Sanan Car ShowRoom & Property Dealer

Sanan Car ShowRoom & Property Dealer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sanan Car ShowRoom & Property Dealer, Transit System, جہانگیرہ مین جی ٹی روڈ جہانگیرہ ضلع نوشہرہ kpk, Jehangira.

04/03/2026
🚗 Toyota Corolla Axio🔹 ماڈل: 2007🔹 رجسٹریشن: 2012🔹 رجسٹریشن نمبر: اسلام آباد🔹 کنڈیشن: B2B (بمپر ٹو بمپر)🔹 حالت: بہترین، ...
29/12/2025

🚗 Toyota Corolla Axio
🔹 ماڈل: 2007
🔹 رجسٹریشن: 2012
🔹 رجسٹریشن نمبر: اسلام آباد
🔹 کنڈیشن: B2B (بمپر ٹو بمپر)
🔹 حالت: بہترین، فیملی یوز
💰 ڈیمانڈ: 40 لاکھ روپے
📞 رابطہ نمبر:
0300-5913030

: ٹویوٹا کرولا 2🔹 ماڈل: 1997🔹 امپورٹ: 2007🔹 رجسٹریشن: لاہور🔹 کنڈیشن: تین فیس ٹچ🔹 گاڑی اچھی حالت میں، اسموتھ ڈرائیو💰 ڈیما...
25/12/2025

: ٹویوٹا کرولا 2

🔹 ماڈل: 1997
🔹 امپورٹ: 2007
🔹 رجسٹریشن: لاہور
🔹 کنڈیشن: تین فیس ٹچ
🔹 گاڑی اچھی حالت میں، اسموتھ ڈرائیو

💰 ڈیمانڈ: 20 لاکھ روپے

📞 0300رابطہ نمبر: -5913030

ٹویوٹا وِٹز🔹 ماڈل: 2008 (امپورٹ 2013)🔹 حالت: مکمل جینوئن🔹 بس پچھلے دو فینڈر پر ہلکا سا ٹچ🔹 پش اسٹارٹ🔹 بیج کلر انٹیریئر (...
25/12/2025

ٹویوٹا وِٹز

🔹 ماڈل: 2008 (امپورٹ 2013)
🔹 حالت: مکمل جینوئن
🔹 بس پچھلے دو فینڈر پر ہلکا سا ٹچ
🔹 پش اسٹارٹ
🔹 بیج کلر انٹیریئر (انتہائی صاف ستھرا)
🔹 گاڑی اسموتھ ڈرائیو، فیملی یوز
ڈیمانڈ 2480
03005913030

ٹویوٹا فریس (Toyota Prius)✔️ ماڈل: 2010✔️ رجسٹریشن: 2014✔️ کنڈیشن: تین پیس ٹچ، باقی مکمل جنون✔️ کلر: پرل وائٹ✔️ انجن اور...
25/12/2025

ٹویوٹا فریس (Toyota Prius)
✔️ ماڈل: 2010
✔️ رجسٹریشن: 2014
✔️ کنڈیشن: تین پیس ٹچ، باقی مکمل جنون
✔️ کلر: پرل وائٹ
✔️ انجن اور ہائبرڈ سسٹم بہترین حالت میں
✔️ فیول ایوریج زبردست
✔️ فیملی کار، آرام دہ اور قابلِ اعتماد
💰 ڈیمانڈ: 40 لاکھ
📍 لوکیشن: (سنان اعوان کار زون جی ٹی روڈ جہانگیرہ)
📞 رابطہ نمبر: (03005913030)

ٹویوٹا ایکوا (Toyota Aqua)✔️ ماڈل: 2018✔️ امپورٹ: 2022✔️ رجسٹرڈ: 2025✔️ کنڈیشن: مکمل اَن ٹچ، بالکل برانڈ نیو جیسی✔️ انجن...
25/12/2025

ٹویوٹا ایکوا (Toyota Aqua)
✔️ ماڈل: 2018
✔️ امپورٹ: 2022
✔️ رجسٹرڈ: 2025
✔️ کنڈیشن: مکمل اَن ٹچ، بالکل برانڈ نیو جیسی
✔️ انجن، باڈی اور انٹیریئر بہترین حالت میں
✔️ فیول ایوریج شاندار
✔️ کوئی کام نہیں، بس چلانے کے لیے تیار
🔑 سنجیدہ خریدار رابطہ کریں
📍 لوکیشن: (سنان اعوان کار زون جی ٹی روڈ جہانگیرہ)
📞 رابطہ نمبر: (03005913030)
ڈیماڈ 5550

11/04/2025

سوشل میڈیا پر کسی کے خلاف پوسٹ لگانے سے پہلے متعلقہ پولیس اسٹیشن انچارج کو تحقیقات کرنا چاھیے بغیر کسی تصدیق کے اگر کسی نے بھی کوئی ایسا مواد یا کوئی تصویر یا ایسا کچھ بھی اپ لوڈ کیا ھو تو پہلے آپ اس خبر کی تصدیق کرکے پھر اسکے خلاف قانونی کاروائی کرتے ھوئے ایف آئی آر درج کرے ۔بغیر کسی تصدیق کیے کسی بھی شریف شہری کے گھر پولیس موبائل بجھوا کر محلے میں اسکی بے عزتی کرنا کسی طور پر بھی قانونی اور اخلاقی فعل نہیں ھے اگر اللہ تعالیٰ نے اپکو اختیار دیا ھے تو پھر وہ آپ سے اس بارے میں باز پرس بھی کرے گا ۔اور یہ بھی بہت شرم کی بات ھے کہ کسی اور کسی کی بھی خبر پر آپ بغیر تحقیق کے ایکشن لیکر کسی کا آلہ کار بنے کسی بھی معمولی فائدے کے لیے جس سے آپ کا ضمیر اپکو شرمندہ کرے۔۔
کسی بھی ایسے پیج کے کسی بھی پوسٹ پر کسی قسم کے پولیس ایکشن کی ھم بھرپور مخالفت کرینگے جس پیج کی پہچان نا ھو اور نا ہی اسکی شناخت ھو اسکو آپ پولیس مخبر کے طور پر استعمال کرسکتے ھے لیکن کسی کے خلاف کارروائی کے لیے بلکل نہیں کرسکتے ۔۔اس قسم کے ھر فعل کی بھرپور مذمت کے ساتھ جواب بھی دینگے اور حقائق بھی عوام کے سامنے لاینگے۔۔۔
ایڈمن

Address

جہانگیرہ مین جی ٹی روڈ جہانگیرہ ضلع نوشہرہ Kpk
Jehangira

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923005913030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sanan Car ShowRoom & Property Dealer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category