26/08/2022
ہمارے ایک گاڑی مالک دوست عبدالستار کا واٹس ایپ پر میسج موصول ہوا۔ پنجاب میں سیکرٹری DRTA کی لوٹ مار سے پریشان گاڑی مالکان کہاں جائیں۔؟ کرپشن اور بدمعاشی کا ایسا سسٹم چل رہا ہے کہ پناہ خدا کی۔۔۔یہ ادارے مافیاز کی طرز پر ٹرانسپورٹرز کو لوٹ رہے ہیں۔
۔
منجانب:
محمد اویس چوہدری ایڈووکیٹ
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن