Connect

Connect pick and drop services for home to office all over karachi

11/09/2019

only for pick and drop- The driver must own his car۔
آپ کے گھر کے پاس کی کوئی بھی لوکیشن ہو سکتی ہے، پک اپ کرکے آفس چھوڑنا ہے۔

04/08/2019

السلام العلیکم

جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہیکہ کراچی شہر میں پچھلی کئی دہایوں سے پبلک ٹرانسپورٹ کا مسئلہ درپیش ہے اور روزانہ کے آفس جانے والے مرد و خواتین پرائیوٹ ٹیکسی میں زیادہ پیسے دیکر سفر کرنے پر مجبور ہیں۔

ایسے حالات میں لوگ کسی ایسی سروس کی طرف دیکھ رہے ہیں جہاں انکو سروس بھی اچھی ملے اور انکی دی ہوئی فیس بھی محفوظ ہاتھوں میں رہے۔

اسلئے

انشاءالله عنقریب ایک ایسی منفرد پک اینڈ ڈراپ سروس

"CONNECT"

متعارف کروانے جا رہے ہیں جس سے روازانہ کے آفس جانے والے خواتین و حضرات اپنا گروپ مکمل ہونے کے بعد کراچی کے کسی بھی علاقے سے مکمل سہولت کے ساتھ اپنے آفس جا سکتے ہیں۔ گروپ میں کم از کم چار ممبرز شامل ہونا ضروری ہیں۔ ممبرز مکمل کرنا ہماری مارکٹنگ ٹیم کی زمہ داری ہے اور 4 ممبرز آپ بھی مکمل کر سکتے ہیں۔

MOBILE:-
0345-2476191

OFFICE ADDRESS:-
SHOP # A-2, COSMOS PLAZA, F.B AREA BLOCK 16, NEAR OPP ANCHOLI PIALA HOTEL.

Address

Shop # A-02, Cosmos Plaza
Karachi
75950

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Connect posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share