30/12/2025
السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ
جامع مسجد عثمان غنی سرجانی ٹاون کراچی میں زیر تعمیر ھے۔
اس وقت مین گیٹ والی دیوار میں چھ پلر ، بنیاد کا مکمل کام ہونا ھے۔
فی پلر ، پلند اور بھرائی سمیت دولاکھ روپے خرچ آ رھا ھے۔
بارہ لوگ ایک ایک لاکھ یا چھ لوگ دو دو لاکھ حصہ ملائیں تو بآسانی یہ کام پایہ تکمیل تک پہنچ سکتا ھے۔
اپنے لیے اور اپنے مرحومین کیلئے حسب توفیق حصہ ملاکر اجر عظیم حاصل کیجئے۔۔جزاکم اللہ خیرا
میزان بینک اکاونٹ
نام محمدعلی جوہر
01880101739288
ایزی پیسہ نمبر اور رابطہ نمبر:
0321 3791108