PSX Stock Gala Tabani 589 03152593034

PSX Stock Gala Tabani 589 03152593034 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PSX Stock Gala Tabani 589 03152593034, Travel and transport, Pakistan Stock Exchange, Karachi.

18/06/2024

Ghalat Ko Ghalat Seena Tan Kar Kaho
kyun Ke Tarikh Dilairon ki Likhi Jati hai
Na Ke Dallon ki
Har Aik ki Tarbiat Ke Mutabiq Nahi hon mein
Karwa Zaroor Hon Lekin Munafiq Nahi hon mein
Baat Karta Hon Khari Aur Sachi Haq Par Mabni
Achi Aur Mithi Batain kar ke Kisi ko Dhoka Nahi Deta hon Mein
Naam Hai Tabani 589
Mein Wo Khuf Hon Jo Har Do 2 Numbari Aur Bey-Emani Karne Walon ke Dilon mein Rehta hon
Na Ulajhna Kabhi bhi Aag Pani Aur Tabani Se
Phir se Kehta hon
Galat Ko Galat Khul kar Kaho
Tarikh Takrane Walon ki Likhi Jati hai
Na Ke Talwey Chatne Wale Chamon ki
TabaniTarader589
Tabani 589

12/06/2024

سیمنٹ پر فی ای ڈی 2 سے بڑھا کر 3 روپے کلو کردی گئی

یکم جولائی سے سیکیورٹیز پر گین ٹیکس کے قانون میں تبدیلی
مدت کوئی بھی ہو فائلر کی سیکیورٹیز پر 15 فیصد سی جی ٹی نافز ہوگا
نان فائلر کو 45 فیصد گین ٹیکس دینا ہوگا

سالانہ 6 لاکھ آمدن پر ٹیکس چھوٹ برقرار

تنخواہ دار طبقے پر زیادہ سے زیادہ ٹیکس کی شرح میں اضافہ نہ کرنے کی تجویز
ٹیکس سلیب میں ردو بدل کی تجویز ہے
کس سلیب میں ردو بدل کی تجویز ہے
ایکسپورٹرز پر ٹیکس لگانے کی تجویز ہے
ایکسپورٹرز کی آمدن پر 29 سے 35 فیصد تک ٹیکس لگانے کا

