مدينة الأولياء ٹریول اینڈ ٹورز

مدينة الأولياء ٹریول اینڈ ٹورز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مدينة الأولياء ٹریول اینڈ ٹورز, Airport, Islamabad.

12/03/2025

*جس طرح زیادہ گہرائی سے پانی نکالنے سے پانی زیادہ میٹھا اور ٹھنڈا نکلتا ہے اُسی طرح زیادہ سوچ سمجھ کر بولنے سے الفاظ میٹھے، نرم اور ٹھنڈے نکلتے ہیں!*

28/02/2025

Juma Mubarak from Tripairways.co

ٹرپ ائیرویز کی طرف سے سب کو جمعہ مبارک

26/02/2025

شیطان نافرمان ہونے کے باوجود ہمت نہیں ہارتا

آپ رحمٰن کے بندے حوصلہ کیوں چھوڑتے ہیں؟

25/02/2025
رمضان المبارک میں عمرے کا خصوصی پیکج، 28 دن بمع مکمل سہولیات (ویزا، رہائش، ٹکٹ، ٹرانسپورٹ)۔مزید معلومات کیلئے واٹس ایپ پ...
24/02/2025

رمضان المبارک میں عمرے کا خصوصی پیکج، 28 دن بمع مکمل سہولیات (ویزا، رہائش، ٹکٹ، ٹرانسپورٹ)۔

مزید معلومات کیلئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ، 03364770300
شکریہ

رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کریںبا اعتماد ادارے کی زیر نگرانی28 دن کے شاندار پیکج کے ساتھابھی رابطہ کیجئےواٹس ا...
24/02/2025

رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کریں
با اعتماد ادارے کی زیر نگرانی
28 دن کے شاندار پیکج کے ساتھ

ابھی رابطہ کیجئے
واٹس ایپ نمبر ، 0336-4770300

🔹 رمضان المبارک میں عمرہ کے خواہشمند حضرات کیلئے خوشخبری 😇🔹 عمرہ پیکج نئے ریٹ کے ساتھ دستیاب ہیں 📉📝🔹 مزید معلومات کیلئے ...
22/02/2025

🔹 رمضان المبارک میں عمرہ کے خواہشمند حضرات کیلئے خوشخبری 😇

🔹 عمرہ پیکج نئے ریٹ کے ساتھ دستیاب ہیں 📉📝

🔹 مزید معلومات کیلئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں 📲

03364770300

شکریہ

جمعہ مبارک ، اللہم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ اِبراھیم وعلیٰ آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ، اللہم بارک علیٰ ...
21/02/2025

جمعہ مبارک ، اللہم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ اِبراھیم وعلیٰ آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ، اللہم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ اِبراھیم وعلیٰ آل اِبراھیم اِنک حمید مجید

, ,

10/02/2025

امام سفیان ثوریؒ نے اپنے شاگردوں سے پوچھا
اگر تمھارے پاس کوئی ایسا شخص بیٹھا ہو جو تمھاری باتیں بادشاہ تک پہنچاتا ہو، تو کیا تم ایسی کوئی بات کہو گے جو اسے ناراض کرنے والی ہو؟
شاگردوں نے عرض کیا: "نہیں!"
امام سفیان ثوریؒ نے فرمایا:
"یاد رکھو! تمھارے ساتھ وہ فرشتے موجود ہیں جو تمھاری باتیں اللہ تک پہنچاتے ہیں!"

تمام گروپ فالورز کو جمعہ مبارک
07/02/2025

تمام گروپ فالورز کو جمعہ مبارک

06/02/2025

رمضان المبارک سے پہلے توبہ کریں اور اس ماہِ مبارک کو غنیمت سمجھ کر اپنی زندگی میں واضح فرق لائیں ، اللہ ہم سب کو اپنی رضا کے مطابق عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ، آمین.

06/02/2025

حدیث:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"إنَّ مِنْ حُسْنِ إِسْلَامِ المَرْءِ تَرْكُهُ مَا لَا يَعْنِيهِ"
(ترمذی: 2317)

ترجمہ:
"اچھے مسلمان ہونے کی نشانی یہ ہے کہ وہ فضول اور بے فائدہ باتوں کو چھوڑ دے۔"

وضاحت:
یہ حدیث ہمیں سکھاتی ہے کہ غیر ضروری باتوں میں پڑنے کے بجائے اپنی زندگی اور وقت کو مفید کاموں میں لگانا چاہیے۔ آج کے دور میں وٹس ایپ اور سوشل میڈیا پر بھی غیر ضروری بحث مباحثہ اور فضول پیغامات سے پرہیز کرنا ہی بہترین عمل ہے۔

سلام صبح
السلام علیکم

Address

Islamabad
66000

Telephone

+923364770300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدينة الأولياء ٹریول اینڈ ٹورز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category