RAPIDLINk Courier Service Company

RAPIDLINk Courier Service Company We take pride in serving our clients with cutting-edge logistics services

About RAPIDLINK Courier Services (PVT) LTD is Sindh's smartest logistics–technology provider, delivering fast, secure, and reliable courier solutions across domestic markets.

01/06/2026
Job Opportunity – Courier OfficersRapidlink Courier Cargo & Logistics Company is hiring motivated and energetic Courier ...
23/05/2026

Job Opportunity – Courier Officers

Rapidlink Courier Cargo & Logistics Company is hiring motivated and energetic Courier Officers for the following cities:

📍 Karachi
📍 Hyderabad
📍 Mirpurkhas
📍 Nawab Shah

Job Responsibilities:

Opening new accounts of online sellers and e-commerce businesses
Visiting offices, shops, and markets for business development
Promoting courier, cargo, and logistics services
Booking document and parcel shipments
Coordinating parcel pickups and deliveries
Building strong customer relationships
Achieving sales and booking targets

Requirements:
Good communication and marketing skills
Field work and market visit experience preferred
Motorcycle & valid driving license will be an advantage
Fresh and experienced candidates can apply

Benefits:
Attractive salary package
Incentive & commission opportunities
Career growth opportunities in logistics industry
Professional working environment

📅 Last Date to Apply: 15 June 2026
📞 Contact / WhatsApp: +92 331 0370450
🌐 rapidlinkcourier.com

22 مئی 2026 کو ایان جوجی فیبرک کے مالک جناب محمد ایان صاحب، معروف کاروباری شخصیت جناب شبیر راجپوت صاحب کے ہمراہ ریپڈ لنک...
22/05/2026

22 مئی 2026 کو ایان جوجی فیبرک کے مالک جناب محمد ایان صاحب، معروف کاروباری شخصیت جناب شبیر راجپوت صاحب کے ہمراہ ریپڈ لنک کوریئر کارگو لاجسٹکس سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ حیدرآباد کے دفتر تشریف لائے۔

اس موقع پر ریپڈ لنک کوریئر کارگو اینڈ لاجسٹکس سروسز کمپنی کے نمائندے جناب عبدالجبار چھچھر صاحب نے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا اور کمپنی کی کوریئر، کارگو اور لاجسٹکس سروسز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے کمپنی کے سندھ بھر میں آؤٹ ریچ نیٹ ورک، آپریشنل سسٹم، پارسل ہینڈلنگ کے طریقہ کار، کسٹمر سپورٹ اور صارفین و بزنس پارٹنرز کے لیے فراہم کی جانے والی مناسب پارسل ڈلیوری ریٹس کے بارے میں آگاہ کیا۔

ملاقات کے دوران کوریئر اور لاجسٹکس کے شعبے میں ترقی کے مواقع پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ جناب محمد ایان صاحب اور جناب شبیر راجپوت صاحب نے کمپنی کی پیشہ ورانہ خدمات، بہترین مینجمنٹ سسٹم اور خوشگوار ورکنگ ماحول کو سراہا۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے بزنس آؤٹ ریچ بڑھانے، کسٹمر انگیجمنٹ کو مزید بہتر بنانے، مارکیٹنگ حکمتِ عملی کو مضبوط کرنے اور قابل و پیشہ ور اسٹاف کی بھرتی سے متعلق مفید اور قیمتی تجاویز بھی پیش کیں تاکہ کمپنی کی سروسز اور آپریشنل کارکردگی کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔

جناب محمد ایان صاحب نے کاروباری تعاون کے حوالے سے اپنی مکمل حمایت کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ مارکیٹ میں ان کی اپنی چار دکانیں جبکہ ان کے رشتہ داروں کی تقریباً بیس دکانیں آن لائن بزنس کے شعبے میں فعال طور پر کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے مستقبل میں مزید بزنس اکاؤنٹس اور شپمنٹ سرگرمیوں کے فروغ کے لیے تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی۔

یہ ملاقات نہایت خوشگوار، دوستانہ اور پیشہ ورانہ ماحول میں منعقد ہوئی جس میں دونوں جانب باہمی احترام، تعاون اور کاروباری ہم آہنگی کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔ مہمانوں نے ریپڈ لنک کوریئر کارگو لاجسٹکس سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ کی مزید ترقی، کامیابی اور خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

ملاقات کے اختتام پر جناب عبدالجبار چھچھر صاحب نے معزز مہمانوں جناب محمد ایان صاحب اور جناب شبیر راجپوت صاحب کو سندھ کی ثقافتی پہچان اجرک بطور تحفہ پیش کی۔ مہمانوں نے اس محبت، مہمان نوازی اور عزت افزائی پر ریپڈ لنک کوریئر کارگو اینڈ لاجسٹکس سروسز کی انتظامیہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

Address

Hyderabad
70100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RAPIDLINk Courier Service Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share