𝐁𝐚𝐫𝐤𝐚𝐭 𝐚𝐥𝐢 𝐌𝐚𝐢𝐧 𝐬𝐚𝐛 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐚𝐥

  • Home
  • 𝐁𝐚𝐫𝐤𝐚𝐭 𝐚𝐥𝐢 𝐌𝐚𝐢𝐧 𝐬𝐚𝐛 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐚𝐥

𝐁𝐚𝐫𝐤𝐚𝐭 𝐚𝐥𝐢 𝐌𝐚𝐢𝐧 𝐬𝐚𝐛 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐚𝐥 یا اللہ🤲
ہم آپ سے خیر اور خوشیوں والے دن مانگتے ہیں میرے لئے اپ سب قابل قدر و احترام ہیں💕🇵🇰🇸🇦

(چیرمین تنظیم دہ ملگرو بالات )

21/05/2026

*السلام علیکم* ۔۔۔🙋‍♂️

*اپنی زبان میٹھی رکھیں کیونکہ الفاظ زخم بھی دیتے ہیں اور شفا بھی*

*❤️‍🩹صبح بخیر🌺* 🇵🇰🦅🦅🦋🦋

ایک بار پھر اپنے بچوں 👨‍👩‍👧کے مستقبل کے خاطر نکلنے کا وقت آ چکا ہے 22 مئی کو نشاط چوک میں ہونے والا جلسہ کامیاب بنائیں)س...
18/05/2026

ایک بار پھر اپنے بچوں 👨‍👩‍👧کے مستقبل کے خاطر نکلنے کا وقت آ چکا ہے 22 مئی کو نشاط چوک میں ہونے والا جلسہ کامیاب بنائیں
)سید برکت علی وادی شور بالات)
𝐁𝐚𝐫𝐤𝐚𝐭 𝐚𝐥𝐢 𝐌𝐚𝐢𝐧 𝐬𝐚𝐛 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐚𝐥 تنظیم سمہ لار
Sultan Ali Khan

❤️ السّلام علیکم صبح بخیر پیارے دوستوں ❤️دعا ھے مالک کائنات آپ کی تمام پریشانیاں دور کرکے آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور محبتیں...
18/05/2026

❤️ السّلام علیکم صبح بخیر پیارے دوستوں ❤️
دعا ھے مالک کائنات آپ کی تمام پریشانیاں دور کرکے آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور محبتیں، بے حساب بابرکت رزق اور پرسکون زندگی عطا فرمائے.آمین۔
Sheraz Khan 𝐁𝐚𝐫𝐤𝐚𝐭 𝐚𝐥𝐢 𝐌𝐚𝐢𝐧 𝐬𝐚𝐛 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐚𝐥

18/05/2026

پہ برشور کی د نشے خلاف د تنظم سمہ لارہ چیئرمین سلطان علی خان دوھادار تقریر
ویڈیو ضرور شئیر کڑے او اخپل رائے راکڑئے

"منشیات کے خلاف جنگ، ہماری نسلوں کی بقا کی جنگ! 🚫سوات کے غیور نوجوانوں سے اپیل ہے کہ 22 مئی کو نشاط چوک منگورہ میں ہونے ...
16/05/2026

"منشیات کے خلاف جنگ، ہماری نسلوں کی بقا کی جنگ! 🚫
سوات کے غیور نوجوانوں سے اپیل ہے کہ 22 مئی کو نشاط چوک منگورہ میں ہونے والے اس بڑے احتجاج میں بھرپور شرکت کریں اور منشیات جیسی لعنت کے خاتمے کے لیے آواز بلند کریں۔"
🚭
سید برکت علی وادی شور
Sultan Ali Khan تنظیم سمہ لار Sama Lar Updates Sanaullah Khankhail

16/05/2026

السلام علیکم✋️
د سحر مونځ کونکو سحر مو پخیر اللہ پاک مو صحت مند لرہ د جوند ټول مشکلات درته خدای ختم که🤲

Saudi 🇸🇦🇸🇦government 👍👍👍👇گزشتہ سال سعودی عرب کے شہر الریاض میں پاکستان کے علاقے سوات سے تعلق رکھنے والے ٹیکسی ڈرائیور عد...
16/05/2026

Saudi 🇸🇦🇸🇦government 👍👍👍👇
گزشتہ سال سعودی عرب کے شہر الریاض میں پاکستان کے علاقے سوات سے تعلق رکھنے والے ٹیکسی ڈرائیور عدالت خان کو ڈاکوؤں نے بےدردی سے شہید کر دیا تھا۔ اس افسوسناک واقعے نے نہ صرف ان کے خاندان بلکہ پوری پاکستانی کمیونٹی کو غمزدہ کر دیا تھا۔
واقعے کے بعد سعودی سیکیورٹی اداروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا، جبکہ کیس سعودی عدالت میں پیش کیا گیا۔ تقریباً تین ماہ قبل سعودی عدالت نے دونوں مجرموں، عایش بن عبدالرحمان اور ابراہیم مرافقوہ، کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنائی تھی۔
گزشتہ روز سعودی عرب میں عدالتی احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے دونوں مجرموں کے سر قلم کر دیے گئے۔ سعودی حکومت کی جانب سے یہ واضح پیغام دیا گیا کہ ملک میں قتل، ڈکیتی اور جرائم کی کوئی گنجائش نہیں، اور قانون سب کے لیے برابر ہے۔
اللہ تعالیٰ شہید عدالت خان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین
𝐁𝐚𝐫𝐤𝐚𝐭 𝐚𝐥𝐢 𝐌𝐚𝐢𝐧 𝐬𝐚𝐛 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐚𝐥

