Yango Partner Green Aspire

Yango Partner Green Aspire Yango is a ride-hailing app that takes you wherever you’re headed

08/01/2026

Yango Green Aspire Free Branding
معزز کپتان!
بروز جمہ یانگو آرامکو پمپ کھنہ روڈ جہاز گراؤنڈ آفس میں گاڑیوں کی برانڈنگ ہو رہی ہے۔ ہمارے آفیشل نمبر پر رابطہ کرکے فری برانڈنگ کیلئے رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔ اپنے دوست یا جاننے والے کو Green Aspire کے ساتھ رجسٹر کرائیں اور 6000 روپے ریفرل بونس حاصل کریں۔
*اس کے علاوہ ہر جمہ کو آرامکو آفس میں کیپٹنز کیلئے ریفریشمنٹ اور کھانے کا بھی انتظام ہو گا۔*
Time: 11:00 am to 5pm
Yango Partner Green Aspire
*03155273695*
Office Location:
https://maps.app.goo.gl/QKxTNGWEcjPTuwkn6

01/01/2026
01/01/2026

🎉 Yango Partner Green Aspire 🎉
کی طرف سے تمام معزز کیپٹنز اور بائیک رائیڈرز کو
🌟 نیا سال بہت بہت مبارک ہو 🌟
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور آپ کی فیملیز کو
ہمیشہ خوش، محفوظ اور صحت مند رکھے،
اور اس نئے سال میں ترقی، برکت اور کامیابی عطا فرمائے۔
آمین 🤲
𝗖𝗵 𝗔𝗺𝗷𝗮𝗱 𝗔𝗱𝘃𝗼𝗰𝗮𝘁𝗲
𝗙𝗼𝘂𝗻𝗱𝗲𝗿 & 𝗔𝗱𝘃𝗶𝘀𝗼𝗿
Green Cabs (Pvt) Ltd
Green Aspire (SMC-Pvt) Ltd
Green Cafe & Restaurants (SMC-Pvt) Ltd (GCR)
Green Mobility Services (Pvt) Ltd
Yango Partner Green Aspire
Official WhatsApp: 03155273695

22/12/2025

🚗 Yango Partner – Green Aspire کی جانب سے نئی سوزوکی آلٹو اسکیم آفر 🚗
بہت جلد… ⏳
🎉 Green Aspire اپنے مخلص اور ریگولر کیپٹنز کے لیے ایک بڑی اور شاندار آفر لے کر آ رہا ہے!
👉 اگر آپ کے پاس ڈاؤن پیمنٹ نہیں تو فکر نہ کریں،
💚 Green Aspire آپ کی طرف سے ڈاؤن پیمنٹ ادا کرے گی۔
🏆 ہر مہینے ایک خوش نصیب کیپٹن / بائیک رائیڈر کو سوزوکی آلٹو دی جائے گی۔
📌 اس آفر میں شامل ہونے کے لیے:
✅ روزانہ 14 ٹرپس مکمل کریں
✅ اپنی محنت کو گاڑی میں تبدیل کریں
🔥 آج بائیک، کل اپنی سوزوکی آلٹو!
📲 رجسٹریشن کیلئے نیچے دئیے گئے فارم لنک پر کلک کریں
https://forms.gle/VeBvZC8X97ihQWD97
Yango Partner – Green Aspire
📞 0315-5273695

22/12/2025

🚗 Yango Partner – Green Aspire کی جانب سے ویکلی اضافی بونس آفر 💰
محنت کریں، ٹرپس مکمل کریں اور اضافی بونس حاصل کریں 👇
✅ 96 ٹرپس مکمل کریں
🎁 1000 روپے اضافی بونس
✅ 116 ٹرپس مکمل کریں
🎁 1500 روپے اضافی بونس
✅ 140 ٹرپس مکمل کریں
🎁 2000 روپے اضافی بونس
🔥 جتنی زیادہ ٹرپس، اتنی زیادہ کمائی!
💼 Yango کے ساتھ ڈرائیونگ کریں اور Green Aspire کے ساتھ فائدہ اٹھائیں۔
*روزانہ صرف 14 ٹرپس مکمل کر کے آپ اس آفر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔*
📲 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
Yango Partner – Green Aspire
WhatsApp: 0315-5273695

12/12/2025

Yango Green Aspire Free Branding
معزز کپتان!
بروز جمعہ گولڑہ موڑ آفس میں گاڑیوں کی برانڈنگ ہو رہی ہے۔ ہمارے آفیشل نمبر پر رابطہ کرکے فری برانڈنگ کیلئے رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔ اپنے دوست یا جاننے والے کو Green Aspire کے ساتھ رجسٹر کرائیں اور 6000 روپے ریفرل بونس حاصل کریں۔
Time: 11:00 am to 5pm
Yango Partner Green Aspire
*03155273695*
Location: https://maps.app.goo.gl/JaSBSd1tSxr8qe6S7?g_st=aw

✅ آج ہی Yango Partner – Green Aspire جوائن کریں!اور کمائیں ماہانہ 2 لاکھ+ تک 🚀🚖 اپنی کار یا بائیک Yango کے ساتھ رجسٹر کر...
11/12/2025

✅ آج ہی Yango Partner – Green Aspire جوائن کریں!
اور کمائیں ماہانہ 2 لاکھ+ تک 🚀

🚖 اپنی کار یا بائیک Yango کے ساتھ رجسٹر کریں اور ہر رائیڈ پر پائیں اضافی بونس اور انعامات!

