شاعر محمدﺯمان مومند

شاعر محمدﺯمان مومند Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from شاعر محمدﺯمان مومند, Islamabad.

نن حاجی صیب نوراجان یوځل بیا زما ځائ ته تشریف راؤړو عبدالستار خان یې زوئ دے هغه هم ورسره ؤو اؤ دریم ملګرے ورسره ابوالبشر...
26/12/2025

نن حاجی صیب نوراجان یوځل بیا زما ځائ ته تشریف راؤړو عبدالستار خان یې زوئ دے هغه هم ورسره ؤو اؤ دریم ملګرے ورسره ابوالبشر ؤو مختصر وخت له راغلے ؤو لونګۍ یې راپه سر کړه اؤ چائے راسره وڅښکو ماښامي ته نه حصاریدل ډیره زاری مې ورته وکړه الله پاک دې د نوراجان حاجی په عمر کښې برکت واچوی الله پاک دې ددوئ د ژوند ټول ارمانونه پوره کړی یو جهان مننه حاجی صیب چې تاسو دوم ه مصروف وخت کښې مونږ پږدپاره وخت اوباسۍ اږړ راشۍ ستاسو نه یوه دنیا مننه عزت مند شې

انا الله وانا الیه الرجعون
16/12/2025

انا الله وانا الیه الرجعون

اعلان جنازه تحصیل بائزے جڑوبی درہ عیسی خیل بلوڅ خیل ملک حاجی سعید الله خان عیسی خیل بلوڅ خیل بہ رضائے الہی وفات پاچکے ہے...
21/10/2025

اعلان جنازه
تحصیل بائزے جڑوبی درہ عیسی خیل بلوڅ خیل
ملک حاجی سعید الله خان عیسی خیل بلوڅ خیل بہ رضائے الہی وفات پاچکے ہے مرحوم نماز جنازہ بتاریخ 2025-10-22 بروز بدھ. بوقت 11 بجے صبح بمقام عیسی خیل جنازگا.پشاور میں ادا کی جائیگی
سوگواران -حاجی عبدالله. ملک پښتون - حاجی خوشحال -عصمت خان -غلام نبی - (خان)-رؤف خان -محمد الله خان -نادر اور امیرگل کے دادا تھے

اڈوخیل بائزے  ضلع مہمند نہایت افسوس کے ساتھ اعلان کیاجاتاہے کہ ملک حاجی مدت خان اڈوخیل کا بتیھجا شاعر محمدزمان اڈوخیل کا...
19/10/2025

اڈوخیل بائزے ضلع مہمند
نہایت افسوس کے ساتھ اعلان کیاجاتاہے کہ ملک حاجی مدت خان اڈوخیل کا بتیھجا شاعر محمدزمان اڈوخیل کا چچازاد بھائی حاجی عصمت کا.بیٹا اور حاجی شاہ جہان کا بھانجا. حاجی لعل زمان اڈوخیل بقضائے الہی سے وفات پاچکے ہے جن کانماز جنازہ کل بروز پیر بوقت صبح. 10 بجے. بتاریخ 20 اکتوبر 2025 بمقام. لطیف اباد نہر مفتی ندیم والا گلی ارباب. جهانګیر کے ھجرہ کے قریب لعل دین کالونی پشاور میں ادا کی جائے گی،،امجمند موسی خیل سوشل میڈیا گروپ

26/08/2025
زما قام ته بیا کډی ورپسر کوې ریاست نےتحصیل بائزی کے مختلف گاوں کو خالی کرانے کا ارڈر دیا ہے ، یاد رہے کہ وہاں پر پچھلے ا...
03/08/2025

