Umrah With Hamza Madni

Umrah With Hamza Madni Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umrah With Hamza Madni, Travel and transport, Islamabad.

12/06/2023

گزرے ہوئے لمحوں کی بہت یاد ستائے ۔۔۔۔

12/06/2023
02/06/2023

کائنات کی مقدس ترین جگہ
روئے زمین کا افضل ترین مقام
جہاں نیکیاں دوگنا ہو جاتی ہیں
جہاں گناہوں کی بخشش ہو جاتی ہے

سقیفہ بنی ساعدہمدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے دامن میں موجود وہ خوبصورت مقام ہے جہاں پر تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے ح...
14/01/2023

سقیفہ بنی ساعدہ
مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے دامن میں موجود وہ خوبصورت مقام ہے جہاں پر تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت کیلئے آپ پر بیعت کی۔ ♥️

المكة المكرمة میں حالیہ  بارش کے بعد پہاڑوں اور ریگزاروں میں سبزہ زار بن گئے۔
08/01/2023

المكة المكرمة میں حالیہ بارش کے بعد پہاڑوں اور ریگزاروں میں سبزہ زار بن گئے۔

28/12/2022

المکة المكرمة (شارع الہجرہ اور شارع ابراھیم خلیل)
کبوتر چوک سے مسجد الحرام شریف تک کا پیدل فاصلہ

20/12/2022

فندق (ہوٹل الرحاب الاخیر)
Rihab Al Akhir Hotel MAKKAH AL MUKARMA
مین شارع الہجرہ، نزد کبوتر چوک، المكة المكرمة
1 سٹار کیٹگری کا ہوٹل جس میں سہولیات 2 سٹار کی ہیں۔
کبوتر چوک سے آگے 1 منٹ کا (walking distance) پیدل سفر
مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں
صاحبزادہ محمد حمزہ مدنی
03135712380
سفر عبادت ٹریول اینڈ ٹورز ،مین جی ٹی روڈ ،روات/ ہیڈ آفس ،بلیو ایریا ، اسلام آباد

19/12/2022

حافلات المكة (مکہ فری بس سروس) میں
مسجد الحرم سے مکہ ہائی سپیڈ ریلوے سٹیشن جانے کا طریقہ
قدم با قدم مکمل رہنمائی کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں

صاحبزادہ محمد حمزہ مدنی
03135712380
سفر عبادت ٹریول اینڈ ٹورز ، ذیشان پلازہ، مین بس سٹاپ، جی ٹی روڈ، روات، اسلام آباد

18/12/2022

مسجد نبوی (صلی اللہ علیہ وآلہ و اصحابہ و سلم)
ریاض الجنہ اور اندرونی صحن میں خواتین کے جانے کے اوقات اور ٹائمنگ

18/12/2022

المدينة المنورة ، سقيفه بنى ساعدة
عالم اسلام کا پہلا پارلیمنٹ ہاوس
وہ مقام کہ جہاں پر حضرت سیدنا صدیق اکبر (رضی اللہ عنہ) کو امیر المومنین منتخب کیا گیا۔

Address

Islamabad

Telephone

+923135712380

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umrah With Hamza Madni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share