11/06/2024

پاکستان کا قرضوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے دوستی پانی ہے اور پیسہ روپیہ تیل ہے، ان دونوں کو کبھی بھی آپس میں مکس نہیں کیا جا سکتا، موجودہ حکومت کی بڑی بڑی باتیں اور دعویٰ اور وعدے سب بیکار کی باتیں ہیں جو سیاستدان اپنی قوموں کو اپنی عوام کو خوشحالی نہیں دے سکتے اور کمانے نہیں دیتے ان پر خاک بیرونی ملک کے لوگ اعتماد یا اعتبار کیسے کر سکتے ہیں، 10/جون/2024 کو شرحِ سود میں 1.50٪ پرسینٹ کی کمی ہوتی ہو 11/جون کو اپنے ہی لوگوں کو مال چیپکا دیا جاتا ہے پاکستانی انویسٹروں کا برا حال کر دیا جاتا ہے، مارکیٹ کو گرا دیا جاتا ہے، اس لیے تو تابانی کہتا ہے اسٹاک مارکیٹ میں لوگ تیزی کے نام پر تباہ و برباد ہوتے ہیں، مانا کہ قربانی کا یہ مہینہ ہے اور اس کہ بعد والا مہینہ بھی قربانی کا ہے، تو کیوں اور کس لیئے سب سے پہلے قربانی کا بکرا اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں انویسٹروں کو بنایا جاتا ہے؟ کیا عید قربان آنے سے پہلے تمام انویسٹروں کی قربانی کی جاتی رہے گی؟ لال ہے لال ہے، حکومت نے دعویٰ کیا دبئی سے انویسٹمنٹ آرہی ہے، حکومت نے دعویٰ کیا سعودی عرب سے انویسٹمنٹ آرہی ہے، حکومت نے دعویٰ کیا چین سے انویسٹمنٹ آرہی ہے، حکومت نے دعویٰ کیا اور بھی کہیں بیرونی ممالک اور دوست ممالک سے انویسٹمنٹ آنی ہی آنی ہے، کب اور کہاں آرہی ہے؟ اور کب تک آ جائے گی؟ پاکستانی سیاستدان پاکستانی عوام سے صرف اور صرف جھوٹے دعوے اور وعدے کرتے ہیں، پاکستانی سیاستدانوں نے صرف اپنی ہی دولت میں اضافے کرنے ہیں پاکستانی سیاستدانوں نے کبھی بھی اپنی عوام اور قوم سے سچ چھپوائے رکھا، بجلی مہنگی گیس مہنگی، انڈسٹریاں بند ہونے کے قریب آخر کیوں؟ عوام کے حقوق پر ڈاکہ قانون کا نفاذ نہیں سرعام لوٹ ماری اور رشوت خوری ان سب کہ باوجود پاکستان کا خزانہ خالی؟ ناجائز ٹیکس لگانا بجلی کے بلوں میں گیس کے بلوں میں پانی کے بلوں میں منمانا ٹیکس لگا کر عوام کو لوٹنا یہ کہاں کا انصاف ہے، اور یہ امید رکھنا کے بیرونی ممالک سے انویسٹمنٹ آ جائے گی تو سب اچھا ہو جائے گا، کیا بنا روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹوں کا، کیا حال کیا ان سب کی انوی کا؟ پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ کو جوے کا اڈا بنایا ہوا ہے کہا جاتا ہے کیپ گن ٹیکس؟ اس حکومت پر اعتماد یا اعتبار نہیں کیا جا سکتا، اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں انویسٹمنٹ کے نام پر انویسٹروں کو خالی کر دیا جاتا ہے، حکومت پاکستان پہلے اپنے لوگوں کو تو فائدے پہنچانا شروع کرے پھر باہر کے انویسٹمنٹ کا سوچے، بجلی 48000 میگاواٹ بنتی ہے پاکستان میں؟ اور عوام کو بتایا جاتا ہے 20000 میگاواٹ بنتی ہے اور کھپت 26000 میگاواٹ ہے، پانی بیچا جاتا ہے یا ضائع کیا جاتا ہے آخر کیوں اور کس لیئے؟ گیس کی کمی نہیں پاکستان میں پھر بھی ایل پی جی امپورٹ کر کے سیاستدان گیس کی فراہمی بند کر کے لوگوں کو ایل پی جی لینے پر مجبو کرتے ہیں کیونکہ سیاستدانوں کو فائیدہ پہنچتا ہے نفع انکی جیبوں میں جاتا ہے،
آخر کیوں حکومت پاکستان اپنی عوام کو یہ تینوں چیز دینے میں ناکام ہے؟ گیس بجلی اور پانی، پاکستان میں رہنے والے تمام لوگ کرایہ دار ہیں ہر چیز باہر سے خرید کر استعمال کرتے ہیں، اور پاکستانی سیاستدان امریکہ اسرائیل اور برطانوی غلام ہیں، عوام ڈرتی جائے گی سیاستدان؛لوٹتے جائیں گے
تابانی 589

حقیقت ہے
06/06/2024

حقیقت ہے

06/06/2024

Wtl 1 Se 1.15 par mile to Buy Karna,
Kosm 3.5 Tak mile to buy Karna,
Youw 3.10 Se 3.2 par mile to Buy Karna
Cnergy 3:5 tak mile to Buy Karna,
Fdpl Yahan Jama kia ja Sakta hai,
Pace 3.3 tak mile to Buy Karna,
Next 4 Par mile to Buy Karna
Ggl 8.8 Par mile to Buy karna,
Gggl 5 par mile to Buy Karna
Image 8 Par mile to Buy Karna