زما قام ته بیا کډی ورپسر کوې
ریاست نےتحصیل بائزی کے مختلف گاوں کو خالی کرانے کا ارڈر دیا ہے ، یاد رہے کہ وہاں پر پچھلے اپریشنز میں تباہ حال گھر ابھی تک ویسے ہی مٹی کے ڈھیر ہے اور جو ایکہ دکہ گھر لوگوں نے اپنی مدد اپ کے تحت اباد کی ہے اُن کو اب خالی کرنے کے ارڈر موصول ہوئے ہے ، تحصیل بائزی کو قدرت نے معدنیات سے مالا مال پیدا کیا ہے جسمیں کاپر نیپرائیٹ زمرود کیلسائٹ سنگ مرمر وائٹ زیبرا گرے اورریڈ اینڈ وائٹ شامل ہے ، تحصیل بائزی کو قدرت نے جنگلات کے زیور سے بھی مالا مال بنایا ہے اور سیاحتی مقامات بھی تحصیل بائزی کو چار چاند لگا دیتے ہے ، تحصیل بائزی جغرافیائی لحاظ سے بھی ایک الگ مقام رکھتا ہے افغانستان کے دو صوبے کنڑ اور ننگرہار بھی تحصیل بائزی کے ساتھ پیوست ہے تحصیل بائزی میں دو تجارتی باردرز گیٹ اور ایک چھوٹی راہداری گیٹ وے شونکڑئ کنڈاو جبکہ دو بڑے انارگی کنڈاو اور دوسرا گوسڑئ گیٹ ہے لیکن بدقسمتی سے وہ بھی پچھلے پندرہ سالوں سے بند ہے ،
گراونڈ پر موجود عوام میں شرح خواندگی تقریبا” زیرو ہے کیونکہ پورے تحصیل میں مڈل یا ہائی سکول نہیں ہے (بوائز و گرلز) ، اور جو برائے نام ہے وہاں پر ٹیچرز سٹاف کی اسامیاں خالی ہے ، پورے تحصیل میں ہسپتال نہیں ہے ایک ار ایچ سی ہے لیکن بدقسمتی سے سٹاف کی تنخواہ پچھلے ڈھائی سالوں سے اٹکی ہوئی ہے ، بجلی تو دور کی بات بجلی کا تصور بھی نہیں ہے ، روڈوں کو پچھلے اپریشن میں ٹینکوں نے اکھاڑے تھے جو اب بھی ویسے ہی ہے، موبائل نٹ ورک یا نٹ کا نام و نشان بھی نہیں ہے
قدرت نے تمام خزانے دیے ہے لیکن حکومت جینے تک اور بنیادی حقوق تک محروم رکھنا چاہتے ہے

گلہ کرے تو کس سے
کون سنے گا
اور کون اٹھے گا اپنے حق کے لئے
ہم ایسے ہی ائی ڈی پیز ہوتے رہیں گے
اور لوگ ایسے ہی تجربات کرتے رہیں گے
ہم ایسے ہی تماشے دیکھتے رہیں گے
اور لوگ ایسی ہی وسائل کو لوٹتے رہیں گے ،

اڈوخیل ضلع مہمندحاجی حضرت عمر آڈوخیل  کی.والدہ محترمہ. اور مرحوم قاسم خان اڈوخیل کی زوجہ بقضائے الہی وفات پاچکی ہے مرحوم...
26/07/2025

اڈوخیل ضلع مہمند
حاجی حضرت عمر آڈوخیل کی.والدہ محترمہ. اور مرحوم قاسم خان اڈوخیل کی زوجہ بقضائے الہی وفات پاچکی ہے مرحومہ کا جنازہ آج بروز ہفتہ بتاریخ 2025-7-26 بوقت صبح 11 بجے بمقام وزیر باغ سائینس کالج. صافی آباد نمبر 2 سے اتھایا جائیگا اور نماز جنازہ عیسی خیل جنازگاہ پشاور میں ادا کی جائیگی،،اطلاع کنندہ شاعر محمدزمان اڈوخیل،ال مھمند موسی خیل سوشل میڈیا گروپ

ااعلان فوتگی اڈوخیل ضلع مہمند نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی کہ محمدجان خان اور صادق خان کا بھائی اور ملک وحیدگل اڈوخ...
14/07/2025

ااعلان فوتگی
اڈوخیل ضلع مہمند
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی کہ محمدجان خان اور صادق خان کا بھائی اور ملک وحیدگل اڈوخیل اور سیداحمد گل اڈوخیل کا چچا زاد بھائی فقیرخان اڈوخیل بقضائے الہی وفات پاچکے مرحوم کا نماز جنازہ کل بروز منگل بتاریخ 2025-7-15 بوقت صبح 8 بجے پمپ والا بازار رانا ٹاون شاھدرہ لاھور میں ادا کی جائیگی

تسلی مۀ راکوه یارره لاسونه راکړه خړ سیلاب مې درنه وړینه
29/06/2025

تسلی مۀ راکوه یارره
لاسونه راکړه خړ سیلاب مې درنه وړینه

اڈوخیل ضلع مہمند  ملک خوشحال. جو شاجی اور معلم اور مالک کا والد محترم  مام سید خان اڈوخیل کا چچا زاد بھائی اور حاجی شمشا...
23/05/2025

اڈوخیل ضلع مہمند
ملک خوشحال. جو شاجی اور معلم اور مالک کا والد محترم مام سید خان اڈوخیل کا چچا زاد بھائی اور حاجی شمشاد اور حیا خان آڈوخیل کا چچا حاجی وکیل اڈوخیل کا بھائی ملک خوشحال. اڈوخیل بقضائے الہی وفات پاچکے ہے مرحوم کا جنازہ کل بروز ہفتہ بتاریخ 24-5-202 بوقت 10 بجے صبح بمقام لنڈی. سڑک جنازگاہ پشاور میں ادا کی جائیگی اطلاع کنندہ شاعر محمدزمان اڈوخیل۔ ال مھمند موسی خیل سوشل میڈیا گروپ

زمونږ د قوم سپین ګیري مشران
23/05/2025

زمونږ د قوم سپین ګیري مشران

Address

Islamabad
03019513038

Telephone

+923159949094

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شاعر محمدﺯمان مومند posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share