Karwan e Jaffar e Tayyar

Karwan e Jaffar e Tayyar GL # 5952
Co ntact Number:
0311 2848915
0315 2729802

25/06/2026

‎(كربلاء يا حسين الإمام الحسين زيارة أربعين مشاية حب الحسين العتبة الحسينية روضة الحسين لبيك يا حسين يا علي الإمام علي أمير المؤمنين حب علي)⁩⁩⁩

اداب عاشورہ
25/06/2026

اداب عاشورہ

25/06/2026
عراق نے پاکستانی زائرین کے لیے ویزا شرائط  جاری کر دی۔ وزارت نے زائرین اور زیارت گروپ آرگنائزرز کو عراقی ویزا قوانین پر ...
24/06/2026

عراق نے پاکستانی زائرین کے لیے ویزا شرائط جاری کر دی۔ وزارت نے زائرین اور زیارت گروپ آرگنائزرز کو عراقی ویزا قوانین پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کر دی۔فیملی ویزا پر اکیلے سفر کرنے والے افراد کو عراق میں داخلے کی اجازت نہیں ملے گی۔ 50 سال سے کم عمر اکیلے مرد زائرین کے عراق میں داخلے پر پابندی ہوگی۔ ویزا مسترد ہونے یا انٹری نہ ملنے کی صورت میں ویزا فیس واپس نہیں ہوگی۔ عاشورہ اور اربعین کے لیے ایک ہی ویزا استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔عراقی ویزا صرف 30 دن کے لیے کارآمد ہوگا۔زائد قیام پر جرمانے، بے دخلی اور تاحیات عراق میں داخلے پر پابندی عائد ہوگی۔ پاکستانی زائرین کے پاسپورٹ عراق پہنچنے پر عراقی امیگریشن حکام کی تحویل میں رہیں گے

مجلسِ عزاتاریخ: 8 محرم الحراممقام: ہوٹل الحیات 3، کربلاِ معلیٰوقت: ٹھیک 9:30 بجےخطیبِ مجلس:علامہ آصف رضا علویبعدِ مجلس ج...
24/06/2026

مجلسِ عزا
تاریخ: 8 محرم الحرام

مقام: ہوٹل الحیات 3، کربلاِ معلیٰ

وقت: ٹھیک 9:30 بجے

خطیبِ مجلس:
علامہ آصف رضا علوی

بعدِ مجلس جلوس برآمد ہوگا جو کہ حرمِ مولا عباسؑ میں اختتام پذیر ہوگا

Address

Jafar E Tayyar Society, Malir
Karachi
75050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan e Jaffar e Tayyar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan e Jaffar e Tayyar:

Share