Islamabad International Airport

Islamabad International Airport Newly Built Airport at Islamabad Pakistan, Launching will be on 14,2017,

New Policy for Iraq and Iran. Must watch.and Subscribe the Tourism Channel
06/07/2020

New Policy for Iraq and Iran. Must watch.and Subscribe the Tourism Channel

New visa policy For iraq and iran only Register Tour operator will Entertain them, Same like hajj and umra. .

Dear Business Patners,Airblue is pleased to announce the starting of Domestic flight operations DAILY two flights to ISB...
12/06/2020

Dear Business Patners,

Airblue is pleased to announce the starting of Domestic flight operations DAILY two flights to ISB & two flights to LHE effective 13 Jun,2020.

Please login to your airblue ID and start selling.Flights have been uploaded in the system and open for sale. We need your kind support as usual.

HAPPY SELLING

Airblue Ltd.

12/06/2020

نجی ائر لائن ائر بلیو کل سے فضائی آپریشن کا آغاز کررہی ہے

ائربلیو انتظامیہ نے کرونا وباء کی وجہ سے اپنا فضائی آپریشن مکمل طور پربند کردیا تھا

ابتدائی طور پر کراچی سے لاہور اسلام آباد کے درمیان روزانہ 4 پروازیں آپریٹ کی جائینگی

اگلے مرحلے میں کراچی سے ملتان اور پشاور کے درمیان پروازیں شروع ہونگی

ائربلیو کے عارضی طور پر گراونڈ طیاروں کی از سر نو چیکنگ بھی شروع کر دی گئی،ذرائع

ایئر بلیو کی پروازوں پر مسافروں اور فضائی عملہ کو کرونا ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کیا جائے گا، ترجمان ائربلیو

اندرون ملک پروازوں پر سماجی فاصلوں پر سختی سے عمل کیا جائے گا، ترجمان ائر بلیو

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری ٹریول ایڈوائزری سے مسافروں کو مکمل آگاہی دی جائے گی، ترجمان ائر بلیو

18/09/2018

سعودی حکام نے پہلی بار 30روزہ عمرہ ویزے پر مملکت آنے والے معتمرین اور زائرین کو سعودی عرب کے کسی بھی شہر جانے کی اجازت دیدی۔عمرہ اورزیارت ویزے پر آنے والے وہی لوگ مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور جدہ کے باہر سیاحتی، تاریخی اور تفریحی مقامات پر جانے کے مجاز ہونگے جو مملکت آنے سے قبل سیاحتی پیکیج حاصل کئے ہوئے ہونگے۔30دن میں سے 15دن حرمین شریفین کی زیارت اور باقی 15دن سیر و سیاحت کے لئے مخصوص ہونگے۔
سیکریٹری امور عمرہ عبدالعزیز وزان نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ اب تک دنیا کے مختلف علاقوں سے ایک ہزا ر سے زیادہ معتمر مملکت پہنچ چکے ہیں۔ 25ہزار سے زیادہ عمرہ ویزے جاری کئے جاچکے ہیں۔ امسال مملکت کے باہر سے عمرہ ویزہ پر آنے والے 30روزہ قیام کے دوران مملکت کے کسی بھی شہر کا سفر کرسکیں گے۔ عمرہ کمپنیوں کی درخواست پر معتمر کو زیادہ سے زیادہ وقت مملکت میں گزارنے کا موقع دیا جائیگا۔ وزان نے توجہ دلائی کہ عام طور پر عمرہ ویزے کثیر تعداد میں جاری ہوتے ہیں۔ توقع یہ ہے کہ امسال شوال کے اختتام تک 85لاکھ افراد عمرہ ویزے پر ارض مقدس پہنچیں گے۔ گزشتہ سال 70 لاکھ سے زائد آئے تھے۔ نائب وزیر حج و عمرہ عبدالفتاح المشاط نے اس امر کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ امسال عمرہ ویزہ حرمین شریفین کی زیارت تک محدود نہیں رہیگا بلکہ ایسے معتمرین کو جو مملکت آنے سے قبل سیاحتی پیکیج لے چکے ہونگے انہیں مملکت کے کسی بھی شہر اور کسی بھی تاریخی یاسیاحتی مقام کی سیر کے لئے جانے کی اجازت ہوگی ۔

Latest picture of Airport.. new date of Inauguration  is 03 may....
21/04/2018

Latest picture of Airport.. new date of Inauguration is 03 may....

Officially declare  notification for New airport...
26/03/2018

Officially declare notification for New airport...

25/03/2018

Finally Opening Are Finalize .. 20 APRIL IS THE OPENING DATE .

New Islamabad airport ...
23/03/2018

New Islamabad airport ...

View of  islamabad international Airport..Oening on 25 dec
21/09/2017

View of islamabad international Airport..
Oening on 25 dec

Address

Fateh Jang Motorwy Interchange/78678
Islamabad
78678

Telephone

+92-21-99071111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamabad International Airport posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category