15/04/2026
🚨 اہم اعلان — سعودی وزارت کی جانب سے 🇸🇦
تمام عمرہ اور وزٹ ویزا ہولڈرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ:
📅 18 اپریل 2026 تک لازمی طور پر سعودی عرب سے خروج (Exit) کریں
⚠️ بصورت دیگر ہر فرد پر 25,000 سعودی ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
❗ یہ آخری یاد دہانی (Last Reminder) ہے
لہٰذا تمام معزز زائرین سے گزارش ہے کہ:
✈️ اپنے واپسی کے ٹکٹ اور سفری انتظامات فوری مکمل کریں
📞 کسی بھی رہنمائی کے لیے اپنے ٹریول ایجنٹ سے رابطہ کریں
Basma Emaar Group of Travel & Tours
اسلام آباد
ہم آپ کی محفوظ اور بروقت واپسی کے لیے ہر وقت حاضر ہیں