✨ ہماری سہولیات:
1️⃣ 24/7 WhatsApp/کال سپورٹ 📞
2️⃣ ایمرجنسی میں ایڈوانس ٹاپ اپ 💳
3️⃣ روزانہ بونس کی بروقت ٹرانسفر 💸
4️⃣ سیلف وڈرا کے ذریعے فوری رقم نکلوانے کی سہولت 🏦
5️⃣ ٹاپ پرفارمنگ کیپٹنز اور بائیک رائیڈرز کے لیے کیش انعامات 🏆
6️⃣ بائیک رائیڈرز کے لیے فری ہیلمٹ 🎁
7️⃣ نئی رجسٹریشن یا فلیٹ شفٹ پر:
🎉 1000 روپے جوائننگ بونس + 1000 روپے ریفرل بونس
8️⃣ 20 ٹرپ اور 7500 روپے کیش مکمل کرنے پر روزانہ 300 روپے اضافی بونس 💰
9️⃣ اب زیادہ رائیڈز کر کے ویکلی اضافی بونس حاصل کریں 🎉
🎁 بونس کی تفصیل:

110 رائیڈز = 1000 روپے اضافی بونس

125 رائیڈز = 2000 روپے اضافی بونس

140 رائیڈز = 4000 روپے اضافی بونس

🚗 کار مالکان کے لیے خصوصی آفر:
اپنی گاڑی Green Aspire کے ساتھ ماہانہ فکس رینٹ پر لگائیں!
(سوزوکی آلٹو، جاپانی کارز → رینٹ: 50,000 – 60,000 روپے ماہانہ

⚠️ نوٹ: ڈاکومنٹس اپلوڈ کرتے وقت
Fleet Company: Green Aspire SMC-Private Limited لازمی سلیکٹ کریں۔

📞 WhatsApp: 03155273695
🏢 Office Address: Yango Partner Green Aspire, near Pakistan Hotel, Main Peshawar Road, Golra Mor, H-13, Islamabad

🚀 Yango Pro “Drive to Win”Contest is LIVE!24 Nov – 21 Dec 2025115 INAAMAAT jeetne ka mauqa! Aur shamil hona bohot aasaan...
26/11/2025

🚀 Yango Pro “Drive to Win”Contest is LIVE!
24 Nov – 21 Dec 2025

115 INAAMAAT jeetne ka mauqa! Aur shamil hona bohot aasaan hai👇

✔ Kaise Participate Karein?
Har week:
➡ 25 trips complete karein
➡ 4.8+ rating maintain karein

Bas! Aap automatically weekly lucky draw mein shamil ho jate hain.

🎁 Weekly Lucky Draw Prizes

– 9 Samsung smartphones (Galaxy A26)
– Grocery vouchers (Rs. 20,000)
– Fuel vouchers (Rs.10,000)
Har week jeetne ka chance!

🏆 Grand Prizes Kaise Jeetein?

Grand prizes jeetne ke liye jitni zyada trips, utna zyada chance!
More trips = More entries = More chances to win!

🎉 Grand Prize list👇🏻
• 1 Suzuki Alto VXR
• 3 Umrah Tickets
• 36 Honda 70cc Bikes
• 3 Samsung 49” LEDs

Total: 115 Inaamaat!

📢 Zaroori

Saari updates, winner announcements, aur weekly reminders apko hamaray official WhatsApp channel pe milenge.
👉 Stay tuned and don’t miss any details!

Drive more. Earn more. Win more.
Good luck! 🚗🔥
*
Yango Partner Green Aspire
WhatsApp: 03155273695

🚴‍♂️ بائیک رائیڈرز کیلئے زبردست خوشخبری! 🚴‍♂️اب کمائی کے نئے مواقع Yango Partner Green Aspire کے ساتھ 💚💰 ماہانہ ایک لاکھ...
23/10/2025

🚴‍♂️ بائیک رائیڈرز کیلئے زبردست خوشخبری! 🚴‍♂️
اب کمائی کے نئے مواقع Yango Partner Green Aspire کے ساتھ 💚

💰 ماہانہ ایک لاکھ سے زیادہ آمدنی اور بے شمار بونسز آپ کے منتظر ہیں!

✨ ہمارے ساتھ جُڑیں اور فائدے حاصل کریں:

👈 روزانہ صرف 8 گھنٹے آن لائن رہیں — 3000 روپے گارنٹی بونس
👈 روزانہ کی رائیڈز پر — 1380 روپے بونس
👈 رجسٹریشن پر — 600 روپے جوائننگ بونس
👈 صرف 12 دن میں 50 ٹرپس مکمل کریں اور حاصل کریں — 1000 روپے کیش بونس + فری ہیلمٹ 🎁
👈 ہر 3 ماہ بعد ٹاپ رائیڈرز کیلئے — بائیک اور کیش پرائیزز 🏍️💵
👈 رجسٹرڈ رائیڈرز کیلئے — آسان اقساط پر الیکٹرک بائیک ⚡
📦 کورئیر ڈلیوری پر اضافی بونسز:
👈 ہر کورئیر ڈلیوری رائیڈ پر — 250 روپے گارنٹی بونس
👈 ویکلی بونس:
✅ 10 orders / ہفتہ = 2000 روپے
✅ 15 orders / ہفتہ = 3000 روپے
✅ 20 orders / ہفتہ = 4500 روپے
✅ 30 orders / ہفتہ = 6500 روپے

🔥 ابھی رجسٹر ہوں اور کمائی کا نیا سفر شروع کریں!

WhatsApp : 03155273695

Address

1st Floor Mehboob Manzil, Golramore Main Peshawar Road, H-13
Islamabad
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yango Partner Green Aspire posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yango Partner Green Aspire:

Share