جامعہ حبیبیہ رضویہ فضل العلوم جہانیاں خانیوال

  • Home
  • Pakistan
  • Jahania
  • جامعہ حبیبیہ رضویہ فضل العلوم جہانیاں خانیوال

جامعہ حبیبیہ رضویہ فضل العلوم جہانیاں خانیوال غیظ میں جل جائیں بے دینوں کے دل. یارسول اللہ کی کثرت کیجئے

محمد شہباز واہلہ صاحب نے اپنے والد مرحوم اور بھائی الطاف حسین فوجی مرحوم شہید کی طرف سے مدرسہ کے طلباء میں لنگر شریف پیش...
12/08/2026

محمد شہباز واہلہ صاحب نے اپنے والد مرحوم اور بھائی الطاف حسین فوجی مرحوم شہید کی طرف سے مدرسہ کے طلباء میں لنگر شریف پیش کیا اور ان کے لیے ایصال ثواب کا اہتمام کیا
اللّٰہ تعالیٰ دارین کی سعادتیں عطاء فرمائے

سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں محافل نیاز اور لنگر میں خرچ کرنے پر ایک کے بدلے دس نیکیاں ملتی ہیں اور طالبِ علمِ دین پر خرچ کرنے سے ایک کے بدلے 700 نیکیاں ملتی ہیں (فتاوی رضویہ شریف )

اسمبلی کے خوبصورت مناظر 15-07-2026@ٹاپ فینز
15/07/2026

اسمبلی کے خوبصورت مناظر 15-07-2026
@ٹاپ فینز

تمام احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں fans
23/06/2026

تمام احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
fans

حافظ محمد خزیمہ ولد محمد عمران نے قرآن مجید مکمل حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی اللّٰہ تعالیٰ حافظ محمد خزیمہ اور ان کے والدی...
13/06/2026

حافظ محمد خزیمہ ولد محمد عمران نے قرآن مجید مکمل حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی
اللّٰہ تعالیٰ حافظ محمد خزیمہ اور ان کے والدین کو قرآن مجید کے فیضان سے مالامال فرمائے دارین کی سعادتیں عطا فرمائے آمین یارب العالمین @ٹاپ فینز

تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو  fans
27/05/2026

تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو fans

فضلاء جامعہ حبیبیہ رضویہ فضل العلوم جہانیاں  (اوقات نمازِ عید الاضحی)
25/05/2026

فضلاء جامعہ حبیبیہ رضویہ فضل العلوم جہانیاں
(اوقات نمازِ عید الاضحی)

Address

Jahania
Jahania

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ حبیبیہ رضویہ فضل العلوم جہانیاں خانیوال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category