MISK Freight Logistics

MISK Freight Logistics We have our Own Fleet for Transportation in all over the Country, We deal LCL and FCL from Karachi t

21/03/2026

Eid Mubarak! Naseeb Goods Transport Co. apke liye laya hai khushiyon ka paigham. Thanks for trusting us always.

18/07/2025
Wishing our valued clients, partners, and the entire logistics community a blessed and joyful Eid ul-Adha.May this sacre...
07/06/2025

Wishing our valued clients, partners, and the entire logistics community a blessed and joyful Eid ul-Adha.

May this sacred occasion bring peace, prosperity, and renewed strength to your journeys — on the road and in life.

Regards,
MISK Freight Logistics

01/06/2025

کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلے کے جھٹکے ملیر، لانڈھی، قائدآباد میں محسوس کیے گئے۔
اس سے قبل کراچی میں اتوار کی شام 5 بج کر 33 منٹ پر 3 اعشاریہ 6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےتھے ۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز قائد آباد کے قریب تھا، جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی -

25/05/2025

کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری گڈز ٹرانسپورٹرز کے حق میں میدان میں آگئی

17/02/2025

اگر ایک گاڑی کی معمولی غلطی کی بنیاد پر پورے ٹرانسپورٹ سیکٹر کو نشانہ بنایا جائے تو یہ نہایت غیر منصفانہ اور منظم دہشت گردانہ رویہ ہے۔ کراچی، جو ملک کی معاشی ریڑھ کی ہڈی ہے، کے ٹرانسپورٹ سیکٹر کو ایسے اقدامات کا سامنا کرنا ناقابل برداشت ہے۔ ⚠️

ہم پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرادری، وزیر اعلیٰ سندھ، آئی جی سندھ، ڈی جی پاکستان رینجرز سندھ، چیف سیکریٹری سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سخت اپیل کرتے ہیں کہ فوری طور پر ٹرانسپورٹ سیکٹر کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔ 🇵🇰

اگر ایک گاڑی کی غلطی کی بنیاد پر پورے سیکٹر کو سزا دی جائے تو یہ ایک فرد کی غلطی سے کہیں بڑھ کر ایک منظم دہشت گردانہ اقدام ہے۔ براہِ کرم، فوری کارروائی کرتے ہوئے ان شرپسند عناصر کو گرفتار کیا جائے جو اس غیر قانونی عمل کے ذمہ دار ہیں۔ 🔥

— مسک فریٹ لوجسٹکس

#حفاظت #ٹرانسپورٹ #کارروائی #کراچی #پاکستان

مکالمہ: ڈرائیور اور موٹروے پولیسپولیس: وزن کتنا ہے؟ڈرائیور: سر پورا ہے، مالکوں نے لاکھوں کا خرچ کرکے ایکسل بڑھا دیا ہے۔پ...
02/10/2024

مکالمہ: ڈرائیور اور موٹروے پولیس

پولیس: وزن کتنا ہے؟
ڈرائیور: سر پورا ہے، مالکوں نے لاکھوں کا خرچ کرکے ایکسل بڑھا دیا ہے۔

پولیس: لائسنس؟
ڈرائیور: جی جناب، یہ لیں۔

پولیس: تمام کاغذات؟
ڈرائیور: سر، حاضر ہیں، سارے کاغذات مکمل ہیں۔

پولیس: اوریجنل نمبر پلیٹ کیوں نہیں لگائی؟
ڈرائیور: سر، پچھلے چکر پر 15,000 کا چالان ہوا تھا، اس لیے اوریجنل پلیٹ لگا کر آیا ہوں۔

پولیس: آگ بجھانے والا آلہ کہاں ہے؟
ڈرائیور: سر، وہ بھی موجود ہے۔

پولیس: میڈیکل کٹ؟
ڈرائیور: وہ بھی ہے، جناب!

پولیس: پھر بھی تمہارا چالان ہوگا، بڑی بڑی لائٹس لگی ہیں اور آگ بجھانے کے دو آلات ہونے چاہیے تھے۔ تمہارا 10,000 کا چالان ہوگا۔

ڈرائیور: سر، سب کچھ ہونے کے باوجود بھی چالان؟

پولیس: تم نے بحث کی ہے، اب تمہارا 15,000 کا چالان ہوگا! یہ لو چالان، اور دفعہ ہو جاؤ ورنہ FIR کاٹ دوں گا۔

نوٹ:
میں حلفیہ کہتا ہوں کہ ایک ٹرانسپورٹر اور گاڑی مالک ہونے کے ناطے یہ بیان اپنے ڈرائیور سے لیا ہے، اور کم از کم 10 اور ڈرائیورز نے اس کی تصدیق کی ہے۔

Eid al-Adha Mubarak from Misk Freight Logistics! May this blessed occasion bring you and your family peace, joy, and pro...
16/06/2024

Eid al-Adha Mubarak from Misk Freight Logistics!
May this blessed occasion bring you and your family peace, joy, and prosperity.
Enjoy the festivities and cherish the moments of togetherness.

Eid Mubarak from Misk Freight Logistics! Wishing you and your loved ones a blessed Eid filled with happiness, peace, and...
10/04/2024

Eid Mubarak from Misk Freight Logistics!
Wishing you and your loved ones a blessed Eid filled with happiness, peace, and prosperity.
May this special occasion bring joy and unity to all.

Happy Eid Milad un Nabi! 🌟 May this day bring you joy, and may the teachings of the Prophet Muhammad (peace be upon him)...
28/09/2023

Happy Eid Milad un Nabi! 🌟 May this day bring you joy, and may the teachings of the Prophet Muhammad (peace be upon him) inspire you always. 🕊️🌙

Eid Mubarak ❤️
21/04/2023

Eid Mubarak ❤️

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MISK Freight Logistics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MISK Freight Logistics:

Share