S.A.Nahiz Peerzada

S.A.Nahiz Peerzada For entertainment Aor information purpose

28/08/2026

Cockatiel pair

27/08/2026

یا نبی سلام علیک، یا رسول سلام علیک
یا حبیب سلام علیک ﷺ

26/08/2026

Mangtay Khali Hath Na lotain

26/08/2026

Naat Deakhnay ko Ya Muhammad

25/08/2026

Naat Aai Naseem e Koye Muhammad

25/08/2026

Ma sha Allah new entry Californian Quail

23/08/2026

Mushroom 🍄

22/08/2026

Pineapple Cunore

21/08/2026

یا رسول۔ اللہ۔ ۔ کرم فرمائیے
خواب میں میرے ذرا آ جائیے

ایک مدت سے ہوں میں ترسا ہوا
چہرہ۔ انور مجھے۔ دکھلائیے

ہوں غلام ابن غلام ابن غلام
لطف مجھ پر دم بدم فرمائیے

کس طرح آتا ہے جذبوں میں خلوص
آئیے۔ آقا مجھے سمجھائیے

کس طرح کرتے ہیں راضی آپ کو
اس نکمے کو بھی کچھ بتلائیے

خانہ دل۔ منتظر۔ ہے آپ کا
میری۔ کٹیا پر کرم فرمائیے

منتظر ہیں آپ کے قلب و نظر
اپنی آمد سے انہیں۔ چمکائیے

یا نبی۔ بہر خدا۔ آ جائیے
ائیے آ جائیے۔ آ جائیے

ذات میں میری نہیں کوئی ہنر
فی سبیل اللہ مجھے اپنائیے

لوٹتا ہوں در سے میں باچشم تر
در پہ مجھ کو آپ پھر بلوائیے

کشت دل آنس کی سونی نہ رہے
ابر۔ رحمت کی گھٹا۔ برسائیے

14/03/2026

Ma sha Allah

Address

Islamabad
25000

Opening Hours

Monday 10:00 - 23:00
Tuesday 10:00 - 23:00
Wednesday 10:00 - 23:00
Thursday 10:00 - 23:00
Friday 10:00 - 23:00
Saturday 10:00 - 23:00
Sunday 10:00 - 23:00

Telephone

03481517137

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S.A.Nahiz Peerzada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share