Surani International Pvt Ltd.

Directions Website

Surani International Pvt Ltd. 𝐑𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐞𝐫𝐞𝐝 𝐇𝐚𝐣𝐣 𝐆𝐫𝐨𝐮𝐩 𝐎𝐫𝐠𝐚𝐧𝐢𝐳𝐞𝐫 (𝐇𝐆𝐎), 𝐌𝐎𝐑𝐀 & 𝐈𝐇, 𝐆𝐨𝐯𝐭 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧.
𝐇𝐆𝐎 𝐄𝐧𝐫𝐨𝐥𝐥𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐧𝐨. 2️⃣2️⃣6️⃣4️⃣/𝐈

18/09/2026
📣🚨پرائیویٹ عازمین حج 2027متوجہ ہوں۔📣🚨وزات مذہبی امور پاکستان کے ہدایت کے مطابقپرائیویٹ حج کمپنی اور پیکیج کا انتخاب، حج ...
10/09/2026

📣🚨پرائیویٹ عازمین حج 2027متوجہ ہوں۔📣🚨
وزات مذہبی امور پاکستان کے ہدایت کے مطابق
پرائیویٹ حج کمپنی اور پیکیج کا انتخاب، حج بکنگ اور ادائیگی صرف اور صرف نیشنل آئی ٹی بورڈ کی تیار کردہ پاک حج ایپ یا حج پورٹل https://hajj.mora.gov.pk/login کے ذریعے کریں ۔ حج ایپ یا پورٹل سے باہرکسی فرد یا ایجنٹ یا کمپنی ذریعہ سے نا بکنگ کروائیں نا کسی کو کیش یا ذاتی بینک اکاؤنٹ میں کسی بھی قسم کی ادائیگی کی اجازت نہیں لہذا اس سلسلہ میں وزارت مذہبی امور پاکستان کی ہدایت کی مطابق عوام الناس حج 2027 کے حوالہ سے یہ کہ سورانی انٹرنیشنل پرائیویٹ لیمیٹڈ کا کوئی بھی سب ایجنٹ وغیرہ نہیں لہذا کسی بھی ایجنٹ کیساتھ کسی بھی قسم کے لین دین کے حوالہ سے ادارہ کمپنی سورانی انٹرنیشنل پرائیویٹ لیمیٹڈ کسی بھی لین دین نقصان کا ذمہ دار نہیں ہوگا-

Ministry of Religious Affairs & Interfaith Harmony, Pakistan

📣🚨پرائیویٹ عازمین حج 2027متوجہ ہوں۔📣🚨وزات مذہبی امور پاکستان کے ہدایت کے مطابقپرائیویٹ حج کمپنی اور پیکیج کا انتخاب، حج ...
04/09/2026

📣🚨پرائیویٹ عازمین حج 2027متوجہ ہوں۔📣🚨
وزات مذہبی امور پاکستان کے ہدایت کے مطابق
پرائیویٹ حج کمپنی اور پیکیج کا انتخاب، حج بکنگ اور ادائیگی صرف اور صرف نیشنل آئی ٹی بورڈ کی تیار کردہ پاک حج ایپ یا حج پورٹل https://hajj.mora.gov.pk/login کے ذریعے کریں ۔ کسی بھی حج کمپنی یا ایجنٹ ذریعہ سے نا بکنگ کروائیں نا کسی کو کیش یا ذاتی بینک اکاؤنٹ میں کسی بھی قسم کی ادائیگی سے اجتناب کریں-
سورانی انٹرنیشنل پرائیویٹ لیمیٹڈ کا کوئی بھی سب ایجنٹ وغیرہ نہیں لہذا کسی بھی ایجنٹ کیساتھ کسی بھی قسم کے لین دین کے حوالہ سے ادارہ کمپنی سورانی انٹرنیشنل پرائیویٹ لیمیٹڈ کسی بھی نقصان کا ذمہ دار نہیں ہوگا-

