کمپنیوں کے مالک ہیں، نے اپنے عمل سے ثابت کیا کہ اصل عظمت دولت جمع کرنے میں نہیں بلکہ اسے انسانیت اور زائرینِ امام حسینؑ کی خدمت پر خرچ کرنے میں ہے۔

آربعین واک، جس سے دنیا کی سب سے بڑی روحانی و انسانی اجتماعوں میں شمار کیا جاتا ہے، وہاں لاکھوں زائرین کو سایہ، سہولت اور آرام فراہم کرنا یقیناً ایک عظیم سعادت ہے۔
ایسی شخصیات معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہوتی ہیں جو خاموشی سے انسانیت کی خدمت کر کے دلوں میں اپنی جگہ بنا لیتی ہیں۔

اللہ تعالیٰ حاجی محسن ابو سجاد النعمانی کو اس عظیم خدمت کا بہترین اجر عطا فرمائے، ان کے رزق، عزت اور کامیابیوں میں مزید برکت دے، اور انہیں ہمیشہ زائرینِ اہلِ بیتؑ کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Karachi
75700

Opening Hours

Monday 12:00 - 21:00
Tuesday 12:00 - 21:00
Wednesday 12:00 - 21:00
Thursday 12:00 - 21:00
Friday 12:00 - 21:00
Saturday 12:00 - 21:00
Sunday 15:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan E Kazmain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category