01/01/2026
❄️ گنگا چوٹی، باغ آزاد کشمیر – برف باری کے بعد جنت نظیر منظر! ❄️
اگر آپ قدرتی حسن، برف سے ڈھکی چوٹیوں، اور دلفریب نظاروں کے شوقین ہیں تو گنگا چوٹی کا برف باری کے بعد کا منظر آپ کو حیرت میں ڈال دے گا! ☁️🏔️
یہاں آکر آپ بادلوں کے ساتھ چلنے کا احساس کریں گے، برفیلے مناظر میں کھو جائیں گے اور فطرت کے دامن میں وہ سکون پائیں گے جو شہر کی ہلچل میں ممکن نہیں۔
🌍 کشمیر کا یادگار ٹور کریں! اگر آپ گنگا چوٹی یا کسی اور خوبصورت مقام کا ٹور کرنا چاہتے ہیں یا اس حوالے سے مکمل رہنمائی درکار ہے، تو ابھی واٹس ایپ میں رابطہ کریں
Karachi