12/09/2026
✨ Customised Umrah Packages ✨
سفرِ حرمین سے بہت سی فیملیز اپنی سہولت اور بجٹ کے مطابق کسٹمائزڈ عمرہ پیکیج حاصل کر کے حرمین شریفین کا سفر کر چکی ہیں۔
آپ اپنی پسند کے ہوٹلز، بجٹ اور ضروریات کے مطابق پیکیج بنوا سکتے ہیں۔
ہم آپ کے بجٹ اور منتخب ہوٹل کے حساب سے آپ کے لیے مکمل کسٹمائزڈ پیکیج تیار کرتے ہیں۔
🌙 اگر آپ بھی عمرے کا بابرکت سفر کرنا چاہتے ہیں اور اپنے سفر کو یادگار بنانا چاہتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
اگر آپ ان گروپس کے ساتھ عمرہ ادا کرنا چاہتے ہیں تو جلد از جلد اپنے پاسپورٹ جمع کروائیں تاکہ آپ کی بکنگ اور سفری انتظامات بروقت مکمل کیے جا سکیں۔
📞 رابطے کے لیے:
https://wa.me/3435460603
https://wa.me/3402040393
https://wa.me/3303427241
📍 آفس وزٹ کے لیے:
نارتھ ناظم آباد، حنیف سینٹر شاپ نمبر 24 کراچی
🤲 سفرِ حرمین — آپ کے سفرِ حرمین شریفین کا قابلِ اعتماد ساتھی
🕋 اپنی سہولت، اپنے بجٹ اور اپنی پسند کے مطابق عمرہ پیکیج حاصل کریں۔