Pakistan Railways

Pakistan Railways Railroad Company

بریکنگ نیوز🚨یوسف والا کوُل کا انجن GEU-40 9042 فیروزہ ریلوے اسٹشن پر اوور شوٹ، دس کول ہاپر ویگن سمیت Sand Hump سے ٹکرا گ...
27/08/2026

بریکنگ نیوز🚨

یوسف والا کوُل کا انجن GEU-40 9042 فیروزہ ریلوے اسٹشن پر اوور شوٹ، دس کول ہاپر ویگن سمیت Sand Hump سے ٹکرا گیا۔

پاکستان ریلوے اور حکومتِ خیبر پختونخوا کا تاریخی معاہدہپاکستان ریلوے اور حکومتِ خیبر پختونخوا کے درمیان ریلوے انفراسٹرکچ...
25/08/2026

پاکستان ریلوے اور حکومتِ خیبر پختونخوا کا تاریخی معاہدہ
پاکستان ریلوے اور حکومتِ خیبر پختونخوا کے درمیان ریلوے انفراسٹرکچر کی بحالی، اپ گریڈیشن، جدید کاری، مسافر سہولیات اور رابطہ کاری کے منصوبوں کے لیے اہم فریم ورک معاہدے پر دستخط ہوگئے
معاہدے کے تحت خیبر پختونخوا میں تقریباً 240 کلومیٹر مضافاتی ریلوے لائنوں کو اپ گریڈ کیا جائے گا، جبکہ کوہاٹ سے تھل کے راستے خرلاچی تک 192 کلومیٹر نئی ریلوے لائن بھی تعمیر کی جائے گی، جو افغانستان کے ذریعے وسطی ایشیا سے رابطے اور علاقائی تجارت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گی۔

وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وزیر ریلوے کا مزید دو ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان15 ستمبر کو موہنجو دڑو ٹرین بحال کر دی جائے گیسیال...
23/08/2026

وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وزیر ریلوے کا مزید دو ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان

15 ستمبر کو موہنجو دڑو ٹرین بحال کر دی جائے گی

سیالکوٹ سے راولپنڈی کیلیے بھی ٹرین چلانے کا فیصلہ

سالکوٹ سے راولپنڈی کیلیے ٹرین 15 اکتوبر کو چلائی جائے گی

وزیر ریلوے نے انتظامیہ کو دونوں ٹرینیں بحال کرنے کیلیے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی

مرحلہ وار تمام بند ٹرینیں بحال کر دی جائیں گی: وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی

23/08/2026

ایم ایل ون سے متعلق ریویو فیز 30 اکتوبر 2026 تک مکمل کرنے کی ہدایت

منصوبے کے تمام امور مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

منصوبے کی پیش رفت کی مسلسل نگرانی یقینی بنانے اور ہفتہ وار جائزہ لینے کی ہدایت

منصوبے کے لیے مارکیٹ سے مشاورت کے دوسرے مرحلہ کا 8 ستمبر کو آغاز کرنے کا فیصلہ

28/10/2025

ریلوے پھاٹک بند کیوں کیا ۔۔ ؟؟

#گجرات 65نمبر پھاٹک ( ڈھیروں کناں ) پر نامی گیٹ مین پر تشدد،
13اپ عوام ایکسپریس کی آمد کے وقت ریلوے پھاٹک بند ہونے پر بس مالکان کا گیٹ مین پر تشدد،
محمد افضل کو چار سے پانچ لوگ تپھڑوں اور ڈنڈوں سے مارتے رہے،
محمد افضل ریلوے انتظامیہ کی جانب سے انصاف اور جان و مال کے تحفظ کا منتظر،

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Railways posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share