Karwan-e-Asia Hajj & Umrah Services Pvt Ltd

Karwan-e-Asia Hajj & Umrah Services Pvt Ltd Welcome to Karwan-e-Asia Hajj & Umrah Services - specializes in providing top-quality services.

  #03336759075
27/04/2026


#03336759075


کاروان ایشیاء حج اینڈ عمرہ سروسزکے ساتھ اپنا حج کا فریضہ علماء کی نگرانی میں ادا کی جیئے حج کی بکنگ کی آخری تاریخیں چل ر...
07/03/2025

کاروان ایشیاء حج اینڈ عمرہ سروسز
کے ساتھ اپنا حج کا فریضہ علماء کی نگرانی میں ادا کی جیئے
حج کی بکنگ کی آخری تاریخیں چل رہی ہیں
25 رمضان کو بکنگ کا مرحلہ ختم ہو جائے گا
ایسا نہ ہو پچھلے سال بہت سے لوگ جس طرح رہ گئے تھے
کوئی جانے کا خواہشمند پھر رہ جائے
کاروان ایشیاء کی ٹیم حجاج کا ڈیٹا فیڈنگ اور فارم فل کا عمل مکمل کرنے میں مصروف عمل ہیں
مختلف سہولیات کے ساتھ مختلف پیکجز میں مخصوص نشستیں باقی ہیں
حج کے حوالے سے حضور آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان مبارک ہے
الحج المبرور لیس لہ جزاء الا الجنہ
حج مبرور کی جزاء جنت کے علاوہ کچھ نہیں
حج مبارک پر اپنا جانا ضروری بنانے کے لیے
جلد بکنگ کرا لیں ایسا نہ ہو پھر کہیں دیر ہو جائے ۔۔۔۔

بکنگ کے لیے برائے رابطہ
03336759075











Karwan-e-Asia Hajj & Umrah Services Pvt Ltd
#حج #رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ
#مکہ #مدینہ

07/03/2025

کاروان ایشیاء حج اینڈ عمرہ سروسز
کے ساتھ اپنا حج کا فریضہ علماء کی نگرانی میں ادا کی جیئے
حج کی بکنگ کی آخری تاریخیں چل رہی ہیں
کاروان ایشیاء کی ٹیم حجاج کا ڈیٹا فیڈنگ اور فارم فل کا عمل مکمل کرنے میں مصروف عمل ہیں
مختلف سہولیات کے ساتھ مختلف پیکجز میں مخصوص نشستیں باقی ہیں
حج کے حوالے سے حضور آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان مبارک ہے
الحج المبرور لیس لہ جزاء الا الجنہ
حج مبرور کی جزاء جنت کے علاوہ کچھ نہیں
حج مبارک پر اپنا جانا ضروری بنانے کے لیے
جلد بکنگ کرا لیں ایسا نہ ہو پھر کہیں دیر ہو جائے ۔۔۔۔

بکنگ کے لیے برائے رابطہ
03336759075











Karwan-e-Asia Hajj & Umrah Services Pvt Ltd
#حج #رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ
#مکہ #مدینہ

2025ء میں حج پر جانے والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، حجاج کرام اب صرف 24 گھنٹے میں پاسپورٹس حاصل کر سکیں گے۔ڈی جی پاسپو...
21/11/2024

2025ء میں حج پر جانے والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، حجاج کرام اب صرف 24 گھنٹے میں پاسپورٹس حاصل کر سکیں گے۔

ڈی جی پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی نے خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا اعلان کر دیا، انہوں نے کہا کہ ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام ریجنل دفاتر میں خصوصی ڈیسک قائم کیے جائیں گے۔ حجاج کرام کو پاسپورٹس کی ڈیلیوری 24 گھنٹوں میں یقینی بنائی جائے گی۔

مصطفی جمال قاضی نے کہا کہ حجاج کرام کو یہ سہولت دنیا بھر میں قائم پاسپورٹ دفاتر میں بھی میسر آئے گی، حجاج کرام کو خصوصی کاؤنٹرز پر ترجیحی بنیادوں پر ڈیل کیا جائے گا۔


&_umra_services
#03336759075

15/10/2024
26/06/2024

کاروان ایشیاء حج اینڈ عمرہ سروسز کے حجاج کرام مدینہ منورہ کی زیارات پر
مسجد قباء نوافل ادا کرنے کے لیے حاضری دے رہے ہیں ۔۔۔۔۔

22/06/2024

الحمدللہ کاروان ایشیاء حج اینڈ عمرہ سروسز کے اللہ کے مہمان حجاج کرام کا قافلہ مکہ مکرمہ میں مناسک حج کی ادائیگی اور بہترین لمحات گزارنے کے بعد آقا مدنی صلی اللہ علیہ وسلم کے دیار کو روانہ ہو رہا ہے
جہاں آقا مدنی صلی اللہ کے روضہ مبارک پر بنفس نفیس حاضری دے کر سلام پیش کرتے ہوئے اپنے روح اور دلوں کو تسکین دے کر اپنی دین دنیا آخرت کی بھلائیوں کے لیے سفارش کی درخواست اور اللہ کے حضور مناجات دعائیں کریں گے ۔۔۔۔
اللہ پاک سب حجاج کا مبارک سفر قبول و منظور حج کو حج مبرور بنائیں ۔۔۔۔۔

Karwan-e-Asia Hajj & Umrah Services Pvt Ltd
03336759075

بندہ ناچیز کی طرف سے تمام عالم اسلام کو عید الاضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں اللہ کریم ہم سب کو دین دنیا آخرت ...
18/06/2024

بندہ ناچیز کی طرف سے تمام عالم اسلام کو عید الاضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
اللہ کریم ہم سب کو دین دنیا آخرت کی بھلائیوں سے نوازیں اور ہم سب کو سرخروئی نصیب فرمائیں ۔۔۔۔۔

ضیاء الرحمن درخواستی
حال مقیم مکہ مکرمہ

Address

Kashif Plaza, G-8 Markaz
Islamabad
44080

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan-e-Asia Hajj & Umrah Services Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan-e-Asia Hajj & Umrah Services Pvt Ltd:

Share

Category