Transways Forwarders

Transways Forwarders since1994 in logistics & inland transportation. We are also providing our Transportation services all central Asia countries.

All type of transport & allied services any type of cargo throughout Pakistan and Central Asia countries

شکریہ ڈاکٹر ندیم عمر تارڑ صاحب ضرورت اس بات کی ہے ہم اُن شخصیات کا ذکر خیر کریں، جہنوں نے معاشرئے کے لیے سب کچھ لٹا دیا۔...
28/07/2026

شکریہ ڈاکٹر ندیم عمر تارڑ صاحب
ضرورت اس بات کی ہے ہم اُن شخصیات کا ذکر خیر کریں، جہنوں نے معاشرئے کے لیے سب کچھ لٹا دیا۔ علم ایک ایسی دولت ہے جو انسان کو پستیوں سے بلندیوں پر لے جاتی ہے۔
میری یہ کاوش کسی راشتہ داری کی وجہ سے نہ تھی ، وہ اس سے زیادہ کے حقدار ہیں۔ انشااللہ ہمارئے معاشرے کا کوئی اور بھی فرد ہو گا ہم سامنے لے کر آئیں گیں

The geopolitical significance of the programme was secondary to the immediate question of whether children would have a proper place to study

30/06/2026
07/04/2026

ایف ڈبلیو او کے اس وقت ہم کنٹریکٹر تھے، ہنگامی صورت حال میں ہیوی میشنری روانہ کی، بغیر کسی تاخیر کے آڈر کی تکمیل کی۔
آج سانحہ گیاری سیکٹر کے شہداء کی لازوال قربانی کی 14 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔

سیاچن دنیا کا بلند ترین محاذ تصور کیا جاتا ہے، جہاں دشمن کے خطرات کے ساتھ ساتھ سخت ترین موسمی حالات بھی پاک فوج کے افسران اور جوانوں کے لیے ایک کڑی آزمائش ہوتے ہیں۔

اسی محاذ پر 7 اپریل 2012 کو ایک نہایت دلخراش سانحہ پیش آیا، جب برفانی تودہ گرنے سے وطن کے دفاع پر مامور پاک فوج کے متعدد جوان اس کی زد میں آ گئے۔

اس المناک حادثے کے نتیجے میں پاک فوج کے ایک بٹالین ہیڈکوارٹر مکمل طور پر برف تلے دب گیا، جس میں موجود 129 بہادر فوجیوں نے وطن کی حرمت پر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور شہادت کا عظیم رتبہ حاصل کیا۔

سانحے کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ غیر ملکی ریسکیو ٹیموں نے بھی اس مشکل مشن کو ناممکن قرار دیا تھا، تاہم پاک فوج کے انجینئرز کور نے حب الوطنی کے جذبے سے اس چیلنج کو قبول کیا اور افسران و جوانوں کی انتھک محنت، عزم اور بہادری کے باعث یہ مشکل ترین ریسکیو آپریشن کامیابی سے مکمل کیا گیا۔

سانحہ گیاری کے شہداء کی یاد میں سیاچن محاذ پر یادگار شہداء بھی تعمیر کی گئی ہے۔

آج اس سانحے کی 14 ویں برسی کے موقع پر پوری قوم شہدائے گیاری سیکٹر کو خراج عقیدت پیش کر رہی ہے اور ان کی عظیم قربانی کو پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
تحریر کاپی پیسٹ ہے۔

Address

Suit # 2 3rd Floor Mujahid Plaza Jinnah Avenue Blue Area
Islamabad
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92 321 5669884

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Transways Forwarders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Transways Forwarders:

Shortcuts

Share