23/08/2026
اسلام آباد بس سروس Metro Bus Service Islamabad کھنہ ٹرمینل کی نئی لوکیشن گوگل میپس پر دیکھ لیں۔ یہ ٹرمینل اب تاحکم ثانی سروس روڈ ویسٹ پر شفٹ کردیا گیا ہے۔ روٹس 1 (NUST)، 8B (نیلور) اور 9 (گولڑہ میٹرو سٹیشن) کے علاوہ روات والی 15 نمبر بس بھی یہیں سے چلے گی۔
Find local businesses, view maps and get driving directions in Google Maps.