18/01/2024
پاکستان فوج کا سابق صوبیدار عبدلخالق جسکا ذکر نہ تو سکول و کالج کے کتابوں میں ہے اور TV کے پروگراموں میں۔ براعظم ایشیاءکے پرندے کے لقب سے مشہور اس فوجی نے 100 اور 200 میٹر دوڑ کے عالمی مقابلوں میں پاکستان کے لئے 36 مرتبہ گولڈ میڈل، 15 مرتبہ سلور میڈل اور 12 مرتبہ برونز میڈل جیتے تھے۔
Subedar Abdul Khaliq of Pakistan Army, who is not mentioned in school and college books or in TV programs. Known as the bird of the continent of Asia, this soldier represented Pakistan in the 100 - and 200-meter world championships & won 36 gold medals, 15 silver medals, and 12 bron medals