Ministry of Religious Affairs & Interfaith Harmony, Pakistan

پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ میں تیزی ، بیشتر کمپنیوں نے حج پیکیج پورٹل پر اپ لوڈ کر دیے
پرائیویٹ حج پیکیج 14 لاکھ سے ساڑھے 37 لاکھ روپے تک ، 20 نومبر تک بکنگ اور ادائیگی مکمل کرنے کی ہدایت
اسلام آباد (4 ستمبر، 2026) وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی ہدایات پر بیشتر حج منظم کمپنیوں نے رواں سال پرائیویٹ حج سکیم کے تحت اپنے حج پیکیج حج پورٹل پر اپ لوڈ کر دیے ہیں، جس کے بعد پاک حج ایپ اور حج پورٹل کے ذریعے پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ میں تیزی آگئی ہے۔ وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق پرائیویٹ حج سکیم کے تحت عازمین کو اپنی ضروریات، ترجیحات اور بجٹ کے مطابق 16 بنیادی حج پیکیج میں سے انتخاب کی سہولت فراہم کی گئی ہے،جن کی قیمتیں 14 لاکھ روپے سے ساڑھے 37 لاکھ روپے تک ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ پرائیویٹ حج سکیم میں عازمین کو مختصرترین دورانیے کے حج پیکیج کے انتخاب کے ساتھ ساتھ بیرون ملک سے سعودی عرب کے لیے براہِ راست پروازوں اور فائیو اسٹار حج پیکیج کے انتخاب کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ اس سہولت سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور اپنی ترجیحات کے مطابق حج ادا کرنے کے خواہشمند عازمین کو مختلف آپشنز میں سے انتخاب کا موقع ملے گا۔ پرائیویٹ عازمینِ حج کو ہدایت کی ہے کہ وہ پاک حج ایپ یا حج پورٹل پر دستیاب حج پیکیجز کی تمام تفصیلات کو اچھی طرح سمجھنے اور مطلوبہ سہولیات اور شرائط کا جائزہ لینے کے بعد اپنے لیے موزوں پیکیج کا انتخاب مکمل کریں تاکہ بعد میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ اضافی وضاحت یا رہنمائی کے لیے ایپ پر موجود متعلقہ حج منظم کمپنی سے رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔
وزارتِ مذہبی امور نے واضح کیا ہے کہ پرائیویٹ عازمینِ حج پیکیج کا انتخاب اور ادائیگی صرف اور صرف حج پورٹل کے ذریعے کریں۔ کسی فرد، ایجنٹ یا کمپنی کو براہِ راست رقم کی ادائیگی سے گریز کیا جائے۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق کسی فرد یا کمپنی کو براہِ راست رقوم کی ادائیگی کی صورت میں وزارتِ مذہبی امور کسی بھی مالی نقصان کی ذمہ دار نہیں ہوگی۔
واضح رہے کہ رواں برس پرائیویٹ حج سکیم کے لیے 71 ہزار 684 نشستیں مختص کی گئی ہیں۔ پرائیویٹ حج سکیم میں پیکیج کے انتخاب اور ادائیگی کی آخری تاریخ 20 نومبر 2026 مقرر کی گئی ہے۔ عازمین اور حج منظم کمپنیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ مقررہ تاریخ تک بکنگ اور ادائیگی کا عمل مکمل کیا جائے تاکہ حج انتظامات کو بروقت حتمی شکل دی جاسکے۔
وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان نے واضح کیا کہ مقررہ تاریخ تک پرائیویٹ حج سکیم کا کوٹہ مکمل نہ ہونے کی صورت میں وزارت کو ازسرِنو کوٹہ مختص کرنے کا اختیار حاصل ہوگا۔ وزارت کی جانب سے عازمین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ آخری تاریخ کا انتظار کرنے کے بجائے دستیاب پیکیجز کا بروقت جائزہ لے کر اپنی پسند اور ضرورت کے مطابق پیکیج منتخب کریں اور مقررہ طریقہ کار کے تحت ادائیگی مکمل کریں۔
وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج آپریشن میں شفافیت، سہولت اور ڈیجیٹلائزیشن کو یقینی بنانے کے لیے پرائیویٹ حج سکیم کے پیکیجز کے انتخاب اور ادائیگی کے عمل کو حج پورٹل اور پاک حج ایپ کے ذریعے سہل بنایا گیا ہے۔ عازمینِ حج کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ حج پیکیج کے انتخاب اور ادائیگی کے لیے صرف سرکاری ڈیجیٹل پلیٹ فارم استعمال کریں اور کسی غیر مجاز ذریعے سے لین دین نہ کریں۔