27/05/2024
26/05/2024

عامر لیاقت اور جنید جمشید پر ایک بار توہین کا الزام لگا تھا۔ ان دو شخصیات کا نام اس لیے لے رہا ہوں کہ یہ اس وقت دنیا میں نہیں ہیں۔ اس لیے یہ ڈر نہیں کہ کوئی میری پوسٹ دیکھ کر ان کا قتل کردے گا۔ ورنہ مثالیں تو اور بھی ہیں۔

عامر لیاقت کا تعلق بریلویوں سے تھا۔ اور ان کا کچھ کچھ شیعوں کی طرف بھی جھکاؤ تھا۔ اس لیے ایک محفل میں اپنی بیٹیاں دینے والوں پر طنز کی تھی۔ مراد حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ تھے۔
اس پر عامر لیاقت پر شدید تنقید ہوئی، مگر چونکہ وہ ان دنوں بریلویوں میں مشہور شخصیت تھے، تو انہیں کچھ نہیں کہا گیا۔ صرف اتنا مطالبہ کیا گیا کہ
"آپ رو رو کر معافی مانگ لیں، توبہ کرلیں۔ پھر آپ دودھ کے دھلے ہو جائیں گے۔" سو یہی ہوا۔

اسی طرح جنید جمشید کا تعلق دیوبندی مسلک سے تھا۔ انھوں نے بھی ایک محفل میں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت بیان کرتے ہوئے ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا ذکر عام گھریلو خاتون کے طور پر کردیا۔ اور کچھ ایسی باتیں کیں۔ جو بے ادبی میں آتی تھیں۔
اس پر سارے بریلوی جنید جمشید کے خلاف ہوگئے۔ دیوبندی اس کے حق میں ہوگئے۔ مولانا طارق جمیل صاحب نے رو رو کر کہا کہ "دیکھو جنید جمشید کتنا اچھا انسان ہے۔ اس پر توہین کا الزام لگا رہے ہیں۔"
خیر حل وہی کیا گیا کہ جنید جمشید کو کہا گیا کہ "تم معافی مانگ لو۔ توبہ کرلو تو دودھ کے دھلے ہو جاؤ گے"۔ سو یہی ہوا۔ جنید جمشید کی روتے دھوتے کی ویڈیو آگئی۔ اور سب کچھ ٹھیک ہوگیا۔

یعنی پاکستان میں جب توہین کوئی اپنا بندہ کرے، مشہور انسان کرے تو صرف ایک مطالبہ کیا جاتا ہے کہ معافی مانگ لو۔
لیکن جب کسی عام مسیحی، ہندو، احمدی یا کسی غریب مخبوط الحواس شخص پر الزام ہی لگے۔ تو کوئی تصدیق نہیں کرتا کہ الزام سچ ہے یاجھوٹ؟ کوئی یہ نہیں کہتا کہ "تم معافی مانگ لو اور توبہ کرلو تو دودھ کے دھلے ہو جاؤ گے۔" بس اچانک غصے سے بھرے لوگوں کا ہجوم اکھٹا ہوتا ہے۔ اور مشتعل ہو کر اگلے بندے کو جان سے مار دیتا ہے۔ ان کے گھروں اور دکانوں اور عبادت گھروں میں توڑ پھوڑ کی جاتی ہے اور آگ لگا دی جاتی ہے۔
یاد رہے کہ عامر لیاقت اور جنید جمشید کے خلاف ویڈیو ثبوت بھی تھے۔ لیکن پھر بھی انہیں کسی نے کچھ نہیں کہا۔ لیکن غریب مسیحی پر صرف الزام لگتا ہے۔ اور اسے مار دیا جاتا ہے۔

حالیہ واقعہ بہت افسوسناک ہے۔ مگر سوائے افسوس کے اور کیا کیا جاسکتا ہے؟
(نوٹ: میری اس تحریر کا ہر گز یہ مطلب نہیں ہے کہ عامر لیاقت یا جنید جمشید کو قتل کرنا چاہیے تھا۔ بلکہ میرا مقصد صرف ہمارے معاشرے کا دوغلا چہرہ دکھانا ہے۔)

