06/06/2026
گھٹیا لوگ گھتیا طبیعت کے مالک ہوتے ہیں جیسا کہ اس بندے نے ثابت کر دکھایا۔
اس جاہلانہ حرکت پر ان دونوں بندوں کا سوفٹویر اپڈیٹ ہونا لازم ہوگیا ہے۔
اگر #ٹرین صاحب کو فوری طور پر ٹرین روک کر ویڈیو بنانے والے اور اور ایسی گھٹیا حرکت کرنیوالے پر فوری ایف آئی آر درج کروانی چاہیئے۔
میری صاحب اور سے درخواست ہے ایسی گھٹیا حرکت کرنیوالوں ان دونوں افراد کو انکے منطقی انجام تک پہنچایا جائے اور ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی ایسی گھٹیا حرکت کرنے سے پہلے سو بار سوچے۔۔