Book your sacred journey with a trusted name in Hajj & Umrah services.📲 Booking & WhatsApp:+92 300 5551906+92 301 903729...
31/08/2026

Book your sacred journey with a trusted name in Hajj & Umrah services.
📲 Booking & WhatsApp:
+92 300 5551906
+92 301 9037292

📣🚨پرائیویٹ عازمین حج 2027متوجہ ہوں۔📣🚨وزات مذہبی امور پاکستان کے ہدایت کے مطابقپرائیویٹ حج کمپنی اور پیکیج کا انتخاب، حج ...
27/08/2026

📣🚨پرائیویٹ عازمین حج 2027متوجہ ہوں۔📣🚨
وزات مذہبی امور پاکستان کے ہدایت کے مطابق
پرائیویٹ حج کمپنی اور پیکیج کا انتخاب، حج بکنگ اور ادائیگی صرف اور صرف نیشنل آئی ٹی بورڈ کی تیار کردہ پاک حج ایپ یا حج پورٹل https://hajj.mora.gov.pk/login کے ذریعے کریں ۔ کسی بھی حج کمپنی یا ایجنٹ ذریعہ سے نا بکنگ کروائیں نا کسی کو کیش یا ذاتی بینک اکاؤنٹ میں کسی بھی قسم کی ادائیگی سے اجتناب کریں-
سورانی انٹرنیشنل پرائیویٹ لیمیٹڈ کا کوئی بھی سب ایجنٹ وغیرہ نہیں لہذا کسی بھی ایجنٹ کیساتھ کسی بھی قسم کے لین دین کے حوالہ سے ادارہ کمپنی سورانی انٹرنیشنل پرائیویٹ لیمیٹڈ کسی بھی نقصان کا ذمہ دار نہیں ہوگا-

Ministry of Religious Affairs & Interfaith Harmony, Pakistan

🚨 Important Public Notice🚨⚠️ Stay Alert. Stay Safe. Stay Official.Your trust matters to us. 🤝Before making any booking o...
16/08/2026

🚨 Important Public Notice🚨

⚠️ Stay Alert. Stay Safe. Stay Official.

Your trust matters to us. 🤝
Before making any booking or payment, make sure you are dealing with Surani International’s official channels only.

🛡️ Don’t fall for fake pages, impersonators, or fraudulent offers.

Please share this post with your friends and family to help spread awareness. 📢

20/03/2026

📢 All the seats for Hajj 2026 is FULL! Bookings CLOSED! 🕋We at Surani International (Pvt) Ltd. have officially completed...
21/10/2025

📢 All the seats for Hajj 2026 is FULL! Bookings CLOSED! 🕋

We at Surani International (Pvt) Ltd. have officially completed the booking for all 32 seats of our Hajj 2026 and please note that we are only offering Maktab B package.

27/06/2025

🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌹
اَلصَّـــلٰوةُوَالسَّـــلَامُ عَلَیــْـكَ یَا سیدی یارَسُـــوْلَ اللّٰــہﷺ
🌹🌹❤️🌹🌹
شانِ عظمتِ خلیفہ ثانی جناب امیرالمومنین سیدنا حضرت عمرالفاروق رضی اللّٰہ تعالٰیٰ عنہہ پر لاکھوں سلام

#السعودية ُجدّدی

Address

Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Surani International Pvt Ltd. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category