Apex Tours Pakistan

Directions Website

Apex Tours Pakistan Group Tours | Private Trips | Travel Experiences
• Explore more • Travel better • Make memories

GANGA CHOTI — ONE DAY TRIPکیا آپ بھی روزمرہ کی مصروف زندگی سے ایک دن کے لیے دور، قدرت کے حسین نظاروں میں کھونا چاہتے ہیں...
02/09/2026

GANGA CHOTI — ONE DAY TRIP

کیا آپ بھی روزمرہ کی مصروف زندگی سے ایک دن کے لیے دور، قدرت کے حسین نظاروں میں کھونا چاہتے ہیں؟ 😍

تو پھر تیار ہو جائیں Apex Tours کے ساتھ ایک یادگار سفر کے لیے! ❤️

✨ Ganga Choti
📍 Dhirkot, Azad Kashmir
🗓️ 13th September 2026 | Sunday
📌 Departure: Rawalpindi / Islamabad

💰 Package Price:
🍽️ With Food: 4,499/- per head
🥪 Without Food: 3,999/- per head

📸 Breathtaking Views | Photography Spots | Dinner Included | Fun & Memories Guaranteed

🚨 Limited Seats — Book Early!

📞 Booking & Details: 0325-5745285

Apex Tours — Explore Beyond Limits 🏔️❤️

Instead of visiting the same destinations every time, why not explore somewhere new this time? 👀🔥What do you think about...
30/08/2026

Instead of visiting the same destinations every time, why not explore somewhere new this time? 👀🔥

What do you think about making our next trip to Ganga Choti, AJK? 🏔️✨

Which destination would you choose? Vote below 👇

1️⃣ Mushkpuri Peak 🏔️
2️⃣ Pipeline Track 🌲🥾
3️⃣ Ganga Choti, AJK ⛰️🌿

Comment 1, 2, or 3 and let us know your choice!

29/08/2026

آج مری مال روڈ کے قریب ایک مسجد میں نماز پڑھنے کا موقع ملا جس کے صحن سے یہ مناظر دیکھنے کو ملے اور یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں عبادت کا بھی الگ ہی مزہ ہے کیونکہ اس ذات کی قدرت کے ایسے شاہکار ہیں کہ ایمان تاذہ ہو جاتا ہے
میں یقین سے کہتا ہوں کہ آپ نے مری شہر جسکا شمار قدیمی شہروں میں ہوتا ہے کے ایسے مناظر نہ دیکھے ہوں گے کیونکہ آپ مال روڈ مری کو ہی پورا مری سمجھ بیٹھتے ہیں
یہ شہر مال روڈ کے ساتھ جڑا ہوا ہے جسے دیکھ کر آج بھی انگریز دور کی یاد تازہ ہوتی ہے
مری وہ واحد شہر تھا جسے انگریز پسند کرتے تھے اس بات کا ثبوت آج بھی اہلِ مری سے ملتا ہے آج بھی بہت سی عمارتوں کی صورت میں اندازہ لگایا جا سکتا ہے

Zain Abbasi

21/08/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ یورپ کے جیسا دِکھنے والا شہر بالخصوص یہ ویڈیو میں دِکھنے والی روڈ کو کیا کہتے ہیں؟

کیا آپ نے حقیقت میں ایسے نظارے دیکھے ہیں؟ بادل، مری کے پہاڑ، اور سورج ڈھلنے کے دلکش مناظر دیکھنے کے بعد دنیا کے سبھی غم ...
28/07/2026

کیا آپ نے حقیقت میں ایسے نظارے دیکھے ہیں؟
بادل، مری کے پہاڑ، اور سورج ڈھلنے کے دلکش مناظر دیکھنے کے بعد دنیا کے سبھی غم اور الجھنیں دور ہو جاتی ہیں۔

Address

Murree
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apex Tours Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category