Islamabad🇵🇰💕   ؛چي خپل تدبير بدل کړي ده تقدير په فيصلو کښي؛دي قام ته اللّه مخکښـي يو مقــــــام وي غوړاولے؛
05/05/2026

Islamabad🇵🇰💕
؛چي خپل تدبير بدل کړي ده تقدير په فيصلو کښي؛
دي قام ته اللّه مخکښـي يو مقــــــام وي غوړاولے؛

01/05/2026

یومِ مزدور: محنت کی عظمت کا دن

یکم مئی صرف چھٹی کا دن نہیں، یہ اُن ہاتھوں کا سلام ہے جو اس ملک کی بنیاد ہیں۔

وہ مزدور جو تپتی دھوپ میں اینٹیں ڈھوتا ہے،
وہ کسان جو کھیتوں میں پسینہ بہاتا ہے،
وہ مائنر جو زمین کی تہہ میں اتر کر روشنی نکالتا ہے،
وہ کاریگر جو فیکٹری میں مشینوں کے شور میں ملک چلاتا ہے

سب ہمارے اصل ہیرو ہیں۔

اسلام نے مزدور کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے اس کی اجرت دینے کا حکم دیا۔
کیونکہ محنت کرنے والا اللہ کا دوست ہوتا ہے۔

مگر افسوس، آج بھی مزدور کے بچے اسکول سے محروم ہیں،
آج بھی اسے علاج کے لیے در در بھٹکنا پڑتا ہے،
آج بھی اس کی کم از کم اجرت صرف کاغذوں میں ہے۔

یومِ مزدور ہمیں یاد دلاتا ہے:

مزدور پر ترس نہیں، اسے اس کا حق دو

لیبر قوانین صرف کتابوں میں نہیں، فیکٹریوں میں نافذ ہوں

عزت صرف کرسی والے کی نہیں، کدال والے کی بھی ہے

آئیں آج عہد کریں کہ ہم مزدور کو صرف یکم مئی پر نہیں، ہر دن عزت دیں گے۔
کیونکہ جس قوم میں محنت کش کا ہاتھ خالی ہو، اس قوم کا مستقبل کبھی روشن نہیں ہوتا۔

سلام ہے ہر اُس ہاتھ کو جو حلال کماتا ہے۔

🇸🇦 سعودی عرب میں اقامہ ایکسپائری – جرمانہ کب شروع ہوتا ہے؟❓ عام سوال:اقامہ ختم ہونے کے کتنے دن بعد جرمانہ لگتا ہے؟✅ اہم ...
28/04/2026

🇸🇦 سعودی عرب میں اقامہ ایکسپائری – جرمانہ کب شروع ہوتا ہے؟

❓ عام سوال:
اقامہ ختم ہونے کے کتنے دن بعد جرمانہ لگتا ہے؟

✅ اہم معلومات:
سعودی عرب میں اقامہ ختم ہوتے ہی فوراً جرمانہ نہیں لگتا۔

⏳ رعایتی مدت:
👉 آپ کو 3 دن کی مہلت (کوئی جرمانہ نہیں) دی جاتی ہے

🚫 کوئی جرمانہ نہیں:
✔ اقامہ ختم ہونے کے پہلے 3 دن تک

⚠ جرمانہ شروع:
❗ چوتھے دن سے جرمانہ لگنا شروع ہو جاتا ہے

💰 جرمانے کی تفصیل:
پہلی بار: 500 سعودی ریال
دوسری بار: 1000 سعودی ریال

✈ ایگزٹ ری-انٹری ویزا والوں کے لیے:
✔ اگر آپ ایگزٹ ری-انٹری پر جائیں اور واپس نہ آئیں → اقامہ ایکسپائر ہونے پر جرمانہ نہیں ہوگا
❗ لیکن آپ کا اسٹیٹس ہو جائے گا: "خروج ولم يعد"

📌 سادہ اصول:
👉 3 دن کی مہلت
👉 اس کے بعد جرمانہ

⚠ جرمانے سے بچنے کے لیے ہمیشہ سعودی قوانین کی پابندی کریں!
゚ ゚

Address

Islamabad

25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐁𝐚𝐫𝐤𝐚𝐭 𝐚𝐥𝐢 𝐌𝐚𝐢𝐧 𝐬𝐚𝐛 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐚𝐥 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐁𝐚𝐫𝐤𝐚𝐭 𝐚𝐥𝐢 𝐌𝐚𝐢𝐧 𝐬𝐚𝐛 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐚𝐥:

  • Want your business to be the top-listed Transport Service?

Share