اگر جاننا چاہتے ہو کوئی مذہب کتنا عظیم ہے تو صرف ایک چیز دیکھو اس مذہب کے ماننے والوں کا اخلاق و کردار کتنا عظیم ہے
پورا ملک چھان ماریں ایک پاؤ خالص دودھ نہیں ملتا لیکن اسلام کے نام پر بندہ مارنا ہو تو مومنین کا طوفان امڈ آتا ہے
حافظ محمد اشرف علی تابانی
تابانی 589

26/05/2024

پاکستان کا کوئی آرمی چیف شہید کیوں نہیں ہوتا ؟ کیونکہ حرام موت ہی ان کا مقدر ہے
جو ریٹائرمنٹ کے بعد بیرونی ملک جا کر رہتے ہیں اور پنشن الگ لیتے ہیں
پاکستان کے تمام اداروں میں آپ کو ریٹائر افسر ہی بڑے عہدوں پر ملے گا ملک کا خراب کرنے والے پاکستان کا خزانہ خالی کرنے والے فوج کے جنرل کرنل برگیڈیئر میجر صوبیدار ہیں عوام کو ان کے خلاف نا صرف جنگ کرنی ہے بلکہ جتنی بھی ہے
تابانی 589

26/05/2024

فوج اور آئی ایس آئی کے تشکیل کردہ ملاّ مذہبی انتہا پسند جماعتیں اوران میں شامل افراد مذہبی اقلیتوں کےلوگوں پر جھوٹے الزامات اور بہتان لگا کران کا قتل اوران کی عبادت گاہوں اوراملاک کونقصان پہنچانے کا تواتر کے ساتھ گھناؤناعمل کررہے ہیں
تابانی 589

25/05/2024

ایسا کیوں ہے؟
پاکستان میں من گھڑت افسانے سنانے والوں کو عالم دین اور ان پر سوال کرنے والے کو گستاخ کہا جاتا ہے
آخر کب تک سنی سنائی باتوں پر سبحان اللہ سبحان اللہ کہتے رہو گے
کیا اللہ اور اسکے پیغمبروں نے تم کو یہ پیغام پہنچایا ہے؟
مسلمانوں شرم کرو
قرآن پاک کو اپنی زبان میں ترجمہ کے ساتھ پڑھوں
اللّٰہ نے انسان کو آزاد پیدا کیا ہے
اور انسان غلام بنا ہوا ہے مال ودولت بنانے کی خاطر
تابانی 589

25/05/2024

اب کھسروں کو دیکھ کر پہلا خیال یہی آیا کرے گا کہ
“ پتہ نہیں ناچنے آئے ہیں یا کُٹنے آئے ہیں”
یہ حال کر دیا ہے فوج کے جنرلوں نے اپنی فوج کا
عوام کو کیا پتا تھا
ٹیکس کے پیسے روپے اور محنت کی کمائی سے لڑنے والے فوجی نہیں بلکہ ناچنے والے کھسرے ہیجڑے پیدا ہو رہے ہیں
پراپرٹیز مافیاز بجلی مافیاز گیس مافیاز پانی مافیاز
اللّٰہ رحم کر پاکستان کی عوام پر
589

25/05/2024

اس بات کو سمجھنے میں ٹائم نہیں لگانا
کافی زیادہ کڑوی بات ہے جو سمجھا وہی سکندر
حافظ جنت میں جائے گا،نبی پاک سفارش کر دیں گے، حج
سے سارے گناہ معاف، مھدی و عیسی سب کو بچا لیں گے، اللہ کو ایک ادا ہی پسند آ سکتی ہے، بس ان سب خیالی پلاو نے مسلمانوں کو ناکارہ بنا رکھا ہے
تابانی 589

Address

Pakistan Stock Exchange
Karachi
74000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSX Stock Gala Tabani 589 03152593034 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PSX Stock Gala Tabani 589 03152593034:

Share